اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ثُمَّ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فَاِلَیْهِ تَجْئَرُوْنَۚ پھر جب تمہیں تکلیف لگتی ہے، تو پھر اُسی کی طرف تم (مدد کے لیے) التجاء کرتے ہو اللہ کا فضل 16:53
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَخَذْنَا مُتْرَفِیْهِمْ بِالْعَذَابِ اِذَا هُمْ یَجْئَرُوْنَؕ حتی کہ جب ہم اُن میں خوشحال (آسودہ) لوگوں کو (موت کے) عذاب سے پکڑ لیتے ہیں تب وہ التجائیں کرتے ہیں اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:64
لَا تَجْئَرُوا الْیَوْمَ١۫ اِنَّكُمْ مِّنَّا لَا تُنْصَرُوْنَ اس دن التجائیں نہ کرو! بے شک تمہیں ہم سے مدد نہیں ملے گی اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:65
:
: