Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-69 ایت نمبر
| وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لَا تُخْزُوْنِ |
| آسان اُردو | اور اللہ سے ڈرو اور تم مجھے رسواء نہ کرو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اللہ سے ڈرو، اور مجھے ذلیل نہ کرو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اللہ سے ڈرو، مجھے رسوا نہ کرو" |
| احمد رضا خان | اور اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو، |
| احمد علی | اور الله سے ڈرو اور مجھے بے آبرو نہ کرو |
| فتح جالندھری | اور خدا سے ڈرو۔ اور میری بےآبروئی نہ کیجو |
| طاہر القادری | اور اللہ (کے غضب) سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو، |
| علامہ جوادی | اور اللہ سے ڈرو اور رسوائی کا سامان نہ کرو |
| ایم جوناگڑھی | اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو |
| حسین نجفی | اور اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو۔ |
| M.Daryabadi: | And fear Allah, and humiliate me not. |
| M.M.Pickthall: | And keep your duty to Allah, and shame me not! |
| Saheeh International: | And fear Allah and do not disgrace me." |
| Shakir: | And guard against (the punishment of) Allah and do not put me to shame. |
| Yusuf Ali: | "But fear Allah, and shame me not." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
جن کو بھیجا گیا تھا وہ ابرہیم ؑ کے بعد لوط ؑ کے گھر والوں کے پاس آے
ایت نمبر 77 تک یہ موضوع ہے