Chapter No 9-پارہ نمبر    ‹       The Heights-7 سورت الاعراف ›Ayah No-91 ایت نمبر
| فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ |
| آسان اُردو | پھرزلزلے نے اُن کو جکڑ لیاپھر صبح کو وہ اپنے گھروں میں سجدے کے بل (منہ کے بل) گرے ہوئے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر ہوا یہ کہ انہیں زلزلے نے آپکڑا اور وہ اپنے گھر میں اوندھے پڑے رہ گئے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مگر ہوا یہ کہ ایک دہلا دینے والی آفت نے اُن کو آ لیا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے کے پڑے رہ گئے |
| احمد رضا خان | تو انہیں زلز لہ نے ا ٓ لیا تو صبح اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے |
| احمد علی | پھر انہیں زلزلہ نے آ پکڑا پھر وہ صبح تک اپنے گھرو ں میں اوندھے پڑے ہوئے رہ گئے |
| فتح جالندھری | تو ان کو بھونچال نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے |
| طاہر القادری | پس انہیں شدید زلزلہ (کے عذاب) نے آپکڑا، سو وہ (ہلاک ہوکر) صبح اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے، |
| علامہ جوادی | نتیجہ یہ ہوا کہ انہیں زلزلہ نے اپنی گرفت میں لے لیا اور اپنے گھر میں سربہ زانو ہوگئے |
| ایم جوناگڑھی | پس ان کو زلزلے نے آپکڑا سو وه اپنے گھروں میں اوندھے کے اوندھے پڑے ره گئے |
| حسین نجفی | سو زلزلہ نے انہیں آپکڑا جس کے بعد وہ اپنے گھروں میں اوندھے منہ پڑے رہ گئے۔ |
| M.Daryabadi: | Whereupon an earthquake laid hold of them: so that they lay prone in their dwelling. |
| M.M.Pickthall: | So the earthquake seized them, and morning found them prostrate in their dwelling-place. |
| Saheeh International: | So the earthquake seized them, and they became within their home [corpses] fallen prone. |
| Shakir: | Then the earthquake overtook them, so they became motionless bodies in their abode. |
| Yusuf Ali: | But the earthquake took them unawares, and they lay prostrate in their homes before the morning! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت
شیعب ؐ اور انکی قوم