|
وَ قُلْنَا اهْبِطُوْا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ
|
اورہم نے کہا :(یہاں سے) چلے جاﺅ تم میں سے بعض (کچھ انسان) بعض (کچھ )کے دشمن ہیں!
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:36
|
|
ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ۠
|
وہ اس لیے (کہ) جو وہ نافرمانی کرتے اور وہ حدوں کو پار کرجاتے تھے
|
قوم موسی کے بارے
|
2:61
|
|
وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِیْنَ اعْتَدَوْا مِنْكُمْ فِی السَّبْتِ
|
اور تم (بنی اسرائیل)اُن (لوگوں)کو تو جانتے ہو جنہوں نے تم میں سے سبت میں زیادتی کی،
|
بنی اسرائیل کو یاد دہانی
|
2:65
|
|
تَظٰهَرُوْنَ عَلَیْهِمْ بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ١ؕ
|
تم اُن پر گناہ اور دشمنی سے مدد (چڑھائی)کرتے ہو ، ۔
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:85
|
|
قُلْ مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِیْلَ فَاِنَّهٗ نَزَّلَهٗ عَلٰى قَلْبِكَ بِاِذْنِ اللّٰهِ
|
(آپؐ) کہیں : کون جبرئیل ؑ کا ایک دشمن ہے! پھر بے شک وہی ہے، اُس نے
|
ایک سوال ہے ، اور قرآن کے اوصاف
|
2:97
|
|
مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِّلّٰهِ وَ مَلٰٓئِكَتِهٖ وَ رُسُلِهٖ وَ جِبْرِیْلَ وَ مِیْكٰلَ
|
جو بھی ایک دشمن ہے اللہ کا، اس کے فرشتوں کا، اس کے رسولوں کا اور جبرئیل ؑ اور میکائیل ؑ کا
|
معلوماتی ایت ہے
|
2:98
|
|
فَاِنَّ اللّٰهَ عَدُوٌّ لِّلْكٰفِرِیْنَ
|
تو پھر، بے شک ! اللہ خود (ایسے) کافرین( نہ ماننے والوں) کاایک دشمن ہے
|
معلوماتی ایت ہے
|
2:98
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ
|
بے شک! وہ (شیطان) تمہارا ایک کھلا دشمن ہے
|
حلال و طیب کے بارے میں
|
2:168
|
|
وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ
|
ور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو بےشک! وہ تمہارا ایک کھلا دشمن ہے
|
محکم ایت۔ ایمان میں پورے کے پورے
|
2:208
|
|
اِذْ كُنْتُمْ اَعْدَآءً فَاَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِكُمْ
|
جب تم (ایک دوسرے کے) دشمن تھے پھر اُس نے تمہارے دلوں کے درمیان دوستی ڈالی
|
ایمان والوں کو حکم
|
3:103
|
|
فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ
|
پھرجو (شخص) مجبور ہونہ ہی (ان احکامات سے )باغی ہو اور نہ ہی (ضرورت کی)حد کو پھلانگے تو پھراُس پرگناہ نہیں
|
حلال حرام محکم ایت
|
2:173
|
|
وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِیْنَ اعْتَدَوْا مِنْكُمْ فِی السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِئِیْنَۚ
|
اور تم (بنی اسرائیل)اُن (لوگوں)کو تو جانتے ہو جنہوں نے تم میں سے سبت میں زیادتی کی، پھر ہم نے اُن کو کہا: کہ تم (اب) بندر ہو جاﺅذلیل خوار
|
بنی اسرائیل کو یاد دہانی
|
2:65
|
|
١ؕ فَمَنِ اعْتَدٰى عَلَیْكُمْ فَاعْتَدُوْا عَلَیْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدٰى عَلَیْكُمْ١۪
|
پھر اگر کوئی تم (مسلمانوں) پر زیادتی کرتا ہے ہے تو پھر تم بھی اسطرح ہی اُس پر زیادتی کرلو جس طرح وہ زیادتی تم پر کرے
|
لڑائی کے بارے میں
|
2:194
|
|
وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ وَ لَا تَعْتَدُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ
|
اور قتال( لڑائی) کرو اللہ کی راہ میں اُن لوگوں سے جو تم سے لڑتے ہیں اورزیادتی نہ کرنا بے شک! اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ہے
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:190
|
|
وَّ لَا تُمْسِكُوْهُنَّ ضِرَارًا لِّتَعْتَدُوْا١ۚ وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهٗ
|
اُن کو تکلیف پہنچانے کی خاطر نہ روکو تاکہ تم زیادتی کروجو کوئی بھی وہ (سلوک) کرے گا پھروہ(انسان) اپنی جان پر ظلم کرے گا
|
طلاق کے بارے میں
|
2:231
|
|
وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ وَ لَا تَعْتَدُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ
|
اور قتال( لڑائی) کرو اللہ کی راہ میں اُن لوگوں سے جو تم سے لڑتے ہیں اورزیادتی نہ کرنا بے شک! اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ہے
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:190
|
|
تَظٰهَرُوْنَ عَلَیْهِمْ بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ١ؕ
|
تم اُن پر گناہ اور دشمنی سے مدد (چڑھائی)کرتے ہو ، ۔
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:85
|
|
فَاِنِ انْتَهَوْا فَلَا عُدْوَانَ اِلَّا عَلَى الظّٰلِمِیْنَ
|
پھر اگر وہ باز آ جائیں، تو پھر دشمنی نہیں کرنی ماسوائے ظالمین(نافرمانبرداروں) پر
|
لڑائی کے بارے میں
|
2:193
|
|
فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
پھر جو کوئی اس کے بعد (بھی) زیادتی کرے گا اُس کے لیے ایک سخت عذاب ہے
|
قتل میں بدلے کے بارے
|
2:178
|
|
تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ فَلَا تَعْتَدُوْهَا١ۚ وَ مَنْ یَّتَعَدَّ حُدُوْدَ اللّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ
|
یہ اللہ کی (بنائی ہوئی )حدود ہیں پس ان کو نہ توڑواور جو کوئی اللہ کی (بنائی ہوئی)حدود کو توڑتا ہے: پھر یہی (لوگ) وہی ظالم(نافرمانبردار ہوتے) ہیں
|
طلاق کے بارے
|
2:229
|
|
ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَۗ
|
وہ کیوں کہ وہ باغی تھے اور و ہ حد سے بڑھ جاتے تھے
|
(اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں)
|
3:112
|
|
وَ یَتَعَدَّ حُدُوْدَهٗ
|
اور اس (اللہ) کی حدوں کو پھلانگتا ہے
|
وراثت کے بارے
|
4:14
|
|
وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ عُدْوَانًا وَّ ظُلْمًا
|
اور جو (انسان) دشمنی (زیادتی) اور ظلم (نا انصافی )سے وہ(کام) کرے گا
|
قتل کرنے کے بارے
|
4:30
|
|
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِاَعْدَآئِكُمْ١ؕ
|
اوراللہ تمہارے دشمنوں کو جانتا ہے
|
اہل ایمان کو گمراہ کرنے والے
|
4:45
|
|
١ؕ فَاِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ عَدُوٍّ لَّكُمْ
|
پھر اگر وہ (مقتول) اُن لوگوں سے ہو جو تمہارے دشمن ہوں
|
قتل خطاء
|
2:92
|
|
اِنَّ الْكٰفِرِیْنَ كَانُوْا لَكُمْ عَدُوًّا مُّبِیْنًا
|
حقیقت میں کافرین تو تمہارے لیے ایک کھلے دُشمن ہیں
|
صلوۃ قصر کرنا
|
4:101
|
|
وَّ قُلْنَا لَهُمْ لَا تَعْدُوْا فِی السَّبْتِ
|
اور ہم نے اُن سے کہا: سبت میں زیادتی نہ کرو!
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:154
|
|
اَنْ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اَنْ تَعْتَدُوْا
|
جس نے تمہیں مسجد الحرام (خانہ کعبہ کی طرف جانے) سے روکا تمہیں(یعنی مومنین کو) نہ اکسائے کہ تم زیادتی کرو؛
|
مومنین کو ہدایت
|
5:2
|
|
١۪ وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہ
|
اور گناہ اور دُشمنی (بڑھانے میں) پرایک دوسرے سے تعاون نہ کیا کرواور اللہ کا تقوی کرو
|
مومنین کو ہدایت
|
5:2
|
|
فَاَغْرَیْنَا بَیْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ؕ
|
پھر ہم نے اُن کے درمیان قیامت کے دن تک عدوات اور نفرت بھڑکا دی،
|
عیسایوں سے معاہدہ
|
5:14
|
|
وَ الْعُدْوَانِ وَ اَكْلِهِمُ السُّحْتَ١ؕ
|
اور دشمنی میں دوڑتے اور ان کو حرام کھاتے دیکھتے ہو
|
اہل کتاب
|
5:62
|
|
وَ اَلْقَیْنَا بَیْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ
|
دشمنی اور نفرت ڈال دی ہے ج
|
یہودیوں کے خیالات
|
5:64
|
|
ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ
|
یہ اسلیے (ہوا)کیوں کہ وہ (بنی اسرائیل) باغی ہوئے اور حد سے زیادہ بڑھ جایا کرتے تھے
|
بنی اسرائیل
|
5:78
|
|
لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا
|
واقعی تم پاو گے لوگوں میں سے دشمنی میں شدید ایمان والوں کے لیے
|
اہل کتاب
|
5:82
|
|
مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكُمْ وَ لَا تَعْتَدُوْا١ؕ
|
جو اللہ نے تمہارے لیے حلال کی ہیں ، اور زیادتی نہ کیا کرو
|
منفرد و محکم آیت
|
5:87
|
|
اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ
|
بے شک! اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ہے
|
منفرد و محکم آیت
|
5:87
|
|
الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ فِی الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِ
|
شراب اور جوئے میں(تمہیں مشغول کر کے) تمہارے درمیان دشمنی اور نفرت ڈال دے
|
اہل ایمان کو حکم
|
5:91
|
|
فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
پس جس (انسان)نے اس کے بعد بھی زیادتی کی تو پھراُس کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے
|
محکم ایت
|
5:94
|
|
وَ مَا اعْتَدَیْنَاۤ١ۖ٘ اِنَّاۤ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیْنَ
|
اور ہم نے زیادتی (نا انصافی) نہیں کی ہے ، بے شک پھر ہم تو ظالمین(نافرمانبرداروں) میں سے ہوں گے
|
وصیت کے سلسلے گواہی
|
5:107
|
|
فَیَسُبُّوا اللّٰهَ عَدْوًۢا بِغَیْرِ عِلْمٍ
|
( کہ) پھروہ (مشرکین) دشمنی (عداوت) میں بغیر علم کے اللہ کو بُرا کہہ دیں
|
واضح احکامات
|
6:108
|
|
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِیٍّ عَدُوًّا
|
اوراسطرح ہم نے ہر نبی کے لیے ایک دشمن بنایا ہے
|
ایک اصول
|
6:112
|
|
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُعْتَدِیْنَ
|
بے شک! آپؐ کا رب، وہ حدوں سے گزر جانے والوں کو جانتا ہے
|
منفرد و محکم آیت
|
6:119
|
|
اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌۙ
|
بے شک! وہ تمہارے لیے ایک کھلا (واضح) دشمن ہے
|
محکم حصہ
|
6:142
|
|
فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ
|
پھر جو(انسان)مجبور ہو مگر باغی نہ ہو اور نہ ہی حد سے گزرنے والا ہو،
|
حلال و حرام
|
6:145
|
|
وَ اَقُلْ لَّكُمَاۤ اِنَّ الشَّیْطٰنَ لَكُمَا عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ
|
اور تمہیں( نہیں )کہا تھا: (کہ) بے شک! شیطان تمہار ے لیے ایک کھلا (واضح) دشمن ہے؟
|
آدم اور ابلیس
|
7:22
|
|
قَالَ اهْبِطُوْا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ١ۚ
|
اُس (اللہ) نے کہا: (یہاں سے ) نیچے چلے جاﺅ، تم سے بعض بعضوں کے لیے دشمن ہیں
|
اللہ باری تعالی کا فیصلہ
|
7:24
|
|
١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَۚ
|
بے شک! وہ حدوں کو پھلانگنے والوں کو پسند نہیں کرتا ہے
|
محکم آیت
|
7:55
|
|
١ؕ قَالَ عَسٰى رَبُّكُمْ اَنْ یُّهْلِكَ عَدُوَّكُمْ
|
ہو سکتا ہے کہ تمہارا رب تمہارے دشمن کو ہلاک (برباد) ا
|
موسی اور فرعون
|
7:128
|
|
وَ كَادُوْا یَقْتُلُوْنَنِیْ فَلَا تُشْمِتْ بِیَ الْاَعْدَآءَ
|
اور تقریباَ مجھے قتل ہی کر نے والے تھے پس تُومیرے دشمنوں کو مجھ پر خوش نہ کر
|
قوم موسی
|
7:150
|
|
١ۘ اِذْ یَعْدُوْنَ فِی السَّبْتِ
|
، جب وہ سبت میں حد کو توڑتے؛
|
قوم موسی
|
7:163
|
|
اِذْ اَنْتُمْ بِالْعُدْوَةِ الدُّنْیَا وَ هُمْ بِالْعُدْوَةِ الْقُصْوٰى
|
جب تم(مسلمان ، وادی کے) نزدیکی کنارے پر تھے اور وہ(کافرین) دور کنارے پر تھے
|
جنگ بدر
|
8:42
|
|
عَدُوَّ اللّٰهِ وَ عَدُوَّكُمْ وَ اٰخَرِیْنَ مِنْ دُوْنِهِمْ١ۚ
|
خوف زدہ رکھو اللہ کے دشمنوں کو اور اپنے دشمنوں کو اور اُن کے علاوہ اُن دوسروں کو بھی جن کو تم تو نہیں جانتے ہو(، مگر) اللہ جانتا ہے
|
جنگی تیاری کی پالیسی
|
8:60
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُعْتَدُوْنَ
|
اور یہی (لوگ )ہیں وہ حدوں کو پھلانگتے ہیں
|
مشرکین
|
9:10
|
|
وَّ لَنْ تُقَاتِلُوْا مَعِیَ عَدُوًّا
|
اور نہ ہی ہرگزمیرے ساتھ کسی دشمن سے لڑائی کرو گے
|
منافقین
|
9:83
|
|
١ۚ فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَهٗۤ اَنَّهٗ عَدُوٌّ لِّلّٰهِ تَبَرَّاَ مِنْهُ١ؕ
|
، پھر جب اُس ( ابراہیم ؑ) کو واضح ہو گیا کہ بے شک وہ (اُن کا والد) اللہ کا دشمن ہے تو وہ ( ابراہیم ؑ) اُس سے بری الذمہ (الگ، لا تعلق) ہو گیا
|
مشرکین کی مغفرت کی دعا
|
9:114
|
|
وَ لَا یَنَالُوْنَ مِنْ عَدُوٍّ نَّیْلًا
|
اور نہ ہی وہ دشمن سے کوئی فاہدہ لیتے ہیں، ماسوائے
|
جہاد کے بارے میں
|
9:120
|
|
كَذٰلِكَ نَطْبَعُ عَلٰى قُلُوْبِ الْمُعْتَدِیْنَ
|
اسطرح ہم حدوں سے گزرنے والوں کے دلوں پر مہر لگا دیتے ہیں
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:74
|
|
فَاَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ وَ جُنُوْدُهٗ بَغْیًا وَّ عَدْوًا
|
پھر فرعون اور اُس کے لشکرنے سرکشی(بغاوت) اور دشمنی میں اُن ( بنی اسرائیل ) کا پیچھا کیا،
|
موسی ہارون
|
10:90
|
|
اِنَّ الشَّیْطٰنَ لِلْاِنْسَانِ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ
|
بے شک! شیطان انسان کے لیے ایک واضح(کھلا) دشمن ہے
|
یوسفؑ کے بارے
|
12:5
|
|
١ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ
|
پھر جو(شخص) مجبور ہو، نہ باغی، اور نہ ہی حد سے گزرنے والا ہوا
|
محکم آیت
|
16:115
|
|
اِنَّ الشَّیْطٰنَ كَانَ لِلْاِنْسَانِ عَدُوًّا مُّبِیْنًا
|
بے شک! شیطان انسان کے لیے واضح دشمن ہے
|
انسان اور شیطان کا تعلق
|
17:53
|
|
اَفَتَتَّخِذُوْنَهٗ وَ ذُرِّیَّتَهٗۤ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِیْ وَ هُمْ لَكُمْ عَدُوٌّؕ
|
. کیا تم اُسے اور اُس کی اولاد کو میرے سوااولیاء(دوست)بناؤ گے اور وہ تمہارے لیے دشمن ہیں؟
|
ابلیس شیطان
|
18:50
|
|
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ قَدْ اَنْجَیْنٰكُمْ مِّنْ عَدُوِّكُمْ
|
اے بنی اسرائیل! ہم نے تمہیں تمہارے دشمن سے نجات دی،
|
موسیؑ کے بارے
20:80
|
|
فَقُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اِنَّ هٰذَا عَدُوٌّ لَّكَ وَ لِزَوْجِكَ
|
پھر ہم نے کہا: اے آدمؑ! بے شک یہ (شیطان) تمہارے لیے اور تمہاری بیوی کے لیے ایک دشمن ہے،
|
آدمؑ کے بارے
|
20:117
|
|
فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ
|
پھر جو(شخص) اس سے زیادہ چاہے، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ حد سے بڑھنے والے ہوتے ہیں
|
مومنین کے بارے
|
23:7
|
|
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِیٍّ عَدُوًّا مِّنَ الْمُجْرِمِیْنَ١ؕ
|
اوراسطرح ہم نے ہر نبی کے لیے مجرمین میں سے ایک دشمن بنایا؛
|
ایک اصول
|
25:31
|
|
فَاِنَّهُمْ عَدُوٌّ لِّیْۤ اِلَّا رَبَّ الْعٰلَمِیْنَۙ
|
پھربے شک! وہ (سب) میرے دشمن ہیں ماسوائے تمام مخلوق کے رب کے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:77
|
|
بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ عٰدُوْنَ
|
نہیں، تم ایک گے گزرے (یعنی حد سے بڑھے ہوئے) ہو
|
قوم لوط
|
26:166
|
|
فَالْتَقَطَهٗۤ اٰلُ فِرْعَوْنَ لِیَكُوْنَ لَهُمْ عَدُوًّا وَّ حَزَنًا١ؕ
|
پھر فرعون کے خاندان نے اُس (بچے) کو (دریا سے) اُٹھا لیا، تاکہ وہ (بچہ)اُن کے لیے دشمن اور غم ہو.
|
موسی ؑ اور فرعون
|
28:8
|
|
هٰذَا مِنْ شِیْعَتِهٖ وَ هٰذَا مِنْ عَدُوِّهٖ
|
،یہ(ایک) اُس کی ذات سے تھا، اوریہ (دوسرا)اُس کے دشمنوں سے تھا؛
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:15
|
|
فَاسْتَغَاثَهُ الَّذِیْ مِنْ شِیْعَتِهٖ عَلَى الَّذِیْ مِنْ عَدُوِّهٖ١ۙ
|
پھروہ جو اُس (موسی ؑ) کی ذات کا تھا اُس نے اس (موسی ؑ) کی مدد مانگی اُس کے خلاف جو اُس کے دشمنوں سے تھا
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:15
|
|
اِنَّهٗ عَدُوٌّ مُّضِلٌّ مُّبِیْنٌ
|
بے شک! وہ (شیطان) دشمن ہے واضح گمراہ کرنے والا
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:15
|
|
فَلَمَّاۤ اَنْ اَرَادَ اَنْ یَّبْطِشَ بِالَّذِیْ هُوَ عَدُوٌّ لَّهُمَا١ۙ
|
پھرجب اُس (موسی ؑ) نے ارادہ کیا کہ اُس کو پکڑ لے جو(کہ) وہ ان دونوں کا دشمن تھا
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:19
|
|
اَیَّمَا الْاَجَلَیْنِ قَضَیْتُ فَلَا عُدْوَانَ عَلَیَّ١ؕ
|
دونوں مدتوں میں سے جو بھی میں پوری کروں پھر مجھ پر ناانصافی نہ ہو، اور
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:28
|
|
اِنَّ الشَّیْطٰنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا١ؕ
|
بے شک! (اے لوگو) شیطان تمہارے لیے ایک دشمن ہے، چنانچہ اُس کو ایک دشمن ہی جانو
|
شیطان
|
35:6
|
|
١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌۙ
|
بے شک! وہ تمہارے لیے ایک کھلا (واضح) دشمن ہے!
|
شیطان
|
36:60
|
|
وَ یَوْمَ یُحْشَرُ اَعْدَآءُ اللّٰهِ اِلَى النَّارِ فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ
|
اور (اُس)دن جب اللہ کے دشمنوں کو آگ کی طرف اکھٹا کیا جائے گا، پھراُن کی صف بندی کی جائے گی۔۔۔
|
ثمود
|
41:19
|
|
ذٰلِكَ جَزَآءُ اَعْدَآءِ اللّٰهِ النَّارُ١ۚ لَهُمْ فِیْهَا دَارُ الْخُلْدِ١ؕ
|
یہ اللہ کے دشمنوں کا بدلہ (سزا) ہے: آگ: اُن کے لیے اُس(آگ) میں ہمیشہ رہنے کا گھر ہے
|
قرآن کے کافرین
|
41:28
|
|
اَلْاَخِلَّآءُ یَوْمَئِذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَؕ
|
اُس دن دوست، اُن میں سے بعض بعضوں کے دشمن ہوں گے، ماسوائے متقین (نیک لوگوں) کے.
|
عیسی کے بارے
|
43:67
|
|
مَّنَّاعٍ لِّلْخَیْرِ مُعْتَدٍ مُّرِیْبِۙ
|
اچھائیوں سے منع کرنے والا، حدوں سے گزرنے والے اور شک و شبہ کرنے والے (کو)
|
قیامت
|
50:25
|
|
وَ یَتَنٰجَوْنَ بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ
|
اور وہ سرگوشیاں کرتے ہیں گناہ اور زیادتی اور رسولﷺ کی نافرمانی کی؟
|
تاریخی آیت
|
58:8
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَنَاجَیْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ
|
اے ایمان والو: جب تم خفیہ مشورے کرتے ہو پھرگناہ اور زیادتی اور رسولﷺکی نافرمانی کی سرگوشیاں نہ کیا کرو
|
احکامات
|
58:9
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّیْ وَ عَدُوَّكُمْ اَوْلِیَآءَ
|
اے ایمان والو! میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ.
|
دوستی کے احکامات
|
60:1
|
|
اِنْ یَّثْقَفُوْكُمْ یَكُوْنُوْا لَكُمْ اَعْدَآءً
|
اگر وہ تم سے زیادہ طاقت والے ہوتے ہیں، تو وہ تمہارے لئے دشمن ہو جاتے ہیں
|
دوستی کے احکامات
|
60:2
|
|
كَفَرْنَا بِكُمْ وَ بَدَا بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَ الْبَغْضَآءُ اَبَدًا
|
اور ہمارے درمیان اور تمہارے درمیان ابدی عداوت (دشمنی) اور بغاوت کھڑی ہو چکی ہے
|
دوستی کے احکامات
|
60:4
|
|
عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّجْعَلَ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ عَادَیْتُمْ مِّنْهُمْ مَّوَدَّةً
|
ہو سکتا ہے اللہ، کہ وہ تمہارے درمیان اور اُن لوگوں کے درمیان جن سے ان (کافرین)میں سے تمہاری دشمنی ہے، محبت بنا دے
|
دوستی کا معیار
|
60:7
|
|
فَاَیَّدْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلٰى عَدُوِّهِمْ فَاَصْبَحُوْا ظٰهِرِیْنَ
|
. پھر ہم نے اُن کی جو ایمان لائے اُن کے دشمنوں کے خلاف مدد کی پھر وہ غالب آ گئے
|
احکامات
|
61:14
|
|
هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُمْ١ؕ قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ
|
. وہ دشمن ہیں، پس (آپﷺ) اُن سے محتاط رہیں. اللہ اُنہیں ہلاک کرے!کسطرح سے وہ اُلٹے پھر ے جاتے ہیں
|
منافقین
|
63:4
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْ وَ اَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوْهُمْ
|
اے ایمان والو! بے شک! تمہاری بیویوں اور تمہاری اولادمیں سے (بعض) تمہارے دشمن ہیں (یعنی کچھ دشمن ہو سکتے ہیں)، پس اُن سے محتاط رہو. اور
|
ایمان والوں کو نصیحت
|
64:14
|
|
وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَعَدَّ حُدُوْدَ اللّٰهِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهٗ١ؕ
|
اور یہ اللہ کی حدود ہیں؛ اور جو بھی (خاوند یا بیوی) اللہ کی حدود کو توڑتا ہے، تو پس وہ اپنی جان پر ہی ظلم کرتا ہے.
|
طلاق اور عدت
|
65:1
|
|
مَّنَّاعٍ لِّلْخَیْرِ مُعْتَدٍ اَثِیْمٍۙ
|
نیکی کے لئے منع کرنے والا، حدوں سے بڑھنے والا، سخت گناہ گار
|
حکم
|
68:12
|
|
فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ
|
پھر جو کوئی اس سے زیادہ چاہیں، پھر یہی، وہ حدوں سے بڑھنے والے ہیں
|
نمازیوں کے اوصاف
|
70:31
|
|
وَمَا يُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِيۡمٍۙ
|
اور اُس(جزا کے دن) کوکوئی نہیں جھٹلاتا ہے ماسوائے ہر کوئی حدوں سے بڑھنے والے گناہ گار (مجرم) کے
|
یوم عظیم
|
83:12
|