روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اَخَذَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الصَّیْحَةُ | اور اُن لوگوں کو جنہوں نے ظلم(نافرمانی ) کی (ہولناک) چیخ نے جکڑ لیا، | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:67 |
| وَ اَخَذَتِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الصَّیْحَةُ | ؛ اور اُن(لوگوں) جو ظلم(نافرمانی) کرتے تھے ایک چیخ نے جکڑ لیا | شعیبؑ کے بارے میں | 11:94 |
| فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ مُشْرِقِیْنَۙ | پھر (خوفناک) چیخ نے سورج نکلتے اُن کو پکڑلیا | لوط ؑ کے بارے میں | 15:73 |
| فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ مُصْبِحِیْنَۙ | پھر اُن کو (درد ناک) چیخ نے صبح جکڑ لیا | لوطؑ کی بستی اور اصحاب الحجر | 15:83 |
| فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ بِالْحَقِّ فَجَعَلْنٰهُمْ غُثَآءً١ۚ | پھرسچائی سے چیخ نے اُن کو پکڑ لیا پھر ہم نے اُن کو کُوڑا بنا دیا. | نوحؑ کے بعد آنے والے رسول | 23:41 |
| ١ۚ وَ مِنْهُمْ مَّنْ اَخَذَتْهُ الصَّیْحَةُ١ۚ | ، اور اُن میں سے تھا جس کو ایک (خوفناک) چیخ نے پکڑ لیا، | فرعون، قارون، ہامان | 29:40 |
| اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ خٰمِدُوْنَ | نہیں تھی یہ ماسوائے ایک چیخ، پھر تب! وہ مٹ گے | بستی کا قصہ | 36:29 |
| مَا یَنْظُرُوْنَ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً تَاْخُذُهُمْ وَ هُمْ یَخِصِّمُوْنَ | نہیں وہ انتظار کرتے ماسوائے ایک چیخ کا، وہ اُن کو پکڑ لے گی اور وہ بحث میں ہوں گے | (کافرین) | 36:49 |
| اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ | نہیں ہو گی ماسوائے ایک چیخ پھر تب! وہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دئیے جائیں گے | قیامت کے دن | 36:53 |
| وَ مَا یَنْظُرُ هٰۤؤُلَآءِ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً مَّا لَهَا مِنْ فَوَاقٍ | اوریہ (کافرین) بھی نہیں انتظار کر رہے ماسوائے ایک چیخ کا، اُس میں کوئی وقفہ نہ ہو گا (یعنی دوسری نہیں ہو گی) | کافرین کے متعلق | 38:15 |
| یَّوْمَ یَسْمَعُوْنَ الصَّیْحَةَ بِالْحَقِّ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْخُرُوْجِ | جس دن وہ (کافرین) سچائی سے خوفناک چیخ سنیں گے.وہ (قبروں سے) نکلنے کا دن ہو گا | قیامت | 50:42 |
| اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَكَانُوْا كَهَشِیْمِ الْمُحْتَظِرِ | بے شک! ہم نے اُن پر ایک (خوفناک) چیخ ارسال کی، پھر وہ تھے جیسے کہ باڑ والے کی سوکھی باڑ | ثمود کے بارے | 54:31 |
| ١ؕ كَاَنَّهُمْ خُشُبٌ مُّسَنَّدَةٌ١ؕ یَحْسَبُوْنَ كُلَّ صَیْحَةٍ عَلَیْهِمْ | .(وہ ایسے ہیں) جیسے کہ وہ لباس پہنے لکڑی کے تختے ہوں. ہر چیخ (آواز) کو وہ اپنے پر ہی خیال کرتے ہیں | منافقین | 63:4 |