روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ دَمَّرْنَا مَا كَانَ یَصْنَعُ فِرْعَوْنُ وَ قَوْمُهٗ | اور ہم نے برباد کر ڈالا جو فرعون اور اُس کی قوم کرتے تھے | قوم موسی | 7:137 |
| ، پھر وہ (امیر لوگ) اس (حکم یا بستی) میں فسق (نافرمانی) کرتے ہیں پھر اس(بستی) پر (عذاب کا) لفظ ثابت ہو جاتا ہے | سنت الہی | 17:16 | |
| فَدَمَّرْنٰهُمْ تَدْمِیْرًاؕ | پھر ہم نے اُن (لوگوں) کو ایک مکمل تباہی سے تباہ کر دیا | موسی ؑ کے بارے | 25:36 |
| ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِیْنَۚ | پھر ہم نے دوسروں کو تباہ کر دیا | قوم لوط | 26:172 |
| اَنَّا دَمَّرْنٰهُمْ وَ قَوْمَهُمْ اَجْمَعِیْنَ | کہ ہم نے اُن کو اور اُن کی قوم کو، اکھٹے، تباہ کر دیا | صالحؑ ور ثمود | 27:51 |
| ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِیْنَ | پھر ہم نے دوسروں کو برباد کر دیا | لوطؑ | 37:136 |
| تُدَمِّرُ كُلَّ شَیْءٍۭ بِاَمْرِ رَبِّهَا فَاَصْبَحُوْا لَا یُرٰۤى اِلَّا مَسٰكِنُهُمْ١ؕ | اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو تباہ برباد کرتی ہوئی پھر وہ اسطرح ہوئے کہ ماسوائے اُن کے گھروں کے کچھ نظرنہیں آتا تھا | عاد کے متعلق | 46:25 |
| ١ؕ دَمَّرَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ اَمْثَالُهَا | اللہ نے اُن پر تباہی ڈال دی. اور کفر (انکار)کرنے والوں کے لیے بھی اُسی طرح کا (انجام) ہے | کفر کرنے والے | 47:10 |