اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یَقْدُمُ قَوْمَهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَاَوْرَدَهُمُ النَّارَ١ؕ وہ (فرعون) قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے چلے گاپھراُن کو آگ کے گھاٹ میں لے جائے گا ا موسی ؑ کے بارے میں 11:98
وَ بِئْسَ الْوِرْدُ الْمَوْرُوْدُ اور بُرا گھاٹ (پانی پینے کی جگہ )ہے لے جانے والوں کے لیے موسی ؑ کے بارے میں 11:98
وَ جَآءَتْ سَیَّارَةٌ فَاَرْسَلُوْا وَارِدَهُمْ اور ایک قافلہ آیاپھر اُنہوں نے اپناسقہ ( پانی نکالنے والے کو )بھیجا یوسفؑ کی کہانی 12:19
وَ اِنْ مِّنْكُمْ اِلَّا وَارِدُهَاۚ اور تم میں سے کوئی (ایسا)نہیں ہے ماسوائے کہ اُس (جہنم) کے پاس آئے گا. یوم حشر 19:71
وَّ نَسُوْقُ الْمُجْرِمِیْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ وِرْدًاۘ اور ہم مجرمین کو جہنم کی طرف تھکے ہوئے ریوڑ (بنا کر) ہانک لے جائیں گے۔ مجرمین 19:86
اَنۡتُمۡ لَهَا وٰرِدُوْنَ . اُسی (جہنم) کی طرف تم وارد(داخل) ہوگے قیامت کے دن 21:98
لَوْ كَانَ هٰۤؤُلَآءِ اٰلِهَةً مَّا وَرَدُوْهَاؕ وَ كُلٌّ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ اگر یہ معبود ہوتے تو پھر یہ اس (جہنم) وارد(داخل) نہ ہوتے. اور سب اُس(جہنم)میں ہمیشہ رہیں گے قیامت کے دن 21:99
وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدْیَنَ وَجَدَ عَلَیْهِ اُمَّةً مِّنَ النَّاسِ اور جب وہ مدین کے پانی پرپہنچا تو اُس نے اس پرلوگوں کے ایک گروہ کو پایا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:23
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ اور ہم اُس کی طرف شہ رگ سے بھی قریب ترین ہیں اللہ باری تعالی کی انسان پر نگرانی 50:16
فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِۚ پھر جب آسمان پھٹ جائے گا پھر سرخ ہو جائے گا جیسے کہ سرخ کھال۔۔۔ مستقبل میں ہونا 55:37