اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              The Clans-33 سورت الحزاب Ayah No-68 ایت نمبر

رَبَّنَاۤ اٰتِهِمْ ضِعْفَیْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَ الْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِیْرًا
آسان اُردو ہمارے رب! اُن کو عذاب سے دوگنا دے اور اُن پر ایک بڑی لعنت کر
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اے ہمارے پروردگار ! ان کو دوگنا عذاب دے، اور ان پر ایسی لعنت کر جو بڑی بھاری لعنت ہو۔
ابو الاعلی مودودی اے رب، ان کو دوہرا عذاب دے اور ان پر سخت لعنت کر"
احمد رضا خان اے ہمارے رب! انہیں آگ کا دُونا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر،
احمد علی اے ہمارے رب انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر
فتح جالندھری اے ہمارے پروردگار ان کو دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر
طاہر القادری اے ہمارے رب! انہیں دوگنا عذاب دے اور اُن پر بہت بڑی لعنت کر،
علامہ جوادی پروردگار اب ان پر دہرا عذاب نازل کر اور ان پر بہت بڑی لعنت کر
ایم جوناگڑھی پروردگار تو انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت نازل فرما
حسین نجفی سو انہوں نے (سیدھے) راستہ سے ہمیں بھٹکا دیا اے ہمارے پرورگار! انہیں دوہرا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت کر۔
=========================================
M.Daryabadi: Our Lord! give them double torment and curse them with a great curse.
M.M.Pickthall: Our Lord! Oh, give them double torment and curse them with a mighty curse.
Saheeh International: Our Lord, give them double the punishment and curse them with a great curse."
Shakir: O our Lord! give them a double punishment and curse them with a great curse.
Yusuf Ali: "Our Lord! Give them double Penalty and curse them with a very great Curse!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت