اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
كُلَّمَاۤ اَوْقَدُوْا نَارًا لِّلْحَرْبِ اَطْفَاَهَا اللّٰهُ جب بھی وہ جنگ کے لیے ایک آگ بھڑکاتے ہیں، اللہ اُس (آگ)کو بجھا دیتا ہے یہودیوں کے خیالات 5:64
یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وہ (یہودی اور عیسائی) چاہتے ہیں کہ وہ اپنے منہ( کی باتوں) سے اللہ کے نور کو بجھادیں یہودی اور عیسایوں کے عقائد 9:32
یُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ اللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ وہ اپنے منہ(کی باتوں) سے اللہ کے نور کو بجھاناچاہتے ہیں. اور اللہ تو اپنا نور مکمل کرے گا اور اگرچہ نہ ماننے والے(کافرین) کتنے ہی مخالف ہوں (ظالم) 61:8