روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ جَعَلْنَا فِیْهَا فِجَاجًا سُبُلًا لَّعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ | اور ہم نے ان (پہاڑیوں) میں وادیاں راستہ رکھیں تاکہ وہ (لوگ)راستہ پائیں | سبحان اللہ | 21:31 |
| وَّ عَلٰى كُلِّ ضَامِرٍ یَّاْتِیْنَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِیْقٍۙ | اور تمام کمزور اونٹوں پر بھی آئیں گے؛ وہ ہر دور دراز علاقے(وادی) سے آئیں گے؛ | ابراہیمؑ اور بیت اللہ | 22:27 |
| لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا۠ | تاکہ تم اس کے کھلے راستوں پر چلو پھرو | نوح ؑ | 71:20 |