|
اَوْ كَصَیِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ فِیْهِ ظُلُمٰتٌ وَّ رَعْدٌ وَّ بَرْقٌ١ۚ
|
یا (اُن کی مثال) جیسے آسمان سے ایک بارشی طوفان( ہو) ،اس میں اندھیرا اورگرج
|
منافقین کے بارے
|
2:19
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَصَابَتْهُمْ مُّصِیْبَةٌ١ۙ قَالُوْۤا اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَؕ
|
وہ لوگ(یعنی صابرین)، جب اُن کو کوئی مصیبت لگتی ہے، وہ کہتے ہیں :
|
صابرین کے اوصاف
|
2:156
|
|
الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَصَابَتْهُمْ مُّصِیْبَةٌ١ۙ قَالُوْۤا اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَؕ
|
وہ لوگ(یعنی صابرین)، جب اُن کو کوئی مصیبت لگتی ہے، وہ کہتے ہیں : بے شک! ہم اللہ کے لیے ہی ہیں اور بے شک! ہم اُسی (اللہ) کی طرف واپس ہو رہے ہیں
|
صابرین کے اوصاف
|
2:156
|
|
فَمَثَلُهٗ كَمَثَلِ صَفْوَانٍ عَلَیْهِ تُرَابٌ فَاَصَابَهٗ وَابِلٌ فَتَرَكَهٗ صَلْدًا
|
پھر اُس کی مثال جیسے کہ مثال ہے ایک چٹان کی اُس پر مٹی (پڑی ہوئی) ہو : پھرایک بارشی طوفان اُس(چٹان) پر پڑے، پھر اس کو صاف کر ڈالے
|
لوگوں کو دکھلاوے کا خرچ
|
2:264
|
|
كَمَثَلِ جَنَّةٍۭ بِرَبْوَةٍ اَصَابَهَا وَابِلٌ فَاٰتَتْ اُكُلَهَا ضِعْفَیْن
|
،جیسے کہ مثال ہے ایک باغ کی جو اُونچی جگہ پر ہو اُس (باغ) کو زور کی بارش لگے پھر اس کے پھل کو دوگنا لائے
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:265
|
|
فَاِنْ لَّمْ یُصِبْهَا وَابِلٌ فَطَلٌّ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ
|
پھر اگر اس (باغ) کو زور کی بارش نہ پڑے تو ہلکی پھوار ہواور اللہ اُس کو دیکھتا ہے جو تم کرتے ہو
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:265
|
|
لَهٗ فِیْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ۙ وَ اَصَابَهُ الْكِبَرُ وَ لَهٗ ذُرِّیَّةٌ ضُعَفَآءُ١۪ۖ
|
اور اُس(باغ) میں اُس( انسان) کے لیے ہر طرح کا پھل ہو؛ اور اُس پر بڑھاپا آ جائے اور اُس کے کمزور بچے ہوں؛
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:266
|
|
فَاَصَابَهَاۤ اِعْصَارٌ فِیْهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ١ؕ
|
پھر اُس(باغ) کو لگے ایک سخت آندھی(بگولہ) اُس میں آگ ہو پھر( سب کچھ) جل جائے
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:266
|
|
فِیْهَا صِرٌّ اَصَابَتْ حَرْثَ قَوْمٍ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَاَهْلَكَتْهُ١ؕ
|
اُس(آندھی) میں سخت ٹھنڈ ہے ، لگتی ہے ایسی قوم کی کھیتی کو جو اپنے پرظلم کرتے ہیں پھر وہ(آندھی) اُس(کھیتی) کو برباد کر دیتی ہے
|
کفر کرنے والے
|
3:117
|
|
وَ اِنْ تُصِبْكُمْ سَیِّئَةٌ یَّفْرَحُوْا بِهَا
|
اور اگر تمہیں کوئی برائی لگتی ہے تو وہ اس سے خوش ہوتے ہیں
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:120
|
|
فَمَا وَ هَنُوْا لِمَاۤ اَصَابَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ
|
پھر نہ وہ ڈگمگائے اُس پر جو اللہ کی راہ میں اُن پر (مصیبت)پڑی ،
|
معلوماتی ایت
|
3:146
|
|
لِّكَیْلَا تَحْزَنُوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ وَ لَا مَاۤ اَصَابَكُمْ١ؕ
|
تا کہ تم اُس پر غم نہ کرو جو تم نے کھو دیا اور نہ ہی جو تم پر آفت پڑی
|
جنگ احد
|
3:153
|
|
اَوَ لَمَّاۤ اَصَابَتْكُمْ مُّصِیْبَةٌ قَدْ اَصَبْتُمْ مِّثْلَیْهَا١ۙ
|
کیا یہ ایسا ہے ، کہ جب (جنگ ِاُحد میں) تمہیں ایک مصیبت لگی (جب کہ )واقعی تم (پہلے جنگ ِ بدر میں) اس طرح کی دوگنی (مصیبت ان کافرین کو)دے چکے تھے،
|
جنگ اُحد
|
3:165
|
|
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیَعْلَمَ الْمُؤْمِنِیْنَۙ
|
اور جو( مصیبت) تمہیں لگی جس دن دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں پھریہ ﷲ کے حکم (اذن) سے تھی؛ اورتاکہ وہ( حقیقی) مومنین کو جان سکے؛
|
جنگ اُحد
|
3:166
|
|
اَلَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِلّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ مِنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَصَابَهُمُ الْقَرْحُ١ۛؕ
|
فی سبیل اللہ قتل ہونے والے
|
3:172
|
|
فَكَیْفَ اِذَاۤ اَصَابَتْهُمْ مُّصِیْبَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ
|
پھر کیسے! جب اُن کو ایک مصیبت لگتی ہے اُس وجہ سے جواُنکے ہاتھوں نے کیا ہوتا ہے ؟
|
منفرد آیت
|
4:62
|
|
فَاِنْ اَصَابَتْكُمْ مُّصِیْبَةٌ
|
پھر اگر تم پر پڑے کوئی مصیبت
|
دوغلاپن لوگوں کا
|
4:72
|
|
وَ لَئِنْ اَصَابَكُمْ فَضْلٌ مِّنَ اللّٰهِ
|
اور اگر تمہیں(ایمان والوں کو) اللہ کی طرف سے فضل ملے،
|
دوغلے انسان کا
|
4:73
|
|
وَ اِنْ تُصِبْهُمْ حَسَنَةٌ یَّقُوْلُوْا هٰذِهٖ مِنْ عِنْدِ اللّٰہ
|
اور اگر اُن (ایسے لوگوں) کو اچھائی ملتی ہے تو وہ کہتے ہیں: یہ(اچھائی) اللہ کی طرف سے ہے
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:78
|
|
وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌ یَّقُوْلُوْا هٰذِهٖ مِنْ عِنْدِكَ١ؕ
|
اور اگر اُن کو کوئی برائی ملتی ہے تو وہ کہتے ہیں: یہ آپؐ کی طرف (یعنی وجہ)سے ہے
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:78
|
|
مَاۤ اَصَابَكَ مِنْ حَسَنَةٍ فَمِنَ اللّٰهِ
|
جو( کچھ) اچھائی (میں) سے تمہیں (اے انسان) ملتا ہے پھر اللہ کی طرف سے ہوتا ہے
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:79
|
|
وَ مَاۤ اَصَابَكَ مِنْ سَیِّئَةٍ فَمِنْ نَّفْسِكَ١ؕ
|
اور جو(کچھ) برائی(میں) سے تمہیں ملتا ہے پھریہ تمہاری اپنی جان(وجہ) سے ہوتا ہے
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:79
|
|
اَنْ یُّصِیْبَهُمْ بِبَعْضِ ذُنُوْبِهِمْ
|
اللہ صرف چاہتا ہے کہ اُن(لوگوں) کو اُن کے بعض گناہوں کی سزا دے
|
قرآن سے فیصلے
|
5:49
|
|
یَقُوْلُوْنَ نَخْشٰۤى اَنْ تُصِیْبَنَا دَآئِرَةٌ١ؕ
|
کہتے ہیں ہم ڈرتے ہیں کہ کہیں ہمیں ایک مصیبت نہ آلگے
|
یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے
|
5:52
|
|
فَیُصْبِحُوْا عَلٰى مَاۤ اَسَرُّوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ نٰدِمِیْنَؕ
|
و پھر وہ اُس پر جو اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں شرمندہ ہوجائیں گے
|
یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے
|
5:52
|
|
حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَاَصْبَحُوْا خٰسِرِیْنَ
|
اُن کے اعمال ضائع ہو گے، پھروہ خسارے والے ہو گے
|
یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے
|
5:53
|
|
فَاَصَابَتْكُمْ مُّصِیْبَةُ الْمَوْتِ١ؕ
|
پھر تمہیں موت کی مصیبت آ پڑے
|
وصیت کے بارے
|
5:106
|
|
سَیُصِیْبُ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا
|
جو لوگ جرم کرتے ہیں اُن کو عنقریب ملے گا
|
مکر کرنے والے (کافرین )
|
6:124
|
|
اَنْ لَّوْ نَشَآءُ اَصَبْنٰهُمْ بِذُنُوْبِهِمْ١ۚ
|
،کہ اگر ہم چاہیں تو ہم ان کو (بھی) ان کے گناہوں (کی وجہ)سے سزا دے دیں
|
سبق
|
7:100
|
|
١ۚ وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌ
|
؛ اوراگر اُن کو برائی لگتی تو
|
موسی اور فرعون
|
7:131
|
|
قَالَ عَذَابِیْۤ اُصِیْبُ بِهٖ مَنْ اَشَآءُ١ۚ
|
(اﷲ) نے کہا: میرا عذاب ،میں جس کو چاہوں اس سے دوچار کروں
|
دعا موسی
|
7:156
|
|
لَّا تُصِیْبَنَّ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْكُمْ خَآصَّةً
|
جو تم میں سے ظالمین (نافرمانبرداروں) پر ہی خاص طور نہیں پڑ سکتی
|
محکم آیت
|
8:25
|
|
اِنْ تُصِبْكَ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ١ۚ
|
اگر آپؐ کو کوئی اچھائی ملتی ہے تو وہ ان (منافقین) کو بُری لگتی ہے
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:50
|
|
وَ اِنْ تُصِبْكَ مُصِیْبَةٌ
|
اور اگر آپؐ کو کوئی مصیبت لگتی ہے ،
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:50
|
|
قُلْ لَّنْ یُّصِیْبَنَاۤ اِلَّا مَا كَتَبَ اللّٰهُ لَنَا١ۚ
|
(آپؐ )کہیں: ہرگز ہمیں کچھ نہیں لگتاماسوائے کہ جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ(یعنی مقرر کر)دیا ہو
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:51
|
|
اَنْ یُّصِیْبَكُمُ اللّٰهُ بِعَذَابٍ مِّنْ عِنْدِهٖۤ اَوْ بِاَیْدِیْنَا
|
کہ اللہ تمہیں اپنی طرف سے یا ہمارے ہاتھوں سے ایک عذاب دے چنا
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:52
|
|
سَیُصِیْبُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
اُن میں سے جن لوگوں نے کفر کیا اُن کو ایک درد ناک عذاب لگے گا
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:90
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ لَا یُصِیْبُهُمْ ظَمَاٌ وَّ لَا نَصَبٌ
|
یہ اسلیے ہے کہ بے شک نہ اُنہیں پیاس اورنہ مشقت
|
جہاد کے بارے میں
|
9:120
|
|
١ؕ یُصِیْبُ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ
|
وہ اس (فضل) کو اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا دے ڈالتا ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
10:107
|
|
١ؕ اِنَّهٗ مُصِیْبُهَا مَاۤ اَصَابَهُمْ١ؕ
|
بے شک! اُس کو بھی وہی (مصیبت) پڑے گی جو اُن کو پڑے گی
|
لوطؑ کے بارے
|
11:81
|
|
وَ یٰقَوْمِ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شِقَاقِیْۤ اَنْ یُّصِیْبَكُمْ
|
اور اے میری قوم: تمہیں میری مخالفت(گناہوں پر) مجبور نہ کر ے کہ تمہیں بھی(مصیبت) پڑے
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:89
|
|
مِّثْلُ مَاۤ اَصَابَ قَوْمَ نُوْحٍ
|
اُس طرح جو قوم نوحؑ
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:89
|
|
١ؕ نُصِیْبُ بِرَحْمَتِنَا مَنْ نَّشَآءُ
|
ہم جس کو چاہتے ہیں اپنی رحمت سے نوازتے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:56
|
|
وَ یُرْسِلُ الصَّوَاعِقَ فَیُصِیْبُ بِهَا مَنْ یَّشَآءُ
|
وہ کڑکتی بجلیاں بھیجتا ہے پھر وہ ان (بجلیوں) سے جس کو چاہتا ہے ٹکرا (گرا)دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
13:13
|
|
تُصِیْبُهُمْ بِمَا صَنَعُوْا قَارِعَةٌ
|
(ان کے لیے ) نہیں رکتی کہ اُن کو ایک تباہی لگتی رہے اُس وجہ سے جو وہ کرتے ہیں
|
ایمان والوں کو بتانا
|
13:31
|
|
فَاَصَابَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا
|
پھر اُن کو برائی آن پڑی جو انہوں نے(عمل) کیا
|
مشرکین کے بارے
|
16:34
|
|
١ۚ فَاِنْ اَصَابَهٗ خَیْرُ اِ۟طْمَاَنَّ بِهٖ١ۚ
|
پھر اگر تو اُس کو اچھائی ملتی ہے تو وہ اس (اچھائی) سے مطمئن ہو جاتا ہے،
|
خیر اور آزمائش میں
|
22:11
|
|
وَ اِنْ اَصَابَتْهُ فِتْنَةُ اِ۟نْقَلَبَ عَلٰى وَجْهِهٖ١ۚ۫
|
اور اگر اُس کو کوئی آزمائش لگتی ہے، تو اپنے منہ پر اُلٹا (کفر کی طرف) لوٹ جاتا ہے
|
خیر اور آزمائش میں
|
22:11
|
|
وَ الصّٰبِرِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَصَابَهُمْ وَ الْمُقِیْمِی الصَّلٰوةِ١ۙ
|
اور صبر کرتے ہیں اُس پر جو (مصیبت) اُن کو پڑتی ہے اور نماز قائم کرتے ہیں
|
حج کے بارے میں
|
22:35
|
|
فَیُصِیْبُ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَصْرِفُهٗ عَنْ مَّنْ یَّشَآءُ١ؕ
|
پھر اُن (اولوں) سے مارتا ہے جس کو چاہتا ہے. اور اُن (اولوں) کو اُس سے دور کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے.
|
شان باری تعالی
|
24:43
|
|
اَنْ تُصِیْبَهُمْ فِتْنَةٌ اَوْ یُصِیْبَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
کہ اُن کوکوئی آزمائش (مصیبت) آ پڑے یااُن کو ایک درد ناک عذاب آ پڑے
|
نبی اکرمﷺ کی عزت تکریم
|
24:63
|
|
اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ یَوْمَئِذٍ خَیْرٌ مُّسْتَقَرًّا وَّ اَحْسَنُ مَقِیْلًا
|
جنت کے ساتھی، اُس دن بہتر ہوں گے اچھے ٹھکانے اور دوپہر کے وقت آرام کرنے کی اچھی جگہ (کی وجہ سے)؛
|
قیامت کے دن
|
25:24
|
|
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ تُصِیْبَهُمْ مُّصِیْبَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ
|
اور کیوں نہیں اگر اُن کو ایک مصیبت آ پڑے اُس کی وجہ سے جو اُن کے ہاتھوں نے کیا ہو
|
لوگوں پر
|
28:47
|
|
١ؕ وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ اِذَا هُمْ یَقْنَطُوْنَ
|
اور اگر اُن کو برائی لگتی ہے اس وجہ سے جو اُن کے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا ہوتا ہے تب وہ مایوس ہو جاتے ہیں
|
انسان کی فطرت
|
30:36
|
|
فَاِذَاۤ اَصَابَ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖۤ اِذَا هُمْ یَسْتَبْشِرُوْنَۚ
|
پھرجب وہ اس (بارش) کو اپنے بندوں میں سے جس کو وہ چاہتا ہے برساتا ہے تب وہ (بندے) خوش ہوتے ہیں؛
|
شان باری تعالی
|
30:48
|
|
وَ اصْبِرْ عَلٰى مَاۤ اَصَابَكَ١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِۚ
|
، اور صبر کر اُس پرجو(مصیبت)تم کو لگے.بیشک! یہ (ایسا کرنا) ہمت کے کاموں میں سے ہے
|
شان باری تعالی
|
31:17
|
|
فَسَخَّرْنَا لَهُ الرِّیْحَ تَجْرِیْ بِاَمْرِهٖ رُخَآءً حَیْثُ اَصَابَۙ
|
چنانچہ ہم نے ہوا کو اُس کا فرمانبردار کردیا، وہ جس طرف بھی جانا چاہتااُس کے حکم سے نرم نرم چلتی
|
سلیمنؑ کے بارے
|
38:36
|
|
فَاَصَابَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا١ؕ
|
پھر پڑ گئیں اُن کو برائیاں جو وہ کمایا (یعنی کیا)کرتے تھے
|
ظالمین کے بارے
|
39:51
|
|
١ؕ وَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ هٰۤؤُلَآءِ سَیُصِیْبُهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا
|
. اور جو لوگ ظلم(نافرمانی) ان میں سے بھی کرتے ہیں اُن کو بھی پڑ جائیں گی برائیاں جو وہ کرتے ہیں او
|
ظالمین کے بارے
|
39:51
|
|
وَ اِنْ یَّكُ صَادِقًا یُّصِبْكُمْ بَعْضُ الَّذِیْ یَعِدُكُمْ١ؕ
|
؛ اور اگر وہ سچ بولتا ہے تو جس (سزا) کی وہ دھمکی (وعدہ)دیتا ہے اُس کی کچھ تمہیں لگے گی.
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:28
|
|
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ مِّنْ مُّصِیْبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍؕ
|
اورجو بھی مصیبت تمہیں لگتی ہے پھراُس وجہ سے ہے جو تم اپنے ہاتھوں سے کرتے(کماتے) ہو. اوروہ (اللہ تو) بہت (سی چیزوں)سے معاف کر دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
42:30
|
|
وَ الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَصَابَهُمُ الْبَغْیُ هُمْ یَنْتَصِرُوْنَ
|
اور وہ لوگ جب وہ زیادتی کا شکار ہوتے ہیں تو وہ اپنا بچاؤ کرتے (بدلہ لیتے)ہیں (بزدلی کا مظاہرہ نہیں کرتے ہیں)
|
جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
|
42:39
|
|
وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ فَاِنَّ الْاِنْسَانَ كَفُوْرٌ
|
اور اگر اُن کو کوئی برائی لگتی ہے اُس وجہ سے جو اُن کے ہاتھ آگے روانہ کرتے ہیں، تو پھر بے شک! انسان کافر(ناشکرا) ہوتا ہے
|
انسان کی فطرت
|
42:48
|
|
اَنْ تَطَئُوْهُمْ فَتُصِیْبَكُمْ مِّنْهُمْ مَّعَرَّةٌۢ بِغَیْرِ عِلْمٍ
|
۔کہ تم تو اُن کو کچل دیتے پھر تمہیں اُن کا بغیر علم کے جرم لگ جاتا،
|
تاریخی آیت
|
48:25
|
|
اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ
|
کہ تم کسی قوم پر جہالت(نادانی) سے حملہ کر دو پھر جو تم نے کیا ہو اُس پر نادم ہو جاؤ
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:6
|
|
مَاۤ اَصَابَ مِنْ مُّصِیْبَةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّبْرَاَهَا
|
نہیں پڑتی ایک مصیبت زمین میں اور نہ ہی تم میں ماسوائے کہ ایک کتاب میں ہو قبل اس کے کہ ہم اس(مصیبت) کو(تمہارے لئے) پیدا کریں
|
تقدیر
|
57:22
|
|
مَاۤ اَصَابَ مِنْ مُّصِیْبَةٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یُّؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ یَهْدِ قَلْبَهٗ
|
اللہ کے حکم کے سوا کوئی مصیبت نہیں پڑتی ہے. اور جو کوئی اللہ پر ایمان رکھتا ہے، تو وہ اُس کے دل کوہدایت دیتا ہے
|
(پھر مصیبت کے حالات میں)
|
64:11
|
|
یَوْمَ یَقُوْمُ الرُّوْحُ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ صَفًّا لَّا یَتَكَلَّمُوْنَ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ قَالَ صَوَابًا
|
(اُس)دن جب روح اور فرشتے قطاروں (صفوں)میں کھڑے ہوں گے، وہ بات نہیں کر سکیں گے، ماسوائے جس کو کہ رحمان نے اجازت دی، اور وہ سیدھی بات کرے گا
|
شان باری تعالی
|
78:38
|