روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| نِسَآؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ١۪ فَاْتُوْا حَرْثَكُمْ اَنّٰى شِئْتُمْ وَ قَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ١ؕ | تمہاری عورتیں (بیویاں) تمہاری کھیتی ہیں پس اپنی کھیتی(زمین) میں جیسے تم چاہو جاﺅاور اپنی جانوں کے لیے (اچھے اعمال) آگے بھیجو | محکم ایت | 2:222 |
| ١ؕ قَالُوْۤا اَنّٰى یَكُوْنُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَیْنَا وَ نَحْنُ اَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَ لَمْ یُؤْتَ سَعَةً مِّنَ الْمَالِ١ؕ | وہ بولے: اُس کو کسطرح ہم پر بادشاہی مل سکتی ہے اور ہم اُس سے بادشاہی کے( زیادہ) حقدار ہیں اور اُس کو تو مال (و دولت )کی وسعت بھی نہیں دی گئی ہے | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| قَالَ اَنّٰى یُحْیٖ هٰذِهِ اللّٰهُ بَعْدَ مَوْتِهَا١ۚ | اُس نے کہا: اللہ کیسے اس(بستی ) کو اس کی موت کے بعد زندہ کرے گا؟ | تاریخی ایت | 2:259 |
| یَّتْلُوْنَ اٰیٰتِ اللّٰهِ اٰنَآءَ الَّیْلِ وَ هُمْ یَسْجُدُوْنَ | وہ رات کی گھڑیوں میں اللہ کی آیات پڑھتے ہیں اور وہ (اللہ کے آگے) سجدے کرتے ہیں | (اہلِ کتاب) | 3:113 |
| وَ مِنْ اٰنَآئِ الَّیْلِ فَسَبِّحْ وَ اَطْرَافَ النَّهَارِ لَعَلَّكَ تَرْضٰى | اور رات کی چند گھڑیوں میں اور دن کے کناروں پر بھی اُس کی بڑھائی کریں کہ شاید آپﷺ کو قبولیت (خوشی) حاصل ہو | آپﷺ کو حکم | 20:130 |
| اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْذَنَ لَكُمْ اِلٰى طَعَامٍ غَیْرَ نٰظِرِیْنَ اِنٰهُ١ۙ | ماسوائے کہ تمہیں کھانے کی اجازت دے دی جائے اور اس کے پکنے کا انتظار بھی نہ کرنا پڑے | ایمان والوں کو | 33:53 |
| اَمَّنْ هُوَ قَانِتٌ اٰنَآءَ الَّیْلِ سَاجِدًا وَّ قَآئِمًا | کیاوہ (شخص)جو فرمانبردار ہورات کی گھڑیوں میں سجدے کرتا اور کھڑا رہتا ہو | سبحان اللہ | 39:9 |
| یَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ | وہ اس(جہنم) اور اُبلتے ہوئے سخت گرم پانی کے درمیان گول دائرے میں چکر لگائیں گے | قیامت کے دن | 55:44 |
| اَلَمْ یَاْنِ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْ تَخْشَعَ قُلُوْبُهُمْ لِذِكْرِ اللّٰهِ وَ مَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ١ۙ | کیا ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے وقت نہیں ہے کہ ان کے دل اللہ کے ذکر کے لئے اور جو نازل ہوا ہے حق سے گڑگڑائیں . | یوم حساب | 57:16 |
| وَ یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّ اَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِیْرَاۡۙ | اور اُن پرچاندی سے بنے ہوئے پیالوں کا دور ہو گا، اور گلاس جیسے کہ صاف شفاف شیشہ | نیکوکار | 76:15 |
| تُسْقٰى مِنْ عَیْنٍ اٰنِیَةٍؕ | (گرم) اُبلتے ہوئے چشمے سے (اُن چہروں والوں کو) پانی پلایا جائے گا | قیامت کے دن | 88:5 |