اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِیْنَ اعْتَدَوْا مِنْكُمْ فِی السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِئِیْنَۚ اور تم (بنی اسرائیل)اُن (لوگوں)کو تو جانتے ہو جنہوں نے تم میں سے سبت میں زیادتی کی، پھر ہم نے اُن کو کہا: کہ تم (اب) بندر ہو جاﺅذلیل خوار بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:65
وَ جَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَ الْخَنَازِیْرَ وَ عَبَدَ الطَّاغُوْتَ١ؕ ، اوراُن میں( جن کو) اُس (اللہ) نے بندر اور سور بنا دیا، اور طاغوت (شیطان)کی بندگی(عبادت) کرنے والے اہل کتاب 5:60
قُلْنَا لَهُمْ كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِئِیْنَ تو ہم نے اُن کوکہا: کہ ذلیل نفرت زندہ بندر ہو جاﺅ قوم موسی 7:166