اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَاْوٰهُمُ النَّارُ١ؕ وَ بِئْسَ مَثْوَى الظّٰلِمِیْنَ اور اُن(کافرین) کا ٹھکانہ آگ ہے، اور ظالمین(نافرمانبرداروں) کا ٹھکانہ بہت ہی بُرا ہے کافرین کے بارے 3:151
١ؕ قَالَ النَّارُ مَثْوٰكُمْ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ وہ (اللہ) کہے گا: (تو پس) آگ تمہارا گھر ہے اُس میں تم رہو انسان اور جنات 6:128
اَكْرِمِیْ مَثْوٰهُ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا١ؕ اسکو عزت و تکریم سے رکھو ہو سکتا ہے کہ وہ ہمیں فاہدہ دے اور یا ہم اُسے ایک بیٹا بنا لیں یوسفؑ کی کہانی 12:21
قَالَ مَعَاذَ اللّٰهِ اِنَّهٗ رَبِّیْۤ اَحْسَنَ مَثْوَایَ١ؕ ! اُس (یوسفؑ) نے کہا: میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں! بے شک! وہ میرا رب ہے جس نے میرے ساتھ اچھا (سلوک) کیا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:23
فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ . پھر واقعی تکبر کرنے والوں۔(مشرکوں) کا ٹھکانا برا ہو گا (یہ کافر) 16:29
وَ مَا كُنْتَ ثَاوِیًا فِیْۤ اَهْلِ مَدْیَنَ تَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ۙ ،اور آپﷺ مدین کے رہنے والوں میں بھی نہیں تھے کہ اُن پرہماری آیات پڑھتے، آپﷺ کو 28:45
اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْكٰفِرِیْنَ کیا جہنم میں کافرین کے لیے ایک گھر نہیں ہے؟ مشرکین 29:68
اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْكٰفِرِیْنَ کیا کافرین (نہ ماننے والوں) کے لیے جہنم میں ایک ٹھکانا نہیں ہو گا؟ اللہ پر ایک جھوٹ بولتا،اور سچائی کو جھٹلاتا 39:32
١ؕ اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْمُتَكَبِّرِیْنَ . کیا جہنم میں ہی تکبر (غرور) کرنے والوں کے لیے ٹھکانا نہیں ہے؟ اللہ پر جھوٹ بولنا 39:60
قِیْلَ ادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ (اُنسے) کہا جائے گا: جہنم کے دروازوں سے داخل ہو جاؤ(اور) ہمیشہ اس میں رہو. پھرتکبر کرنے والوں کا بُراہی ٹھکانا ہے قیامت کے دن کافرین 39:72
اُدْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اُس میں ہمیشہ رہو. پس تکبر کرنے والوں کا بُرا ٹھکانہ ہے اللہ کے علاوہ پکارنا 40:76
فَاِنْ یَّصْبِرُوْا فَالنَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ١ۚ وَ اِنْ یَّسْتَعْتِبُوْا فَمَا هُمْ مِّنَ الْمُعْتَبِیْنَ پس اگر وہ اب صبر کرتے ہیں، تو پھر بھی آگ ہی اُن کا ٹھکانا ہے؛ اور اگر وہ توبہ کر تے ہیں، تو پھر بھی وہ توبہ کرنے والوں میں سے نہیں ہو سکتے اللہ کے دشمن 41:24
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یَتَمَتَّعُوْنَ وَ یَاْكُلُوْنَ كَمَا تَاْكُلُ الْاَنْعَامُ وَ النَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ اور جو کفر کرتے ہیں وہ (دنیا میں) فاہدے اُٹھاتے ہیں اور کھاتے ہیں جیسے کہ جانور کھاتے ہیں، اور آگ اُن کا ٹھکانا ہے تقابلی جائزہ 47:12
١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مُتَقَلَّبَكُمْ وَ مَثْوٰكُمْ۠ اور اللہ تمہارے (یعنی لوگوں کی)گھومنے پھرنے اور تمہارے رہنے کی جگہوں کو جانتا ہے آپﷺ کو حکم 47:19