|
وَ اِذْ قُلْتُمْ یٰمُوْسٰى لَنْ نَّصْبِرَ عَلٰى طَعَامٍ وَّاحِدٍ
|
اور جب تم (بنی اسرائیل ) نے کہا : اے موسی (علیہ سلام) ہم ہر گز ایک کھانے پر صبر نہیں کر سکتے؛
|
قوم موسیؑ کا مکالمہ
|
2:60
|
|
قَالُوْا نَعْبُدُ اِلٰهَكَ وَ اِلٰهَ اٰبَآئِكَ اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۖۚ....
|
اُنہوں نے کہا ہم آپ کے معبود کی عبادت کریں گئے اورآپکے باپ دادا ابراہیم ؑ، اسمٰعیل ؑ، اور اسحاق ؑ کے معبود کی، ایک معبودکی....
|
یعقوب ؑ کی وصیت
|
2:133
|
|
وَ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ۠
|
اورتمہارا (سب لوگوں کا) معبود ایک معبود ہے؛ کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی ، رحمن(اور) رحیم ہے
|
منفرد ایت
|
2:162
|
|
كَانَ النَّاسُ اُمَّةً وَّاحِدَةً١۫ فَبَعَثَ اللّٰهُ النَّبِیّٖنَ مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١۪
|
لوگ ایک اُمت تھے پھراللہ نے بشارت دینے اورڈرانے والے انبیاءبھیجے
|
منفرد ایت
|
2:213
|
|
الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ
|
جس نے تمہیں ایک جاندارسے پیدا کیا
|
منفرد محکم ایت
|
4:1
|
|
فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تَعْدِلُوْا فَوَاحِدَةً اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ؕ
|
پھر اگر تمہیں خوف ہو کہ تم(اتنی عورتوں میں) انصاف نہیں کر سکتے، تو پھر ایک یا جو تمہاری ملکیت میں ہوں
|
محکم ایت
|
4:3
|
|
وَ اِنْ كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ١ؕ
|
اور اگر صرف ایک ہی ( لڑکی) ہے پھر اُس (لڑکی ) کے لیے آدھا (حصہ) ہے
|
محکم ایت
|
4:11
|
|
١ؕ وَ لِاَبَوَیْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ اِنْ كَانَ لَهٗ وَلَدٌ١ۚ
|
اور اگراُس (مرنے والے) کا کوئی بچہ ہے، اُس کے والدین ،ان دونوں میں سے ہر ایک کے لیے چھٹا چھٹاحصہ ہے اُس میں سے جو اُس نے چھوڑا ہو؛
|
محکم ایت
|
4:11
|
|
فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ١ۚ
|
تو پھر ان دونوں میں سے ہر ایک کو چھٹا چھٹا حصہ ہے،
|
محکم ایت
|
4:12
|
|
فَیَمِیْلُوْنَ عَلَیْكُمْ مَّیْلَةً وَّاحِدَةً١ؕ
|
تاکہ وہ (کافرین) تم پر اچانک ایک فیصلہ کن حملہ کر دیں
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
اِنَّمَا اللّٰهُ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ
|
صرف اللہ ہی ایک معبود ہے
|
اہل کتاب
|
4:171
|
|
١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً
|
اور اگر ﷲ چاہتا تو واقعی تمہیں ایک ہی اُمت بنا دیتا
|
مختلف اُمتیں اور شریعتیں
|
5:48
|
|
١ۘ وَ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّاۤ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ؕ
|
اور نہیں کو ئی معبود ماسوائے صرف ایک معبود کے اور
|
کفر کرنے والے
|
5:73
|
|
قُلْ اِنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ
|
(آپؐ) کہیں: بے شک! وہی ہی صرف ایک معبودہے
|
نبی اکرمﷺ کو
|
6:19
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ
|
اور وہ وہی ہے جس نے تم کو ایک نفس(جان) سے پیدا کیا
|
حمد باری تعالی
|
6:98
|
|
قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِنَعْبُدَ اللّٰهَ وَحْدَهٗ
|
اُنہوں(سرداروں) نے کہا: کیا تُو ہمارے پاس آیا ہے کہ ہم صرف ایک اللہ کی ہی عبادت کریں
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:70
|
|
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ
|
وہ(یعنی اللہ) ہے جس نے تم کو ایک نفس (حضرت آدم ؑ) سے پیدا کیا،
|
شان باری تعالی
|
2:189
|
|
وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوْۤا اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۚ
|
، اور اُنہیں حکم نہیں دیا گیا تھا ماسوائے کہ وہ صرف ایک معبود کی ہی عبادت کریں
|
یہودی اور عیسایوں کے عقائد
|
9:31
|
|
وَ مَا كَانَ النَّاسُ اِلَّاۤ اُمَّةً وَّاحِدَةً فَاخْتَلَفُوْا١ؕ
|
اور نہیں تھے( سب) لوگ(پہلے) ماسوائے کہ ایک ہی اُمت؛ پھر وہ اختلاف کر بیٹھے
|
علمی آیت
|
10:19
|
|
وَ لَوْ شَآءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ اُمَّةً وَّاحِدَةً
|
اوراگر آپؐ کا رب چاہتاتو وہ واقعی( سب) لوگوں کو ایک ہی اُمت بنا دیتا
|
اللہ کی منشاء
|
11:118
|
|
وَّ اٰتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِّنْهُنَّ سِكِّیْنًا
|
اور ان میں سے ہر ایک کو ایک چھری دی
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:31
|
|
ءَاَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُوْنَ خَیْرٌ اَمِ اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُؕ
|
! کیاالگ الگ (متفرق)رب بہترہیں، یا اللہ ایک، بہت ہی طاقتور (بہترہے)؟
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:39
|
|
وَ قَالَ یٰبَنِیَّ لَا تَدْخُلُوْا مِنْۢ بَابٍ وَّاحِدٍ
|
اور اُس نے کہا: اے میرے بیٹو! تم(سب)ایک ہی دروازے سے داخل نہ ہونا؛
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:67
|
|
صِنْوَانٌ وَّ غَیْرُ صِنْوَانٍ یُّسْقٰى بِمَآءٍ وَّاحِدٍ١۫
|
ملتی جلتی اور غیر ملتی جلتی( جن کو) ایک (ہی طرح کے) پانی سے سیراب کیا جاتا ہے
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:4
|
|
١ؕ قُلِ اللّٰهُ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ وَّ هُوَ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ
|
(آپؐ )کہیں: اللہ ہی تمام چیزوں کا پیدا کرنے والا(خالق) ہے اور وہ ایک (اور) بہت زبردست (طاقتور) ہے
|
سوال ہے
|
13:16
|
|
وَ بَرَزُوْا لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ
|
اور وہ(ظالم لوگ) اللہ واحد قہار کے سامنے پیش ہوں گے
|
ظالم نافرمان لوگ
|
14:48
|
|
وَ لِیَعْلَمُوْۤا اَنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ
|
اور تاکہ وہ جان لیں کہ صرف و ہی ایک معبودہے،
|
قرآن اور اللہ کا اصول
|
14:52
|
اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ
|
تمہارا معبود(صرف) ایک معبودہے.
|
ایک حقیقت
|
16:22
|
|
اِنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ فَاِیَّایَ فَارْهَبُوْنِ
|
صرف وہی ایک معبودہے. چنانچہ مجھی سے، صرف مجھی سے ڈرا کرو
|
فرمان الہی
|
16:51
|
|
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً
|
اوراگر اللہ چاہتا تو وہ واقعی تمہیں (یعنی سب کو) ایک ہی اُمت بنا دیتا
|
منشا الہی
|
16:93
|
|
وَ اِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِی الْقُرْاٰنِ وَحْدَهٗ
|
؛ اور جب آپؐ قرآن میں اپنے رب کا ذکر کرتے ہیں (کہ) وہ ایک ہے،
|
آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن
|
17:46
|
|
اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌۚ
|
کہ تمہارا معبود صرف ایک ہی معبود ہے
|
وحی آپﷺ کی طرف
|
18:110
|
|
اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً ﳲ وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْنِ
|
بے شک! یہ، تمہاری اُمت (مذہب) ایک اُمت (مذہب) ہے، اور میں تمہارا رب ہوں پس میری ہی عبادت کرو
|
تمام انبیاء کرام
|
21:92
|
|
قُلْ اِنَّمَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌۚ
|
(آپﷺ) کہیں:میری طرف صرف وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک معبود ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
21:108
|
|
فَاِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ فَلَهٗۤ اَسْلِمُوْا
|
پھر تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے،چنانچہ اُسی کی فرمانبرداری کرو
|
حج کے بارے میں
|
22:34
|
|
وَ اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُوْنِ
|
اور بے شک! یہ تمہاری اُمت (طریقہ) ایک ہی اُمت(طریقہ) ہے اور میں تمہارا رب ہوں پھر میرا تقوی کرو (یعنی مجھ سے ڈرتے رہو)
|
واضح حکم
|
23:52
|
|
اَلزَّانِیَةُ وَ الزَّانِیْ فَاجْلِدُوْا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ١۪
|
زانیہ (عورت)اور زانی(مرد)، اُن دونوں میں سے ہر ایک کو تم کوڑے مارو،سو سو درے (کوڑے)
|
سورت نور
|
24:1
|
|
لَا تَدْعُوا الْیَوْمَ ثُبُوْرًا وَّاحِدًا وَّ ادْعُوْا ثُبُوْرًا كَثِیْرًا
|
تم اُس دن ایک تباہی (موت) کو نہ پکارو بلکہ بہت سی بربادیوں (یعنی کئی دفعہ کی موت) کو پکارو
|
ساعت کی جھٹلانے والے
|
25:14
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ لَا نُزِّلَ عَلَیْهِ الْقُرْاٰنُ جُمْلَةً وَّاحِدَةً١ۛۚ
|
اور جو لوگ کفر کرتے ہیں کہتے ہیں: اُس (یعنی آپﷺ) پر قرآن اکھٹا ایکدم نازل کیوں نہیں ہوا؟
|
کافرین کا قرآن کے متعلق
|
25:32
|
|
وَ اِلٰهُنَا وَ اِلٰهُكُمْ وَاحِدٌ وَّ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ
|
اور ہمارا معبود اور تمہارا معبود ایک ہے، اور ہم اُسی(اللہ)کے فرمانبردار (مسلمین) ہیں |
مومنین کو ہدایت
|
29:46
|
|
مَا خَلْقُكُمْ وَ لَا بَعْثُكُمْ اِلَّا كَنَفْسٍ وَّاحِدَةٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌۢ بَصِیْرٌ
|
(اللہ کے لیے) نہ تمہاری تخلیق اور نہ ہی تمہار (دوبارہ زندہ) کھڑا ہونا کچھ ہے ماسوائے جیسے کہ ایک جان کا.بے شک! اللہ سنتا (اور) دیکھتاہے
|
سبحان اللہ
|
31:28
|
|
قُلْ اِنَّمَاۤ اَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍ١ۚ اَنْ تَقُوْمُوْا لِلّٰهِ مَثْنٰى وَ فُرَادٰى
|
(آپﷺ) کہیں: میں صرف تمہیں ایک چیز کی نصیحت کرتا ہوں: کہ تم اللہ کے لیے اُٹھ کھڑے ہو جاؤ، دو دو ہو کر اورایک ایک ہو کر
|
وارننگ
|
34:46
|
|
اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ خٰمِدُوْنَ
|
نہیں تھی یہ ماسوائے ایک چیخ، پھر تب! وہ مٹ گے
|
بستی کا قصہ
|
36:29
|
|
مَا یَنْظُرُوْنَ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً تَاْخُذُهُمْ وَ هُمْ یَخِصِّمُوْنَ
|
نہیں وہ انتظار کرتے ماسوائے ایک چیخ کا، وہ اُن کو پکڑ لے گی اور وہ بحث میں ہوں گے
|
(کافرین)
|
36:49
|
|
اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ
|
نہیں ہو گی ماسوائے ایک چیخ پھر تب! وہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دئیے جائیں گے
|
قیامت کے دن
|
36:53
|
|
اِنَّ اِلٰهَكُمْ لَوَاحِدٌؕ
|
(کہ) بے شک! تمہارا معبود واقعی ایک ہے۔
|
سبحان اللہ
|
37:4
|
|
فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌ فَاِذَا هُمْ یَنْظُرُوْنَ
|
پھر وہ صرف ایک آواز ہی ہو گی پھر تب وہ دیکھنے لگیں گے
|
لوگوں کو جواب
|
37:19
|
|
اَجَعَلَ الْاٰلِهَةَ اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۖۚ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ عُجَابٌ
|
کیابناتا ہے وہ (سب) معبودوں کا ایک ہی معبود؟ بے شک! وہ، واقعی، ایک عجیب شئے ہے
|
کافرین کے متعلق
|
38:5
|
|
وَ مَا یَنْظُرُ هٰۤؤُلَآءِ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً مَّا لَهَا مِنْ فَوَاقٍ
|
اوریہ (کافرین) بھی نہیں انتظار کر رہے ماسوائے ایک چیخ کا، اُس میں کوئی وقفہ نہ ہو گا (یعنی دوسری نہیں ہو گی)
|
کافرین کے متعلق
|
38:15
|
|
اِنَّ هٰذَاۤ اَخِیْ١۫ لَهٗ تِسْعٌ وَّ تِسْعُوْنَ نَعْجَةً وَّلِیَ نَعْجَةٌ وَّاحِدَةٌ١۫
|
بے شک! یہ میرا بھائی، اس کے پاس ننانوے دنبیاں (بھڑیں) ہیں اور میرے پاس ایک دنبی ہے؛
|
داودؑ کے بارے
|
38:23
|
|
قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مُنْذِرٌ١ۖۗ وَّ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُۚ
|
(آپﷺ اُن سے) کہیں: میں تو صرف ڈرانے والا ہی ہوں، اور کوئی معبود نہیں ماسوائے اللہ کے، واحد، مطلق (قہار)ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
38:65
|
|
١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ هُوَ اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ
|
وہ پاک ہے! وہ اللہ ہے، واحد(اور)مطلق (قہار) ہے
|
سبحان اللہ
|
39:4
|
|
خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا
|
اُس نے تمہیں ایک نفس(جان) سے پیدا کیا، پھر اُس (نفس) سے اُس نے اُس کی بیوی بنائی؛
|
سبحان اللہ
|
39:6
|
|
وَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَحْدَهُ اشْمَاَزَّتْ قُلُوْبُ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ١ۚ
|
اور جب اکیلے اللہ کا ذکر ہوتا ہے، تو جل جاتے ہیں دل اُن لوگوں کے جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں
|
لوگوں کا رویہ
|
39:45
|
|
ذٰلِكُمْ بِاَنَّهٗۤ اِذَا دُعِیَ اللّٰهُ وَحْدَهٗ كَفَرْتُمْ١ۚ
|
یہ اسلیے کہ بے شک جب اکیلے اللہ کو پکارا جاتا تھا،تو تم کفر(انکار) کرتے تھے
|
کافرین کی بےبسی
|
40:12
|
|
لِمَنِ الْمُلْكُ الْیَوْمَ١ؕ لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ
|
(پوچھا جائے گا)اس دن بادشاہی کس کی ہے؟ یہ اللہ کی ہے جو واحد طاقت والا ہے
|
قیامت کے دن
|
40:16
|
|
فَلَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗ وَ كَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهٖ مُشْرِكِیْنَ
|
پھرجب اُنہوں نے ہمارا عذاب دیکھا، اُنہوں نے کہا: کہ ہم اللہ واحد پرہی ایمان لاتے ہیں اور ہم انکار کرتے ہیں اُس سے جو ہم اُس سے شرک کیا کرتے تھے
|
پہلے والے لوگ
|
40:84
|
|
قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ
|
(آپﷺ)کہیں: بے شک میں تو صرف تمہاری طرح کا ایک بشر (فانی انسان) ہوں. میری طرف یہ وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک ہی معبود ہے
|
کتاب اللہ
|
41:6
|
|
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَهُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ لٰكِنْ یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ
|
اور اگر اللہ چاہتا تو وہ واقعی اُن کو ایک ہی اُمت بنا دیتا، لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے
|
(مشرکین)
|
42:8
|
|
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ یَّكُوْنَ النَّاسُ اُمَّةً وَّاحِدَةً
|
اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ(سب) لوگ ایک واحد اُمت (یا طریقے پر ہی) ہو جائیں گے
|
اللہ کی مرضی
|
43:33
|
|
فَقَالُوْۤا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهٗۤ١ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍ
|
پھر اُنہوں نے کہا: کیا یہ ہم میں سے اکیلا ایک فانی انسان ہے، اُس کی ہم پیروی کریں؟ بے شک تب تو واقعی ہم گمراہی اور پاگل پن میں ہوں گے
|
ثمود
|
54:24
|
|
اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَكَانُوْا كَهَشِیْمِ الْمُحْتَظِرِ
|
بے شک! ہم نے اُن پر ایک (خوفناک) چیخ ارسال کی، پھر وہ تھے جیسے کہ باڑ والے کی سوکھی باڑ
|
ثمود کے بارے
|
54:31
|
|
وَ مَاۤ اَمْرُنَاۤ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍۭ بِالْبَصَرِ
|
اور نہیں ہوتا ہمارا حکم ماسوائے ایک(حکم) جیسے کہ آنکھ کا جھپکنا
|
قدرت الہی
|
54:50
|
|
حَتّٰى تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗۤ
|
جب تک کہ تم ایک اللہ پر ایمان نہیں لاتے ہو،۔۔۔
|
دوستی کے احکامات
|
60:4
|
|
فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ نَفْخَةٌ وَّاحِدَةٌۙ
|
پھر جب صور میں پھونک دیا جائے گا ایک پھونک
|
قیامت کے بارے
|
69:13
|
|
وَّ حُمِلَتِ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَّاحِدَةًۙ
|
اور زمین اور پہاڑوں کو اوپر اُٹھا لیا جائے گا اور پھر(ان کو) ایک ہی گرانے سے گرا(کر ریزہ ریزہ کر) دیا جائے گا
|
قیامت کے بارے
|
69:14
|
|
ذَرْنِیْ وَ مَنْ خَلَقْتُ وَحِیْدًاۙ
|
مجھے چھوڑ و اور اسے جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا
|
ایک حقیقت
|
74:11
|
|
فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌۙ
|
پھر یہ صرف ایک چیخ ہی ہو گی
|
قیامت
|
79:13
|