روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| لِیَمِیْزَ اللّٰهُ الْخَبِیْثَ مِنَ الطَّیِّبِ | تاکہ اللہ برے(خبیث) کو پاک (طیسب) سے الگ کر دے | کافرین کا مال خرچ کرنا | 8:37 |
| وَ امْتَازُوا الْیَوْمَ اَیُّهَا الْمُجْرِمُوْنَ | اے مجرمین! آج تم الگ ہو جاؤ | قیامت کے دن | 36:59 |
| تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ | جیسے کہ یہ(جہنم) غیض (غصے، جوش)سے پھٹ پڑے گی. جب بھی ایک (نیا) گروہ اس میں ڈالا جائے گاتو اس کے سنتری ان سے پوچھتے ہیں: کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا؟ | جہنم | 67:8 |