روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِنَّمَا النَّسِیْٓءُ زِیَادَةٌ فِی الْكُفْرِ | (ایک حرمت والے مہینے کا) ملتوی کرنا صرف کفر میں ایک اضافہ ہے | مہینوں کا ملتوی کرنا | 9:37 |
| مَا دَلَّهُمْ عَلٰى مَوْتِهٖۤ اِلَّا دَآبَّةُ الْاَرْضِ تَاْكُلُ مِنْسَاَتَهٗ١ۚ | کسی نے بھی اُن (جنات) کو اُس کی موت پرخبر نہ دی ماسوائے ایک زمینی کیڑے(دیمک) کے جو اُس کے ڈنڈے کو کھاتا رہا | سلیمان ؑ کے بارے | 34:14 |
| ١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِكُمْ اِذْ اَنْشَاَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ | وہ تمہیں جانتا ہے (اُس وقت سے) جب اُس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا، | شان باری تعالی | 53:32 |
| وَ اَنَّ عَلَیْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰىۙ | اور کہ دوسری دفعہ پیدا کرنا اُسی پر(ذمہ داری) ہے؛ | رب کریم کی شان | 53:47 |
| اِنَّ نَاشِئَةَ الَّیْلِ هِیَ اَشَدُّ وَطْاً وَّ اَقْوَمُ قِیْلًاؕ | بے شک! رات کا اُٹھنا وہ شدیداثر والا اور کہی ہوئی بات سیدھی(یقینی) ہوتی ہے | نبی اکرمﷺ | 73:6 |