Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: دیکھنا

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
نَرَى ر أ ی دیکھنا
وَ اِذْ قُلْتُمْ یٰمُوْسٰى لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ حَتّٰى نَرَى اللّٰهَ جَهْرَةً اور جب تم نے کہا : اے موسی (علیہ سلام) ہم تم پر ہرگزایمان نہیں لائیں گے جب تک کہ ہم صاف و شفاف طور پرﷲ کو نہ دیکھ لیں ؛ قوم موسیؑ کا مکالمہ 2:55
قَدْ نَرٰى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِی السَّمَآءِ١ۚ یقینََا ہم نے آپؐ کے چہرہِ مبارک کو آسمان کی طرف(ہدایت کے لیے) مڑتے دیکھا قبلہ کی تبدیلی 2:144
@@@@@@@@@@@@@@@@@@@

یُرِیْكُمْ

فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ بِبَعْضِهَا١ؕ كَذٰلِكَ یُحْیِ اللّٰهُ الْمَوْتٰى١ۙ وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ پھر ہم (اللہ)نے کہا : اس (مردہ شخص) کو اس (گائے )کے کچھ( گوشت ) سے مارو اسطرح اللہ مرے ہوئے کو زندگی دیتا ہے اور تم کو اپنی(طاقت کی) نشانیاں دکھاتا ہے کہ شاید تم سمجھ سکو بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:73
@@@@@@@@@@@@@@@

اَرِنَا

رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَیْنِ لَكَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ١۪ وَ اَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَ تُبْ عَلَیْنَا١ۚ... ہمارے رب! ہمیں اپنے لیے مسلمان (فرمانبردار) اور ہماری نسل سے (بھی) اپنے لیے ایک مسلمان (فرمانبردار) اُمت بنا، اور ہمیں ہماری عبادت کے طریقے دکھا، اور ہم پر رحم فرما ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
@@@@@@@@@@@@@@@

یَرَى

وَ لَوْ یَرَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اِذْ یَرَوْنَ الْعَذَابَ١ۙ اَنَّ الْقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا١ۙ اورکاش وہ لوگ جو(یہ ) ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں دیکھتے(سمجھتے) کہ جب وہ عذاب دیکھیں گے بے شک ساری قوت(طاقت) تو اللہ ہی کی ہے منفرد ایت 2:165
@@@@@@@@@@@@@@@

یَرَوْنَ

وَ لَوْ یَرَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اِذْ یَرَوْنَ الْعَذَابَ١ۙ اَنَّ الْقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا١ۙ اورکاش وہ لوگ جو(یہ ) ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں دیکھتے(سمجھتے) کہ جب وہ عذاب دیکھیں گے بے شک ساری قوت(طاقت) تو اللہ ہی کی ہے منفرد ایت 2:165
یَّرَوْنَهُمْ مِّثْلَیْهِمْ رَاْیَ الْعَیْنِ اُنہوں (مسلمانوں) نے ان(کافرین)کو اپنی کھلی آنکھوں اپنے سے دوگنا دیکھا جنگ کے بارے میں 3:13
@@@@@@@@@@@@@@@

رَاَوُا

وَ رَاَوُا الْعَذَابَ وَ تَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْاَسْبَابُ اور وہ عذاب کو دیکھیں گے، اور ان سے اسباب(تعلقات، مقاصد) ٹوٹ(منقطع ہو) جائیں گے اللہ کے ہمسر بنانے والے 2:166
@@@@@@@@@@@@@@@

یُرِیْهِمُ

١ؕ كَذٰلِكَ یُرِیْهِمُ اللّٰهُ اَعْمَالَهُمْ حَسَرٰتٍ عَلَیْهِمْ١ؕ سطرح اللہ اُن کو ان کے اعمال اُن پر ایک حسرت (کے طور پر )دکھائے گا، اللہ کے ہمسر بنانے والے 2:167
@@@@@@@@@@@@@@@

تَرَ

اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ هُمْ اُلُوْفٌ حَذَرَ الْمَوْتِ١۪ کیا تم نے اُن (لوگوں)کی طرف نہیں دیکھا(یعنی غور کیا)جو موت کے خوف سے اپنے گھروں سے نکل پڑے اور وہ (گنتی کے )ہزاروں میں تھے تاریخی ایت 2:243
اَلَمْ تَرَ اِلَى الْمَلَاِ مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰى١ۘ کیا تم نے موسی ؑ کے بعد بنی اسرائیل کے (ان)سرداروں کی طرف دیکھا(غور کیا)، بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْ حَآجَّ اِبْرٰهٖمَ فِیْ رَبِّهٖۤ اَنْ اٰتٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ١ۘ کیا آپؐ نے اُس(شخص) کی طرف دیکھاجس نے ابراہیم ؑسے اُس کے رب کے بارے میں حجت (بحث) کی کہ ﷲ نے اُس (شخص) کو بادشاہی دی ہوئی تھی تاریخی واقعہ 2:258
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّ اَرِنِیْ كَیْفَ تُحْیِ الْمَوْتٰى١ؕ اور جب ابراہیم ؑ نے کہا: میرے رب! مجھ کو دکھا دے کہ تُو کسطرح مرے ہوئے کو زندہ کرتا ہے، ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ 2:260
كَالَّذِیْ یُنْفِقُ مَالَهٗ رِئَآءَ النَّاسِ وَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ جیسے کہ وہ (شخص) جو اپنا مال خرچ کرتا ہے لوگوں کے دکھلاوے کو اور اللہ اور یومِ آخر پر ایمان نہیں رکھتا ہے اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:264
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ یُدْعَوْنَ اِلٰى كِتٰبِ اللّٰهِ کیا آپؐ نے ان لوگوں کی طرف نہیں دیکھا(غور کیا): جن کو کتاب سے ایک حصہ دیا گیا وہ اللہ کی کتاب کی طرف بلائے جاتے ہیں کتاب اللہ 3:23
فَقَدْ رَاَیْتُمُوْهُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ۠ اب تم نے آنکھوں دیکھتے اُس(موت) کو دیکھ لیا ہے ایمان والوں کو بتانا 3:143
وَ عَصَیْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَرٰكُمْ مَّا تُحِبُّوْنَ١ؕ اور تم نے نافرمانی کی، اس کے بعد کہ اُس (اللہ)نے تم کو دکھایا جو تم پسند کرتے تھے جنگ احد 3:152
وَ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ رِئَآءَ النَّاسِ اور جو(لوگ) اپنے مال کو لوگوں کے دکھاوے کے لیے خرچ کرتے ہیں، محکم ایت 4:38
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ کیا تم نے نہیں دیکھا اُن( لوگوں )کی طرف جن کو کتاب سے ایک حصہ دیا گیا اہل کتاب 4:44
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُزَكُّوْنَ اَنْفُسَهُمْ١ؕ کیا تم نے نہیں دیکھا اُن( لوگوں )کی طرف جو اپنے آپ کو پاکیزہ( خیال) کرتے ہیں؟ اپنے آپ کو پاکیزہ 4:49
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ کیا تم نے نہیں دیکھا ہے اُن( لوگوں)کو جنہیں کتاب سے ایک حصہ دیا گیا ، اہل کتاب 4:51
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یَزْعُمُوْنَ اَنَّهُمْ کیا آپؐ نے اُن لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جو ظاہر تو کرتے ہیں منفرد آیت 4:60
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ قِیْلَ لَهُمْ كُفُّوْۤا اَیْدِیَكُمْ کیا تم نے نہیں دیکھا اُن لوگوں کی طرف جن کو کہا گیا : اپنے ہاتھوں کو (لڑائی سے )روکو اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
لِتَحْكُمَ بَیْنَ النَّاسِ بِمَاۤ اَرٰكَ اللّٰہ اکہ آپؐ لوگوں کے درمیان اُس کے ساتھ جو اللہ نے آپؐ کو دکھایا( سکھایا)ہے فیصلہ کر سکیں منفرد آیت۔ کتاب کا مقصد 4:105
یُرَآءُوْنَ النَّاسَ وَ لَا یَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ اِلَّا قَلِیْلًا٘ۙ وہ لوگوں کو دکھاوا کرتے ہیں اور وہ اللہ کا ذکر نہیں کرتے ماسوائے کم؛ منافقین 2:142
فَقَالُوْۤا اَرِنَا اللّٰهَ جَهْرَةً پھر اُنہوں نے کہا تھا: کہ ہمیں صاف طور پر اللہ دکھاﺅ اہل کتاب کا سوال 2:153
لِیُرِیَهٗ كَیْفَ یُوَارِیْ سَوْءَةَ اَخِیْهِ١ؕ تاکہ اُس (قاتل)کو دکھائے کہ وہ کیسے اپنے بھائی کی لاش کو چھپا سکے آدم کے دو بیٹے 5:31
فَتَرَى الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یُّسَارِعُوْنَ فِیْهِمْ پھر تم دیکھتے ہو(کہ) جن (لوگوں)کے دل میں بیماری ہے وہ اُن (یہود و نصاری) میں دوڑ لگاتے منفرد آیت 5:52
وَ تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یُسَارِعُوْنَ فِی الْاِثْمِ اور تم (مسلمان) اُن (اہل کتاب )میں سے اکثر کو گناہ اہل کتاب 5:62
تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یَتَوَلَّوْنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ تم (مسلمان) اُن(اہل کتاب) میں سے اکثر کو دیکھتے ہو وہ دوستی کرتے ہیں اُن لوگوں سے جو کفر کرتے ہیں اہل کتاب 5:80
تَرٰۤى اَعْیُنَهُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ تم اُن کی آنکھوں کو دیکھتے ہو آنسووں سے بھرجاتی ہیں عیسایوں کے بارے 5:83
اَلَمْ یَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ کسطرح ہم نے کتنی ہی بستیاں(نسلیں) اُن سے پہلے ہلاک کیں کافرین 6:6
وَ اِنْ یَّرَوْا كُلَّ اٰیَةٍ لَّا یُؤْمِنُوْا بِهَا١ؕ اور اگر وہ تمام نشانیوں کو دیکھتے ہیں تو وہ اُن کو تسلیم نہیں کرتے مشرکین کے بارے 6:25
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ وُقِفُوْا عَلَى النَّارِ اور کاش تم دیکھ سکوکہ جب وہ(قرآن کے منکر)آگ(کے کنارے) پر کھڑے کر دیے جائیں گے قرآن سے فرار کرنے والے 6:27
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ وُقِفُوْا عَلٰى رَبِّهِمْ١ؕ اورکاش تم دیکھ سکو کہ جب وہ (مشرکین)اپنے رب کے سامنے کھڑے کئے جائیں گے! قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:30
قُلْ اَرَءَیْتَكُمْ اِنْ اَتٰكُمْ عَذَابُ اللّٰهِ (آپؐ) کہیں: تم خود دیکھو(سوچو)، (کہ) اگر اللہ کا عذاب تمہیں آئے منفرد آیت 6:40
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَخَذَ اللّٰهُ (آپؐ) کہیں: کیا تم (یعنی کافرین) دیکھتے(سوچتے) ہو، کہ اگر اللہ تمہارا سننا اور تمہارادیکھنا چھین لے منفرد آیت 6:46
قُلْ اَرَءَیْتَكُمْ اِنْ اَتٰكُمْ عَذَابُ اللّٰهِ بَغْتَةً اَوْ جَهْرَةً (آپؐ) کہیں: کیا تم (یعنی کافرین) دیکھتے( سوچتے )ہو ، کہ اگر تمہارے پاس اللہ کا عذاب اچانک یااعلانیہ آ جائے؟ منفرد آیت 6:47
وَ اِذَا رَاَیْتَ الَّذِیْنَ یَخُوْضُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا اور جب تم دیکھو اُن لوگوں کوجو ہماری آیات میں شغل(کھلواڑ، کھیل، تماشا)کر رہے ہوتے ہیں منفرد آیت 6:68
اِنِّیْۤ اَرٰكَ وَ قَوْمَكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ بے شک! میں تمہیں اور تمہاری قوم کو واضح گمراہی میں دیکھتا ہوں تاریخی آیت 6:74
وَ كَذٰلِكَ نُرِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ مَلَكُوْتَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اوراسی طرح ہم نے ابراہیم ؑ کو آسمانوں اور زمین کی بادشاہی دکھائی ابراہیم ؑ کے بارے 6:75
فَلَمَّا جَنَّ عَلَیْهِ الَّیْلُ رَاٰ كَوْكَبًا١ۚ پھرجب اس پر رات چھا گئی اُس نے ایک ستارہ دیکھا، ابراہیم ؑ کے بارے 6:76
فَلَمَّا رَاَ الْقَمَرَ بَازِغًا قَالَ هٰذَا رَبِّیْ١ۚ پھرجب اُس نے چمکتے چاند کو دیکھا، تو اُس نے کہا: یہ میرا رب ہے ابراہیم ؑ کے بارے 6:77
فَلَمَّا رَاَ الشَّمْسَ بَازِغَةً پھر جب اُس نے سورج کو چمکتے دیکھا ابراہیم ؑ کے بارے 6:78
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الظّٰلِمُوْنَ فِیْ غَمَرٰتِ الْمَوْتِ اوراگرتم دیکھ سکتے کہ جب ظالمین(نافرمانبردار) موت کے درد میں ہوتے ہیں ظالم کے اوصاف 6:93
١ۚ وَ مَا نَرٰى مَعَكُمْ شُفَعَآءَكُمُ اور ہم نہیں دیکھتے تمہارے ساتھ تمہارے شفاعت کرنے والے ظالمین کے بارے 6:94