اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-9 ایت نمبر

فَكَانَ قَابَ قَوْسَیْنِ اَوْ اَدْنٰىۚ
آسان اُردو پھر وہ دو کمانوں کی لمبائی (کے فاصلے) پر، یا( اُس سے بھی )نزدیک تھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہاں تک کہ وہ دو کمانوں کے فاصلے کے برابر آگیا، بلکہ اس سے بھی زیادہ نزدیک
ابو الاعلی مودودی یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا
احمد رضا خان تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کم
احمد علی پھر فاصلہ دو کمان کے برابر تھا یا اس سے بھی کم
فتح جالندھری تو دو کمان کے فاصلے پر یا اس سے بھی کم
طاہر القادری پھر (جلوۂ حق اور حبیبِ مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صرف) دو کمانوں کی مقدار فاصلہ رہ گیا یا (انتہائے قرب میں) اس سے بھی کم (ہو گیا)،
علامہ جوادی یہاں تک کہ دو کمان یا اس سے کم کا فاصلہ رہ گیا
ایم جوناگڑھی پس وه دو کمانوں کے بقدر فاصلہ ره گیا بلکہ اس سے بھی کم
حسین نجفی یہاں تک دو کمان کے برابریا اس سے بھی کم فاصلہ رہ گیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Till he was two bows length off or yet nearer.
M.M.Pickthall: Till he was (distant) two bows' length or even nearer,
Saheeh International: And was at a distance of two bow lengths or nearer.
Shakir: So he was the measure of two bows or closer still.
Yusuf Ali: And was at a distance of but two bow-lengths or (even) nearer;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے