روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَبَدَاَ بِاَوْعِیَتِهِمْ قَبْلَ وِعَآءِ اَخِیْهِ | پھر اُس (یوسف) نے اپنے بھائی کے تھیلے سے پہلے اُن کے تھیلوں سے(تلاش کرنا) شروع کیا | یوسفؑ کی کہانی | 12:76 |
| ثُمَّ اسْتَخْرَجَهَا مِنْ وِّعَآءِ اَخِیْهِ | پھر اُس نے اس (گلاس) کو اپنے بھائی کے تھیلے سے نکال لیا | یوسفؑ کی کہانی | 12:76 |
| لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَّ تَعِیَهَاۤ اُذُنٌ وَّاعِیَةٌ | تاکہ ہم اس کو تمہارے لئے ایک یاد رکھنے والی چیز بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اس کو یاد رکھیں | کشتی نوحؑ | 69:11 |
| وَ جَمَعَ فَاَوْعٰى | اور (مال) جمع کرتا ہے پھر روکے رکھتا ہے | قیامت کے دن | 70:18 |
| وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یُوْعُوْنَ٘ۖ | اور اللہ اُس سے باخبر ہے جو وہ چھپا تے ہیں | کافرین | 84:23 |