اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَمَا جَزَآءُ مَنْ یَّفْعَلُ ذٰلِكَ مِنْكُمْ اِلَّا خِزْیٌ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ پھر کیا جزا(سزا) ہے جو تم میں سے یہ کریں ماسوائے کہ دنیاوی زندگی میں رسوائی کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے 2:85
۔۔۔لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ ۔۔۔ اُن ( ایسے لوگوں) کیلیے دُنیا میں رسوائی اور آخرت میں ایک عظیم عذاب ہے مسجدوں کا احترام 2:114
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَهٗ١ؕ ہمارے رب! بے شک جس کو تُونے آگ میں داخل کیا: اُس کو تُو نے رُسوا (بے عزت)کر دیا اولوالباب 3:192
رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَ لَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ ہمارے رب! اور ہمیں دے جو تُو نے ہم سے اپنے رسولوں پروعدہ کیا اور ہمیں قیامت کے دن رسواءنہ کرنا اولوالباب 3:194
ذٰلِكَ لَهُمْ خِزْیٌ فِی الدُّنْیَا یہ اُن کے لیے دنیا میں رُسوائی(بے عزتی) ہے اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی 5:33
لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ١ۖۚ اُن کے لیے دنیا میں رسوائی (بے عزتی)ہے، کفر میں دوڑ لگانے والے 5:41
وَ اَنَّ اللّٰهَ مُخْزِی الْكٰفِرِیْنَ اور کہ اللہ کافرین(اللہ کے احکامات نہ ماننے والوں) کو رُسواء کر دے گا حکم 9:2
وَ یُخْزِهِمْ وَ یَنْصُرْكُمْ عَلَیْهِمْ ، اور اُن کو رسواءکرے گا اور تمہاری اُن کے خلاف مدد کر ے گا، او مشرکین 9:14
ذٰلِكَ الْخِزْیُ الْعَظِیْمُ (اور ) وہ ایک بہت بڑی رسوائی ہے جہاد پر نہ جانے والے 9:63
لَمَّاۤ اٰمَنُوْا كَشَفْنَا عَنْهُمْ عَذَابَ الْخِزْیِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا ! جب وہ ( یونس ؑ کی قوم کے لوگ) ایمان لے آئے تو ہم نے اُن سے دنیاوی زندگی میں رسوائی کا عذاب دور کر دیا جن پر اللہ کے الفاظ ثابت ہوچکے 10:98
فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ پھر تم جلد معلوم کر لو گے کہ کون ہے جس کو عذاب آتا ہے جو اس کو رسواءکر دے گا نوحؑ کے بارے میں 11:39
وَ مِنْ خِزْیِ یَوْمِئِذٍ١ؕ اوراُس دن کی رسوائی سے(بھی بچا لیا) ثمود اور حضرت صالحؑ 11:66
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ لَا تُخْزُوْنِ فِیْ ضَیْفِیْ١ؕ پس اللہ سے ڈرو، اور مجھے میرے مہمانوں میں بے عزت نہ کرو ابراہیمؑ کے بارے 11:78
١ؕ سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ کون ہے کہ اُس پر عذاب آتا ہے جو اس کو رسواءکر دے گا شعیبؑ کے بارے میں 11:93
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لَا تُخْزُوْنِ اور اللہ سے ڈرو اور تم مجھے رسواء نہ کرو لوطؑ کے بارے 15:69
ثُمَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یُخْزِیْهِمْ پھر قیامت کے دن وہ (اللہ) اُن کو رسواء کرے گا (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:27
اِنَّ الْخِزْیَ الْیَوْمَ وَ السُّوْٓءَ عَلَى الْكٰفِرِیْنَۙ بے شک! آج رسوائی اور برائی کافرین پر ہے (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:27
فَنَتَّبِـعَ اٰیٰتِكَ مِنْ قَبْلِ اَنْ نَّذِلَّ وَ نَخْزٰى پھر ہم تیری آیات کی پیروی کر لیتے اس سے پہلے کہ ہم ذلیل اور رسواء ہوتے لوگوں کا اعتراض 20:134
لَهٗ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ نُذِیْقُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَذَابَ الْحَرِیْقِ اُس کے لئے دنیا میں ذلت ہے اور قیامت کے دن ہم اُس کو جلنے کا عذاب چکھائیں گے شان باری تعالی 22:9
وَ لَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَۙ اور مجھے رسوا نہ کرنا(اُس)دن (جب) وہ (انسان)اُٹھا کھڑے کئے جائیں گے ابراہیم ؑ کے بارے 26:87
۔۔۔لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ ۔۔۔ اُن ( ایسے لوگوں) کیلیے دُنیا میں رسوائی اور آخرت میں ایک عظیم عذاب ہے مسجدوں کا احترام 2:114
فَاَذَاقَهُمُ اللّٰهُ الْخِزْیَ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ پھر اللہ نے اُن کو دنیاوی زندگی میں رسوائی چکھائی سبق اموز 39:26
مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ کون ہے جس کے پاس ایک عذاب آتا ہے جو اُس کورسوا کر دے گا، اور پڑتا ہے اُس پر ایک ہمیشہ رہنے والا عذاب آپﷺ کا کہنا 39:40
لِّنُذِیْقَهُمْ عَذَابَ الْخِزْیِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ تاکہ ہم انہیں دنیاوی زندگی میں ہی رسوائی کاعذاب چکھائیں عاد ثمود 41:16
وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَخْزٰى وَ هُمْ لَا یُنْصَرُوْنَ اور واقعی آخرت کا عذاب بہت ہی شرم ناک ہو گا، اور اُن کی مدد نہیں کی جائے گی عاد ثمود 41:16
مَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِّیْنَةٍ اَوْ تَرَكْتُمُوْهَا قَآئِمَةً عَلٰۤى اُصُوْلِهَا فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیُخْزِیَ الْفٰسِقِیْنَ اور جو بھی کھجور کا درخت تم نے کاٹ دیا یا اُس کو اُس کی جڑوں پر کھڑے رہنا دیا، پس اللہ کے حکم سے ہی تھا، اور تاکہ وہ فاسقین (نافرمانبرداروں) کو رسواء کرے اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی 59:5
یَوْمَ لَا یُخْزِی اللّٰهُ النَّبِیَّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ دن (جب) اللہ رسوا نہیں کرے گا نبی ﷺ کو اور اُن لوگوں کو جو اُس(نبیﷺ) کے ساتھ ایمان لائے احکامات توبہ کے بارے 66:8