روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَوْ تَرْقٰى فِی السَّمَآءِ | یا آپؐ آسمان میں چڑھ جاؤ، | لوگوں کا قران کا انکار | 17:93 |
| : | |||
| : | |||
| وَ لَنْ نُّؤْمِنَ لِرُقِیِّكَ حَتّٰى تُنَزِّلَ عَلَیْنَا كِتٰبًا نَّقْرَؤُهٗؕ | اور ہم آپؐ کے(آسمانوں میں) چڑھنے پربھی ہر گزایمان نہیں لائیں گے حتی کہ آپؐ ہم پر ایک کتاب نازل کریں اُس کو ہم پڑھ سکیں | لوگوں کا قران کا انکار | 17:93 |
| اَمْ لَهُمْ مُّلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١۫ فَلْیَرْتَقُوْا فِی الْاَسْبَابِ | یا کیا اُن(کافرین) کے لیے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی اور جوکچھ ان دونوں کے درمیان ہے؟ پھر وہ رسوں میں اوپر چڑھیں | کافرین کے متعلق | 38:10 |
| وَ قِیْلَ مَنْ رَاقٍۙ | اور کہا جاتا ہے: کون ہے کوئی جادو (تعویز، گھنڈے) والا (جو اس مرنے والے کو بچا لے)؟ | موت کا لمحہ | 75:27 |