اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                      Council-42 سورت الشوری Ayah No-41 ایت نمبر

وَ لَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهٖ فَاُولٰٓئِكَ مَا عَلَیْهِمْ مِّنْ سَبِیْلٍؕ
آسان اُردو اور جو کوئی بدلہ لیتا ہے اس کے بعد کہ اُس پر ظلم (زیادتی) ہوئی ہے۔۔۔ پھر یہی(لوگ) ہیں کہ ان پر کوئی پکڑ (الزام) نہیں ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو شخص اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد (برابر کا) بدلہ لے تو ایسے لوگوں پر کوئی الزام نہیں ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور جو لوگ ظلم ہونے کے بعد بدلہ لیں اُن کو ملامت نہیں کی جا سکتی
احمد رضا خان اور بے شک جس نے اپنی مظلو می پر بدلہ لیا ان پر کچھ مواخذہ کی راه نہیں،
احمد علی اور جو کوئی ظلم اٹھانے کے بعد بدلہ لے تو ان پر کوئی الزام نہیں
فتح جالندھری اور جس پر ظلم ہوا ہو اگر وہ اس کے بعد انتقام لے تو ایسے لوگوں پر کچھ الزام نہیں
طاہر القادری اور یقیناً جو شخص اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد بدلہ لے تو ایسے لوگوں پر (ملامت و گرفت) کی کوئی راہ نہیں ہے،
علامہ جوادی اورجو شخض بھی ظلم کے بعد بدلہ لے اس کے اوپرکوئی الزام نہیں ہے
ایم جوناگڑھی اور جو شخص اپنے مظلوم ہونے کے بعد (برابر کا) بدلہ لے لے تو ایسے لوگوں پر (الزام کا) کوئی راستہ نہیں
حسین نجفی اور جو شخض بھی ظلم کے بعد بدلہ لے اس کے اوپر کوئی الزام نہیں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And whosoever vindicateth him self after wrong done him these! against them there is no way of blame.
M.M.Pickthall: And whoso defendeth himself after he hath suffered wrong - for such, there is no way (of blame) against them.
Saheeh International: And whoever avenges himself after having been wronged - those have not upon them any cause [for blame].
Shakir: And whoever defends himself after his being oppressed, these it is against whom there is no way (to blame).
Yusuf Ali: But indeed if any do help and defend themselves after a wrong (done) to them, against such there is no cause of blame.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے