Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-8 ایت نمبر
| ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰىۙ |
| آسان اُردو | پھر وہ نزدیک ہوا پھر نیچے آ گیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر وہ قریب آیا، اور جھک پڑا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہو گیا |
| احمد رضا خان | پھر وہ جلوہ نزدیک ہوا پھر خوب اتر آیا |
| احمد علی | پھر نزدیک ہوا پھر اور بھی قریب ہوا |
| فتح جالندھری | پھر قریب ہوئے اوراَور آگے بڑھے |
| طاہر القادری | پھر وہ (ربّ العزّت اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے) قریب ہوا پھر اور زیادہ قریب ہوگیا٭، ٭ یہ معنی امام بخاری نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے الجامع الصحیح میں روایت کیا ہے، مزید حضرت عبد اﷲ بن عباس، امام حسن بصری، امام جعفر الصادق، محمد بن کعب القرظی التابعی، ضحّاک رضی اللہ عنہم اور دیگر کئی ائمہِ تفسیر کا قول بھی یہی ہے۔ |
| علامہ جوادی | پھر وہ قریب ہوا اور آگے بڑھا |
| ایم جوناگڑھی | پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا |
| حسین نجفی | پھر وہ قریب ہوا اور زیادہ قریب ہوا۔ |
| M.Daryabadi: | Thereafter he drew nigh, then he let himself down. |
| M.M.Pickthall: | Then he drew nigh and came down |
| Saheeh International: | Then he approached and descended |
| Shakir: | Then he drew near, then he bowed |
| Yusuf Ali: | Then he approached and came closer, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے