Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-14 ایت نمبر
| وَ لَهُمْ عَلَیَّ ذَنْۢبٌ فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِۚ |
| آسان اُردو | اور اُن کے پاس میرے خلاف ایک جرم ہے، پھر مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور میرے خلاف ان لوگوں نے ایک جرم بھی عائد کر رکھا ہے۔ جس کی وجہ سے مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے قتل نہ کر ڈالیں |
| ابو الاعلی مودودی | اور مجھ پر اُن کے ہاں ایک جرم کا الزام بھی ہے، اس لیے ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے" |
| احمد رضا خان | اور ان کا مجھ پر ایک الزام ہے تو میں ڈرتا ہو ں کہیں مجھے کر دیں، |
| احمد علی | اور میرے ذمہ ان کا ایک گناہ بھی ہے سو میں ڈرتا ہوں کہ مجھے مار نہ ڈالیں |
| فتح جالندھری | اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک گناہ (یعنی قبطی کے خون کا دعویٰ) بھی ہے سو مجھے یہ بھی خوف ہے کہ مجھ کو مار ہی ڈالیں |
| طاہر القادری | اور ان کا میرے اوپر (قبطی کو مار ڈالنے کا) ایک الزام بھی ہے سو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر ڈالیں گے، |
| علامہ جوادی | اور میرے اوپر ان کاایک جرم بھی ہے تو مجھے خوف ہے کہ یہ مجھے قتل نہ کردیں |
| ایم جوناگڑھی | اور ان کا مجھ پر میرے ایک قصور کا (دعویٰ) بھی ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں وه مجھے مار نہ ڈالیں |
| حسین نجفی | اور ان لوگوں کا میرے ذمہ ایک جرم بھی ہے اس لئے مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And they have a crime against me, so I fear that they shall slay me. |
| M.M.Pickthall: | And they have a crime against me, so I fear that they will kill me. |
| Saheeh International: | And they have upon me a [claim due to] sin, so I fear that they will kill me." |
| Shakir: | And they have a crime against me, therefore I fear that they may slay me. |
| Yusuf Ali: | "And (further), they have a charge of crime against me; and I fear they may slay me." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں