Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: للذین

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
لِّلَّذِیْنَ ل ل ذ اُن کے لیے
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ یَكْتُبُوْنَ الْكِتٰبَ بِاَیْدِیْهِمْ١ۗ پھر برائی ہے اُن (لوگوں) کے لیے جو کتاب کو اپنے ہاتھوں سے لکھ لیتے ہیں ۔۔۔۔ ایک اصول بیان کیا گیا ہے بنی اسرائیل کے تذکرے کے بعد 2:79
زُیِّنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ یَسْخَرُوْنَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۘ دُنیاوی زندگی کوان کے لیے جو کفرکرتے ہیں خوبصورت (مزین) کیا گیا ہے؛ اور وہ (کافرین )ایمان والوں کا مذاق (تمسخر) بناتے ہیں منفرد ایت 2:212
لِلَّذِیْنَ یُؤْلُوْنَ مِنْ نِّسَآئِهِمْ تَرَبُّصُ اَرْبَعَةِ اَشْهُرٍ١ۚ اُن کے لیے جولوگ اپنی عورتوں سے علحیدگی کر لیتے ہیں چار مہینے کا انتظار ہے منفرد ایت 2:226
قُلْ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَتُغْلَبُوْنَ وَ تُحْشَرُوْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ (آپؐ) کہیں ان (لوگوں) کے لیے کہ جو کفر (انکار)کرتے ہیں : (کہ) تم مغلوب(شکست والے) ہو گے اور تمہیں جہنم کی طرف اکھٹا کر لیا جائے گا، اور (جہنم) بہت ہی بُری جگہ (ٹھکانہ) ہے کافرین کے بارے 3:11
١ؕ لِلَّذِیْنَ اتَّقَوْا عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ اُن(لوگوں) کے لئے جو تقوی کرتے( برائیوں سے دور رہتے) ، اُن کے رب کے پاس جنتیں( باغات) ہیں دنیاوی زندگی کے سامان سے بہتر 3:15
وَ قُلْ لِّلَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ الْاُمِّیّٖنَ ءَاَسْلَمْتُمْ١ؕ اور (آپؐ) کہیں اُن(لوگوں) کو جنہیں کتاب دی گئی ہے اور ان پڑھوں سے کہ کیا تم بھی فرمانبردار ہو؟ اہل کتاب 3:20
اِنَّ اَوْلَى النَّاسِ بِاِبْرٰهِیْمَ لَلَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ بے شک! لوگوں میں سے حضرت ابراہیم ؑ کے نزدیک وہی ہیں جو اُس (ابراہیم ؑ) کی پیروی کرتے ہیں ابراہیم پر دعوی کرنے والے 3:68
لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا مِنْهُمْ وَ اتَّقَوْا اَجْرٌ عَظِیْمٌۚ فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:172
لِلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السُّوْٓءَ بِجَهَالَةٍ جوجہالت ( نہ جانتے ہوے، لاعلمی) سے بُرائی کرلیتے ہیں توبہ کے بارے 4:17
وَ لَیْسَتِ التَّوْبَةُ لِلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ١ۚ توبہ (کی قبولیت) اُن کے لیے نہیں جو بُرائی (گناہ) کرتے رہتے ہیں، توبہ کے بارے 4:18
وَ یَقُوْلُوْنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا ور وہ کہتے ہیں اُن(لوگوں) کے لیے جوکفر کرتے ہیں کہ اہل کتاب 4:51
لِلَّذِیْنَ هَادُوْا ان(لوگوں) کے لیے جو یہودی تھے تورات 5:44
لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا واقعی تم پاو گے لوگوں میں سے دشمنی میں شدید ایمان والوں کے لیے اہل کتاب 5:82
١ۚ وَ لَتَجِدَنَّ اَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا اور واقعی تم اُن میں سے محبت کے قریب پاﺅ گے اُن کے لیے جو ایمان والے ہیں ایمان والوں کے دوست و دشمن 5:82
ثُمَّ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ اَشْرَكُوْۤا پھر ہم کہیں گے ان لوگوں سے جو شرک کیا کرتے تھے: منفرد آیت 6:22
وَ لَلدَّارُ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ١ؕ اور آخرت کا گھر واقعی بہتر ہے اُن لوگوں کے لیے جو تقوی کرتے ہیں منفرد آیت 6:32