روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ تُدْلُوْا بِهَاۤ اِلَى الْحُكَّامِ لِتَاْكُلُوْا فَرِیْقًا مِّنْ اَمْوَالِ النَّاسِ بِالْاِثْمِ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۠ | ور نہ ہی اس(مال) سے حاکموں تک پہنچوتاکہ تم جانتے ہوئے بھی لوگوں کے مال سے ایک حصہ گناہ (ظلم یا غلط طریقے) سے کھا جاﺅ | محکم اور منفرد ایت | 2:188 |
| فَاَدْلٰى دَلْوَهٗ١ؕ قَالَ یٰبُشْرٰى هٰذَا غُلٰمٌ١ؕ | پھر اُس نے اپنا ڈول (کنویں کے اندر) ڈالا اُس نے کہا: اے خوش قسمتی ! یہ تو ایک نوجوان لڑکا ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:19 |
| ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰىۙ | پھر وہ نزدیک ہوا پھر نیچے آ گیا | (جبرایل امین ؑ) | 53:8 |