|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِصَاصُ فِی الْقَتْلٰ
|
اے ایمان والو! قتل میں تم پر بدلہ فرض کر دیا گیا ہے؛
|
محکم ایت قتل کے بارے میں
|
2:178
|
|
وَ لَكُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوةٌ یّٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ
|
اور تمہارے لیے ، اے عقل والو، (قتل میں) بدلہ لینے میں زندگی ہے، کہ شاید تم متقی بن سکو
|
قتل کا بدلہ لینا
|
2:179
|
|
اَلشَّهْرُ الْحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ وَ الْحُرُمٰتُ قِصَاصٌ١ؕ
|
حرمت کا مہینہ حرمت کے مہینہ سے ہے، اور حرمت والی چیزیں (بھی خون کے )بدلے میں ہیں
|
لڑائی کے بارے میں
|
2:194
|
|
وَ الْجُرُوْحَ قِصَاصٌ
|
اور زخموں کے بدلے میں قصاص (ویسے ہی زخم)
|
تورات
|
5:45
|
|
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ١ۚ
|
بے شک! یہ(یعنی حضرت عیسٰی ؑ کے واقعات)، واقعی وہ سچا قصہ ہے
|
عیسی کے بارے میں
|
3:62
|
|
وَ رُسُلًا قَدْ قَصَصْنٰهُمْ عَلَیْكَ مِنْ قَبْلُ
|
اور (کچھ) رسول ،ہم پہلے ہی آپؑ پر اُن کو بیان کر چکے ہیں
|
رسولوں کے بارے
|
4:164
|
|
وَ رُسُلًا لَّمْ نَقْصُصْهُمْ عَلَیْكَ١ؕ
|
اور (کچھ)رسول ، ہم نے آپؐ پر اُن کو بیان نہیں کیا ہے؛
|
رسولوں کے بارے
|
4:164
|
|
یَقُصُّ الْحَقَّ وَ هُوَ خَیْرُ الْفٰصِلِیْنَ
|
ہ حق (سچ) فرماتاہے اور وہ (اللہ) فیصلہ کرنے والوں میں سے بہترین ہے
|
شان باری تعالی
|
6:57
|
|
یَقُصُّوْنَ عَلَیْكُمْ اٰیٰتِیْ
|
ے وہ تم پر میری آیات پڑھتے تھے
|
انسان اور جنات
|
6:130
|
|
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَیْهِمْ بِعِلْمٍ وَّ مَا كُنَّا غَآئِبِیْنَ
|
پھر واقعی ہم اُن پر علم سے (اُن کا کیا) بیان کریں گے، اور ہم (اس وقت)غیر حاضر(غائب تو) نہیں ہوا کرتے تھے
|
قیامت کے دن
|
7:7
|
|
یَقُصُّوْنَ عَلَیْكُمْ اٰیٰتِیْ١ۙ
|
وہ تم پر میری آیات پڑ ھیں،
|
رسولوں کا آنا
|
7:35
|
|
تِلْكَ الْقُرٰى نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآئِهَا١ۚ
|
یہ بستیاں تھیں ان کی خبروں(حالات) میں سے کچھ ہم آپؐ پر بیان کرتے ہیں
|
سبق
|
7:101
|
|
فَاقْصُصِ الْقَصَصَ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ
|
پس( آپؐ ) کہانی بیان کریں تاکہ وہ شاید فکر کریں
|
آیات الہی سے بھاگنے والا
|
7:176
|
|
ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْقُرٰى نَقُصُّهٗ عَلَیْكَ
|
یہ (خبریں)بستیوں کی خبروں سے ہیں ہم اُن(خبروں) کو آپؐ پر بیان کرتے ہیں
|
آپﷺ کے بارے میں
|
11:100
|
|
وَ كُلًّا نَّقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الرُّسُلِ
|
اور تمام جو ہم آپؐ پر رسولوں کی خبروں میں سے بیان کرتے ہیں
|
گذشتہ بستیوں کے تباہی کے واقعات
|
11:120
|
|
حْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ اَحْسَنَ الْقَصَصِ
|
ہم آپؐ پر بہترین کہانیوں میں سے بیان کرتے ہیں اس سے جو
|
قرآن کے بارے
|
12:3
|
|
قَالَ یٰبُنَیَّ لَا تَقْصُصْ رُءْیَاكَ عَلٰۤى اِخْوَتِكَ
|
اُس (والد) نے کہا: اے میرے بیٹے! اپنے خواب کو اپنے بھائیوں پر بیان نہ کرنا
|
یوسفؑ کے بارے
|
12:5
|
|
لَقَدْ كَانَ فِیْ قَصَصِهِمْ عِبْرَةٌ لِّاُولِی الْاَلْبَابِ١ؕ
|
اُن (یعنی پہلے گزرے ہوئے لوگوں) کے قصوں میں عقل والوں کے لیے تو واقعی ایک عبرت (سبق دینے والی چیز)ہے
|
پہلے والے رسول
|
12:111
|
|
وَ عَلَى الَّذِیْنَ هَادُوْا حَرَّمْنَا مَا قَصَصْنَا عَلَیْكَ مِنْ قَبْلُ١ۚ
|
اور یہودیوں کے لیے ہم نے وہ چیزیں حرام کی تھیں جن کا تذکرہ ہم تم سے پہلے ہی کرچکے ہیں
|
حلال و حرام کے بارے
|
16:118
|
|
نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ نَبَاَهُمْ بِالْحَقِّ
|
ہم آپؐ پر اُن کی کہانی سچائی سے بیان کرتے ہیں
|
اصحاب الکہف
|
18:13
|
|
فَارْتَدَّا عَلٰۤى اٰثَارِهِمَا قَصَصًاۙ
|
. پھر وہ تلاش کرتے ہوئے اپنے (قدموں کے) نشانوں پر واپس مڑے
|
موسیؑ کا سفر
|
18:63
|
|
كَذٰلِكَ نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ مَا قَدْ سَبَقَۚ
|
اسطرح ہم آپﷺ پرخبروں میں سے بیان کرتے ہیں جوگذر چکی ہیں،
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:99
|
|
اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَقُصُّ عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَكْثَرَ الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
بے شک! یہ قرآن بنی اسرائیل پر بیان کرتا ہے اُس(چیز) کا بہت زیادہ جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں
|
قرآن اور بنی اسرائیل
|
27:76
|
|
وَ قَالَتْ لِاُخْتِهٖ قُصِّیْهِ فَبَصُرَتْ بِهٖ عَنْ جُنُبٍ
|
اور اُس (ماں) نے اس کی بہن سے کہا: اُس (بچے) کا کھوج لگاؤ.پھر وہ (بہن) اُس کودور سے دیکھتی رہی
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:11
|
|
١ؕ فَلَمَّا جَآءَهٗ وَ قَصَّ عَلَیْهِ الْقَصَصَ١ۙ
|
. پھر جب وہ (موسی ؑ) اُس کے پاس آیا اور اُس کو کہانی بتائی،
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:25
|
|
مِنْهُمْ مَّنْ قَصَصْنَا عَلَیْكَ وَ مِنْهُمْ مَّنْ لَّمْ نَقْصُصْ عَلَیْكَ١ؕ
|
، اُن میں سے کچھ ہیں اُن کو ہم نے آپﷺ پر بیان کیا ہے، اور اُن میں سے کچھ ہیں اُن کو ہم نے آپﷺ پر بیان نہیں کیا؛ ا
|
آپﷺ کو حکم
|
40:78
|