اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 21-پارہ نمبر              The Spider-29 سورت العنکبوت Ayah No-57 ایت نمبر

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ١۫ ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ
آسان اُردو ہر نفس (جاندار)نے موت کو چکھنا ہے. پھر ہماری طرف تم لوٹائے جاؤ گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے، پھر تم سب ہماری طرف ہی پلٹا کر لائے جاؤ گے
احمد رضا خان ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے پھر ہماری ہی طرف پھروگے
احمد علی ہر جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے پھر ہمارے ہی پاس پھر کر آؤ گے
فتح جالندھری ہر متنفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے۔ پھر تم ہماری ہی طرف لوٹ کر آؤ گے
طاہر القادری ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے، پھر تم ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے،
علامہ جوادی ہر نفس موت کا مزہ چکھنے والاہے اس کے بعد تم سب ہماری بارگاہ میں پلٹا کر لائے جاؤ گے
ایم جوناگڑھی ہر جاندار موت کا مزه چکھنے واﻻ ہےاور تم سب ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے
حسین نجفی ہر نفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے پھر تم سب ہماری طرف لوٹائے جاؤگے۔
=========================================
M.Daryabadi: Every soul shall taste of death; then unto Us ye shall be returned.
M.M.Pickthall: Every soul will taste of death. Then unto Us ye will be returned.
Saheeh International: Every soul will taste death. Then to Us will you be returned.
Shakir: Every soul must taste of death, then to Us you shall be brought back.
Yusuf Ali: Every soul shall have a taste of death in the end to Us shall ye be brought back.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت