اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ۠ وہ ( ذلت، محتاجی اور اللہ کا غضب) اس لیے (کہ) جو وہ نافرمانی کرتے اور وہ حدوں کو پار کرجاتے تھے قوم موسی کے بارے 2:61
خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اسْمَعُوْا١ؕ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ عَصَیْنَا١ۗ (کہ) جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے مضبوطی سے پکڑ لو اور (ہمارا کلام) سنو ، (تو) اُنہوں نے کہا: (کہ) ہم سنتے ہیں اور بغاوت کرتے ہیں بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:93
ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَۗ وہ کیوں کہ وہ باغی تھے اور و ہ حد سے بڑھ جاتے تھے (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) 3:112
وَ عَصَیْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَرٰكُمْ مَّا تُحِبُّوْنَ١ؕ اور تم نے نافرمانی کی، اس کے بعد کہ اُس (اللہ)نے تم کو دکھایا جو تم پسند کرتے تھے جنگ احد 3:152
وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ ور جو(انسان) اللہ اور اُس کے رسولؐ کی نافرمانی کرتا ہے وراثت کے بارے 4:14
یَوْمَئِذٍ یَّوَدُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ عَصَوُا الرَّسُوْلَ اُس دن چاہیں گے وہ لوگ جنہوں نے کفر(یعنی اللہ کے احکامات سے انکار) کیا ہوگا منفرد ایت 4:42
وَ یَقُوْلُوْنَ سَمِعْنَا وَ عَصَیْنَا اور وہ کہتے ہیں " ہم سنتے ہیں اور ہم نافرمانی کرتے ہیں یہودیوں میں سے 4:46
ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ یہ اسلیے (ہوا)کیوں کہ وہ (بنی اسرائیل) باغی ہوئے اور حد سے زیادہ بڑھ جایا کرتے تھے بنی اسرائیل 5:78
قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ کہیں: اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں ،تو بے شک مجھے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے آپﷺ کو حکم 6:15
اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ بے شک! میں اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے قرآن 10:15
وَّ لَاۤ اَعْصِیْ لَكَ اَمْرًا اور میں آپ کے حکم کی نافرمانی نہیں کروں گا موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:66
وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَیْهِ وَ لَمْ یَكُنْ جَبَّارًا عَصِیًّا اور اپنے والدین سے نیکی کرنے والا اور وہ ظالم(سرکش) نافرمان نہیں تھا۔ یحیی ؑ 19:14
اِنَّ الشَّیْطٰنَ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ عَصِیًّا . بے شک! شیطان تو رحمان کاایک باغی ہے ابراہیمؑ 19:44
اَلَّا تَتَّبِعَنِؕ اَفَعَصَیْتَ اَمْرِیْ کہ تُو نے میری بھی پیروی نہ کی؟ کیا پھر تُو نے میرے حکم کی نافرمانی کی ہے؟ موسی ؑ اس کی قوم 20:93
وَ عَصٰۤى اٰدَمُ رَبَّهٗ فَغَوٰى۪ۖ . اور آدمؑ نے اپنے رب کی نافرمانی کی چنانچہ گمراہ ہو گیا آدم کے بارے 20:121
فَاِنْ عَصَوْكَ فَقُلْ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تَعْمَلُوْنَۚ پھر اگروہ (رشتہ دار) آپﷺ کی نافرمانی کریں، توپھر کہیں: بے شک!میں تو بری الذمہ ہوں اُس سے جو تم کرتے ہو قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم 26:216
وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًا مُّبِیْنًاؕ ؛ اورجو (شخص) ا للہ اور اُس کے رسولﷺ سے بغاوت (نافرمانی)کرتا ہے، پھر وہ ایک واضح گمراہی کی طرف گمراہ ہو گیا ایک اصول 33:36
قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ آپﷺ) کہیں: بیشک اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں، تو مجھے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے آپﷺ کو حکم 39:13
وَ كَرَّهَ اِلَیْكُمُ الْكُفْرَ وَ الْفُسُوْقَ وَ الْعِصْیَانَ ، اور کفراورگناہ (بے حیائی، فسق) اور نافرمانی کو تمہارے لیے ناپسندیدہ کیا ہے. ایمان والوں کو ہدایت 49:7
وَ یَتَنٰجَوْنَ بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ اور وہ سرگوشیاں کرتے ہیں گناہ اور زیادتی اور رسولﷺ کی نافرمانی کی؟ تاریخی آیت 58:8
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَنَاجَیْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ اے ایمان والو: جب تم خفیہ مشورے کرتے ہو پھرگناہ اور زیادتی اور رسولﷺکی نافرمانی کی سرگوشیاں نہ کیا کرو احکامات 58:9
وَ لَا یَاْتِیْنَ بِبُهْتَانٍ یَّفْتَرِیْنَهٗ بَیْنَ اَیْدِیْهِنَّ وَ اَرْجُلِهِنَّ وَ لَا یَعْصِیْنَكَ فِیْ مَعْرُوْفٍ ، اور نہ کوئی جھوٹ لائیں گی جو انہوں نے اپنے ہاتھوں اور اپنے پاؤں کے درمیان بنایا ہو، اور نہ ہی آپﷺ کی نیکی (کے کاموں) میں نافرمانی کریں گی، مومنات کا حلف 60:12
عَلَیْهَا مَلٰٓئِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ ،اُس پر بہت طاقت والے فرشتے ہیں، اور اُن کو جو حکم دیا جاتا ہے وہ اللہ کی نافرمانی نہیں کرتے ہیں،اور وہ کر دیتے ہیں جو اُن کو حکم دیا جاتا ہے احکامات 66:6
قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ اِنَّهُمْ عَصَوْنِیْ وَ اتَّبَعُوْا مَنْ لَّمْ یَزِدْهُ مَالُهٗ وَ وَلَدُهٗۤ اِلَّا خَسَارًاۚ نوحؑ نے کہا: میرے رب! بے شک اُنہوں نے میری تونافرمانی کی ہے. اوراُنہوں نے(اُسی کی) پیروی کی ہے جس کا مال اور اُس کی اولاد نے اُس کو اضافہ نہیں دیا ماسوائے خسارے کے نوح ؑ 71:21
فَعَصٰى فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فَاَخَذْنٰهُ اَخْذًا وَّبِیْلًا پس فرعون نے رسول کی نافرمانی کی، پھر ہم نے اُسے سخت سزا میں جکڑا تاریخی آیت 73:16
فَكَذَّبَ وَعَصٰى٘ۖ پھر اُس (فرعون) نے جھٹلایا اور نافرمانی کی موسی ؑ کی کہانی 79:21