اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِهِمْ وَ یَحْفَظُوْا فُرُوْجَهُمْ١ؕ (آپﷺ) مومنین مردوں سے کہیں کہ وہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں معاشرتی اداب 24:29
وَ قُلْ لِّلْمُؤْمِنٰتِ یَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَارِهِنَّ (آپﷺ) مومنین عورتوں سے کہہ دیں کہ وہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں معاشرتی اداب 24:31
وَ اقْصِدْ فِیْ مَشْیِكَ وَ اغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ اور اپنے چلنے میں سیدھا رہ اور اپنی آواز کو د ھیمی رکھ احکامات 31:19
اِنَّ الَّذِیْنَ یَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ بے شک! وہ لوگ جو اپنی آوازوں کو اللہ کے رسولﷺ کے پاس نیچے کر دیتے ہیں ہدایات 49:3