اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

حرف جر: ب

Total/Searched:

بہ کے معنوں میں

فَاَخْرَجَ بِهٖ اُتُوْا بِهٖ یُضِلُّ بِهٖ یَهْدِیْ بِهٖ






tr> tr>
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَّ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخْرَجَ بِهٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزْقًا لَّكُمْ١ۚ اور آسمان سے پانی نازل کیا پھر اُس (پانی) سے پھل نکالے(پیدا کئے جو) تمہارے لیے رزق ہے تمام لوگوں کے بارے میں 2:22
قَالُوْا هٰذَا الَّذِیْ رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ وَ اُتُوْا بِهٖ مُتَشَابِهًا اور اُن (جنتی لوگوں)کو اُس سے ملتا جلتا (پھل )دیا جائے گا ایمان اور نیک اعمال والے یعنی قران کو بر حق ماننے والے 2:25
یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًا١ۙ وَّ یَهْدِیْ بِهٖ كَثِیْرًا١ؕ وہ گمراہ کر دیتا ہے اس سے بہتوں کو ، اور وہ ہدایت (بھی) دے دیتا ہے اس(مثال) سے بہتوں کو ؛ منفرد ایت کا حصہ 2:26
وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَۙ اور وہ (اللہ) اس (مثال) سے نہیں گمراہ کرتا ماسوائے (کہ) فاسقین (نافرمانبرداروں، بدکاروں) کو(ہی) ؛ منفرد ایت کا حصہ 2:26
وَ یَقْطَعُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ اور وہ(اُس چیز ، رشتے ناطے کو) توڑتے ہیں جو اللہ نے حکم دیا ہو کہ اُس کوجوڑا جائے فاسقین کے بارے میں 2:27
:
:
وَ لَا تَكُوْنُوْۤا اَوَّلَ كَافِرٍۭ بِهٖ اور تم اس (قرآن) سے انکار کرنے کے پہلے (اول) نہ بنو بنی اسرائیل کو حکم 2:41
قَالُوْۤا اَتُحَدِّثُوْنَهُمْ بِمَا فَتَحَ اللّٰهُ عَلَیْكُمْ لِیُحَآجُّوْكُمْ بِهٖ عِنْدَ رَبِّكُمْ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ تو وہ کہتے : کہ کیا تم اُن (مسلمانوں ) سے اُس بارے میں (لمبی چوڑی ) باتیں کرتے ہو جو اﷲ نے تم (بنی اسرائیل ) پرظاہر کیا ہے...... کیا پھر تمہیں عقل نہیں ہے؟ بنی اسرائیل کے بارے میں 2:76
١ۗ ثُمَّ یَقُوْلُوْنَ هٰذَا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ لِیَشْتَرُوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ پھر وہ کہتے ہیں، کہ " یہ(کتاب) اللہ کی طرف سے ہے" تاکہ وہ اس سے قلیل قیمت خریدیں خود لکھی ہوئی کتاب کو اللہ سے منسوب کرنے والے 2:79
بَلٰى مَنْ كَسَبَ سَیِّئَةً وَّ اَحَاطَتْ بِهٖ خَطِیْٓئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ نہیں! جو (انسان) بھی برائی کرے اور اُس کی خطاء (گناہ) اُس (انسان) کو گھیرے رکھے پھر یہی آگ کے ساتھی ہیں ؛ وہ اُس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے۔ قطع نظر عقیدے مذہب کے ایک اصول 2:81
فَلَمَّا جَآءَهُمْ مَّا عَرَفُوْا كَفَرُوْا بِهٖ فَلَعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ پھر جب وہ ( کتاب) اُن کے پاس آئی جو وہ پہچانتے ہیں (کہ سچی ہے تو) اُنہوں نے اس سے انکار(کفر) کر دیاپس کافرین( نہ ماننے والوں) پر ﷲ کی لعنت ہے بنی اسرائیل کے بارے 2:89
بِئْسَمَا اشْتَرَوْا بِهٖۤ اَنْفُسَهُمْ اَنْ یَّكْفُرُوْا بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ بَغْیًا اَنْ یُّنَزِّلَ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ۔۔۔ بُرائی ہی ہے جس سے وہ (بنی اسرائیل ) اپنی جانوں کو بیچتے ہیں: کہ وہ کفر(انکار) کریں اُس(قرآن) سے جو اللہ نے نازل کیا ہے بغض (نفرت) سے کہ اللہ اپنے فضل میں سے نازل کرے اُس پر جس کو وہ اپنے بندوں میں سے چاہے بنی اسرائیل کے بارے 2:90
قُلْ بِئْسَمَا یَاْمُرُكُمْ بِهٖۤ اِیْمَانُكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْ ( آپؐ اُن سے) کہیں: کہ اگر واقعی ہی تم مومنین ہو توبُرائی ہی ہے جس کے بارے تمہارا ایمان تمہیں( کرنے کا )حکم دیتا ہے بنی اسرائیل کے بارے 2:93
فَیَتَعَلَّمُوْنَ مِنْهُمَا مَا یُفَرِّقُوْنَ بِهٖ بَیْنَ الْمَرْءِ وَ زَوْجِهٖ١ؕ.... پھر دونوں( فرشتوں) سے لوگوں نے (وہ کچھ) سیکھا جس سے وہ (لوگ) مرد اور بیوی کے درمیان علیحدگی کر دیتے؛.... جادو کے بارے 2:102
وَ مَا هُمْ بِضَآرِّیْنَ بِهٖ مِنْ اَحَدٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ.... اور وہ (لوگ)کسی کو بھی اللہ کی مرضی( حکم) کے بغیر، اس (علم) سے نقصان نہیں پہنچا سکتے... جادو کے بارے 2:102
وَ لَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهٖۤ اَنْفُسَهُمْ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ اور واقعی برائی ہے جس وہ اپنی جانوں کو بیچتے ہیں اگر وہ (اس حقیقت کو) جان سکتے جادو کے بارے 2:102
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَتْلُوْنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖ١ؕ اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اِس (کتاب) کو( اسطرح )پڑھتے ہیں اِس (کتاب) کے پڑھنے کا حق ہے یہی لوگ، وہ اس (کتاب) پر ایمان رکھتے ہیں اور جو اس(حق تلاوت) سے انکار (کفر) کرتے ہیں ، پھریہی لوگ ، وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں کتاب کی تلاوت کے بارے میں 2:121
فَاِنْ اٰمَنُوْا بِمِثْلِ مَاۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ فَقَدِ اهْتَدَوْا١ۚ وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا هُمْ فِیْ شِقَاقٍ١ۚ فَسَیَكْفِیْكَهُمُ اللّٰہ پھر اگر وہ (اہل کتاب) اسی طرح ایمان لے آئیں جن پر تم ایمان لائے ہو، پھر وہ(اہلِ کتاب ) بھی واقعی صیح (راستے پر) ہیں اور اگر وہ پھر جائیں (نہ مانیں) تو پھر وُہ مخالفت میں ہیں، پس اللہ آپؐ کے لیے اُن (یہودیوں اور عیسایوں)کے خلاف کافی ہے ایمان والوں کو حکم 2:137
وَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ مَّآءٍ فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اور پانی جو اللہ آسمانوں سے نازل کرتاہے پھر اُس(پانی) سے زمین کو اُس کی موت کے بعدزندہ کرنے منفرد ایت 2:164
اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ وَ مَاۤ اُهِلَّ بِهٖ لِغَیْرِ اللّٰہ اُس (اللہ)نے تم(ایمان والوں)پرصرف حرام کیا ہے مردار اورخون اورسور کا گوشت اور جس کو غیر اللہ کے لیے (یعنی اللہ کے نام کے سوا کسی اور کے نام پر) زبح کیا گیا ہو حلال حرام محکم ایت 2:173
وَ یَشْتَرُوْنَ بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ۙ اُولٰٓئِكَ مَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ اِلَّا النَّارَ اور اس (عمل) سے ایک قلیل فاہدہ خریدتے (یعنی حاصل کرتے )ہیں، یہی (وہ لوگ )ہیں جو اپنے پیٹوں میں نہیں کھاتے ماسوائے آگ کے کتاب الہی کا علم چھپانا 2:174
فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِیْضًا اَوْ بِهٖۤ اَذًى مِّنْ رَّاْسِهٖ فَفِدْیَةٌ مِّنْ صِیَامٍ اَوْ صَدَقَةٍ اَوْ نُسُكٍ پھر جو تم میں سے بیمار ہو یا اُس کو اُس کے سر سے تکلیف ہو (اگرسر کے بال کٹوا لے ) پھروہ روزہ یا صدقہ یا قربانی کا فدیہ(تاوان) دے حج اور عمرہ کے بارے 2:196
وَ مَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ اور جو بھی تم نیکی( کا کام )کرتے ہو پھربے شک! اللہ اُس سے باخبر ہے محکم اور منفرد ایت 2:215
وَ صَدٌّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ كُفْرٌۢ بِهٖ وَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اوراللہ کی راہ سے موڑنا، اور اُس (اللہ) سے اور مسجدِ الحرا م سے کفر کرنا، حرمت والے مہینہ میں لڑنا 2:217
فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا یُقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ١ۙ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَا فِیْمَا افْتَدَتْ بِهٖ اور اگرتمہیں ڈر ہو کہ وہ(میا ں بیوی) اللہ کی حدود کو قائم نہیں رکھ سکیں گے، تو اُن دونوں(خاوند، بیوی) پر کوئی گناہ نہیں اُس میں جس سے(وہ بیوی) فدیہ (معاوضہ) دے (کر آزاد ہو جائے) طلاق کے بارے 2:229
وَّ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ مَاۤ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ وَ الْحِكْمَةِ یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ اور اپنے پر اللہ کی نعمت کو یاد رکھو اور جو کچھ اُس نے تم پر کتاب اور حکمت سے نازل کیا ہے اُن سے وہ(اللہ) تمہیں نصیحت کرتا ہے طلاق کے بارے میں 2:231
ذٰلِكَ یُوْعَظُ بِهٖ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وہ (اایسا کرنا)، اس سے نصیحت ہے(اُسکو) جوتم میں سے اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے طلاق کے بارے میں 2:232
وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا عَرَّضْتُمْ بِهٖ مِنْ خِطْبَةِ النِّسَآءِ اَوْ اَكْنَنْتُمْ فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ اور تم پر اس میں کوئی گناہ نہیں جس سے تم ( بیوہ ) عورتوں سے(نکاح کے متعلق) وابستگی کا اظہار کرتے ہو یاتم (وہ پیغام) اپنے دل میں ہی چھپائے رکھتے ہو نکاح کے بارے میں 2:235
١ۚ لَا یَسْئَلُوْنَ النَّاسَ اِلْحَافًا١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ۠ وہ لوگوں سے لپٹ لپٹ کر سوال نہیں کرتے اور جو (چیز) تم مال سے خرچ کرتے ہو پھربے شک! اللہ اُس کو جانتا ہے صدقات کے بارے 2:273
وَ اِنْ تُبْدُوْا مَا فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ اَوْ تُخْفُوْهُ یُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللّٰهُ اور اگر تم ظاہر کروجو کچھ تمہارے ذہنوں(دلوں) میں ہے یا اُسکو چھپاﺅ، اللہ تمہارا اس کا حساب کرئے گا شان باری تعالی 2:284
رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ١ۚ ہمارے رب! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہیں! دعا 2:286
وَ الرّٰسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِهٖ١ۙ اور (جو)علم میں پکے ہیں وہ کہتے ہیں: ہم تواس پر ایمان لائے دو طرح کی آیات 3:7
اَلَّا نَعْبُدَ اِلَّا اللّٰهَ وَ لَا نُشْرِكَ بِهٖ شَیْئًا کہ ہم(دونوں فریق) نہیں عبادت کریں گے ماسوائے اللہ کے اور ہم اُس کے ساتھ کسی چیزکا بھی شرک نہیں کریں گے اہل کتاب کے ساتھ ایک متوقع معاہدہ 3:64
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ حَاجَجْتُمْ فِیْمَا لَكُمْ بِهٖ عِلْمٌ یہ تم (اہلِ کتاب)ہی تو ہو! تم بحث کرتے ہو اُس میں جس کے متعلق تمہیں کچھ علم ہے اہل کتاب اور ابراہیم 3:66
فَلِمَ تُحَآجُّوْنَ فِیْمَا لَیْسَ لَكُمْ بِهٖ عِلْمٌ پھر کیوں تم اُس میں بحث کرتے ہو جس کے متعلق تمہیں کچھ علم ہی نہیں ہے؟ اہل کتاب اور ابراہیم 3:66
ثُمَّ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهٖ وَ لَتَنْصُرُنَّهٗ١ؕ پھر تمہارے پاس ایک رسول آئے تصدیق کرتا ہوا اُس کی جو تمہارے پاس (پہلے سے) ہو توتم (یعنی تمہارے پیروکار) واقعی اُس (رسول) پر ایمان لاﺅ گے اور واقعی اُس کی مدد کرو گے منفرد ایت 3:81
فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْ اَحَدِهِمْ مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا وَّ لَوِ افْتَدٰى بِهٖ١ؕ پھر ہر گز قبول نہیں کی جائے گی ان میں سے کسی ایک سے بھی سونے کی بھری ہوئی زمین اگر وہ (کافر)اس (سونے بھری زمین)سے (اپنی جان بخشی کے لیے) فدیہ پیش کرے ایمان کے بعد کفر کرنے والے 3:91
وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ اور جو بھی تم کسی چیزسے خرچ کرتے ہوپھر بے شک اللہ اُس (چیز) سے باخبر ہے خرچ کرنا اور نیکی 3:92
وَ مَا جَعَلَهُ اللّٰهُ اِلَّا بُشْرٰى لَكُمْ وَ لِتَطْمَئِنَّ قُلُوْبُكُمْ بِهٖ١ؕ اور اللہ نے اس (یعنی فرشتوں سے مدد) کو نہیں بنایا ماسوائے تمہارے لئے ایک خوشخبری تاکہ تمہارے (ڈگمگانے والے) دل اس (خوشخبری) سے مطمئن ہو جائیں جنگ اُحد 3:126
بِمَاۤ اَشْرَكُوْا بِاللّٰهِ مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ سُلْطٰنًا١ۚ اس وجہ سے جو وہ اللہ سے شرک کرتے ہیں جس کے بارے میں کوئی سند نازل نہیں کی گی ہے کافرین کے بارے 3:151
بَلْ هُوَ شَرٌّ لَّهُمْ١ؕ سَیُطَوَّقُوْنَ مَا بَخِلُوْا بِهٖ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ نہیں! وہ اُن کے لیے برا ہے قیامت کے دن وہ (گردنوں میں ) طوق والے ہوں گے اُس (مال) سے جو وہ بخل (ذخیرہ اندوزی )کرتے ہیں منفرد ایت 3:180
وَ اشْتَرَوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ فَبِئْسَ مَا یَشْتَرُوْنَ اور اس سے ایک قلیل فائدہ خریدا پھر! برائی ہی ہے جو وہ (اسطرح کر کے) کماتے ہیں منفرد ایت 3:187
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْ تَسَآءَلُوْنَ بِهٖ وَ الْاَرْحَامَ اور اللہ کا تقوی کروجس سے تم سوال کرتے ہو، اور (ماﺅں کے) ارحام سے بھی منفرد محکم ایت 4:1
فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهٖ مِنْهُنَّ فَاٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ فَرِیْضَةً١ؕ توپھر ان ( حلال عورتوں) سے جن (عورتوں)سے تم (شادی کر کے) مزے لو، تو اُن(عورتوں) کو اُن کے حق مہر فرض کے طور پر دو شادی کے لیے اصول 4:24
وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا تَرٰضَیْتُمْ بِهٖ مِنْۢ بَعْدِ الْفَرِیْضَةِ١ؕ اور تم پر گناہ نہیں اُس میں جو تم (آپس میں)اس(حق مہرکی رقم کے) بارے میں راضی ہوئے(اس) فرض( کو ادا )کرنے کے بعد شادی کے لیے اصول 4:24
وَ لَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللّٰهُ بِهٖ بَعْضَكُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ اور تم لالچی تمنا نہ کرواُس بارے میں جو اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضل کیا منفرد آیت 4:31
وَ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ لَا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَیْئًا اور اللہ کی ہی عبادت کرواور اُس کے ساتھ کسی شئے کا بھی شرک نہ کرو محکم ایت 4:36
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَكَ بِهٖ بے شک! اللہ معاف نہیں کرتا ہے کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے شرک 4:48
وَ كَفٰى بِهٖۤ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠ اور اس (چیز) سے ہی ایک واضح گناہ کافی ہے اپنے آپ کو پاکیزہ 4:50
فَمِنْهُمْ مَّنْ اٰمَنَ بِهٖ وَ مِنْهُمْ مَّنْ صَدَّ عَنْهُ١ؕ اور اُن(آلِ ابراہیم ؑ) سے (کچھ) تھے جو اُس (کتاب) پر ایمان لائے اور اُن میں سے (کچھ) تھے جو اُس(کتاب) سے پرے(یعنی دور)رہے آل ابراہیم کے بارے 4:54
اِنَّ اللّٰهَ نِعِمَّا یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ بے شک ! اللہ اس (فیصلہ کرنے کے ) بارے میں تمہیں جو وارننگ(نصیحت) دیتا ہے وہ بہت اچھی ہے منفرد و محکم ایت 4:58
وَ قَدْ اُمِرُوْۤا اَنْ یَّكْفُرُوْا بِهٖ١ؕ اور اُن کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اُس (طاغوت) سے انکار کریں؟ منفرد آیت 4:60
وَ لَوْ اَنَّهُمْ فَعَلُوْا مَا یُوْعَظُوْنَ بِهٖ اور اگر واقعی وہ (منافقین )، وہ کر لیتے جس کے بارے میں ان کو نصیحت کی گی منافقین کے بارے 4:66
وَ اِذَا جَآءَهُمْ اَمْرٌ مِّنَ الْاَمْنِ اَوِ الْخَوْفِ اَذَاعُوْا بِهٖ١ؕ اورجب اُن کے پاس امن یا خوف سے ایک معاملہ آتا ہے تو وہ اس کا بہت شور کر دیتے ہی (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) 4:83
ثُمَّ یَرْمِ بِهٖ بَرِیْٓئًا پھر اُس (غلطی یا گناہ) کوکسی (اور)بے قصور(انسان) پر تھوپ (لگا)دیتا ہے، ایک اصول 4:112
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَكَ بِهٖ بے شک! اللہ معاف نہیں کرتا کہ اُس کے ساتھ شرک کیا جائے منفرد آیت 4:116
مَنْ یَّعْمَلْ سُوْٓءًا یُّجْزَ بِهٖ١ۙ (بلکہ) جو (انسان )بھی برائی (گناہ) کرے گا اُس کا بدلہ پائے گا، منفرد آیت 2:123
وَ مَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِهٖ عَلِیْمًا جو کچھ بھی اچھائی تم کرتے ہو، بے شک! اللہ اُس کو جانتا ہے منفرد آیت 2:127
مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ١ۚ اُن کے پاس اس بارے میں کوئی علم نہیں، ماسوائے کہ وہ ظن (خام خیالی، وہم، گمان) کی پیروی کرتے ہیں؛ اہل کتاب کے بارے 4:157
وَ اِنْ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اِلَّا لَیُؤْمِنَنَّ بِهٖ قَبْلَ مَوْتِهٖ١ۚ اور نہیں کوئی اہلِ کتاب میں سے ماسوائے کہ و ہ واقعی اس کے بارے میں اپنی موت سے قبل ایمان لے آئے گا اہل کتاب کے بارے 4:159
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ اعْتَصَمُوْا بِهٖ پھر جہاں تک وہ لوگ جواللہ کو مانتے(یعنی تسلیم کرتے) ہیں اور اُس (اللہ کے دامن) کو مضبوطی سے پکڑ تے ہیں منفرد آیت 4:175
وَ مَاۤ اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ اور جو غیرﷲ کے لیے اُس پر ذبح کر دیا گیا ہو، حرام کی ہوئی چیزیں 5:3
وَ مِیْثَاقَهُ الَّذِیْ وَاثَقَكُمْ بِهٖۤ١ۙ اور اُس کے عہد کو بھی جس سے اُس نے تمہیں پابند کیا ایمان والوں کو 5:7
وَ نَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖ اور وہ بُھلا دیتے ایک حصہ اُس(نصیحت) کا جو انہیں یاد دلایا جاتا میثاق بنی اسرائیل 5:13
فَنَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖ١۪ پھر وہ بھول گے ایک حصہ اُس(نصیحت) سے جو اُن کو یاد کروایا گیا عیسایوں سے معاہدہ 5:14
یَّهْدِیْ بِهِ اللّٰهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهٗ سُبُلَ السَّلٰمِ اس (یعنی قرآن)سے اللہ سلامتی کے راستوں کی ہدایت دیتا ہے جو( انسان) جو اُس (اللہ) کی رضا کی پیروی کرتا ہے اہل کتاب کو 5:16
لِیَفْتَدُوْا بِهٖ مِنْ عَذَابِ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ تاکہ وہ (لوگ) اس (مال سباب ) سے قیامت کے دن کے عذاب کا فدیہ دیں، جو کفرکرتے ہیں 5:36
یَحْكُمُ بِهَا النَّبِیُّوْنَ الَّذِیْنَ اَسْلَمُوْا ، اُس(تورات) سے انبیاءنے جو (اللہ کے) فرمانبردار تھے فیصلے کیے تورات 5:44
فَمَنْ تَصَدَّقَ بِهٖ فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَّهٗ١ؕ پھرجو (انسان) اس (بدلے)کوصدقہ (درگذر) کردے تو پھر وہ(ایسا کرنا) اُس کے لیے ایک کفارہ ہو گا تورات 5:45
وَ هُمْ قَدْ خَرَجُوْا بِهٖ١ؕ اوروہ اسی (کفر) سے ہی باہر نکل گے اہل کتاب 5:61
وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ اور اللہ سے ڈرو جس کوتم مانتے ہو اہل ایمان کو حکم 5:88
یَحْكُمُ بِهٖ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْكُمْ اُس بارے تم میں سے دو انصاف پسند (شخص) فیصلہ کریں محکم ایت 5:95
لَا نَشْتَرِیْ بِهٖ ثَمَنًا : کہ ہم اس (گواہی) سے کوئی فاہدہ (رشوت )نہیں لیں وصیت کے بارے 5:106
مَا قُلْتُ لَهُمْ اِلَّا مَاۤ اَمَرْتَنِیْ بِهٖۤ میں نے اُن (لوگوں) کو نہیں کہاتھا ماسوائے کہ جس بارے میں توُنے مجھ کو حکم دیا: عیسی کا جواب 5:117
مَا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ جن کے بارے وہ مذاق کیا کرتے تھے کافرین کے بارے 6:5
مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اُس (چیز) نے ہی اُن (مذاق کرنے والوں) کو گھیر لیا تھا کافرین کے بارے 6:10
لِاُنْذِرَكُمْ بِهٖ وَ مَنْۢ بَلَغَ١ؕ تاکہ میں تمہیں اور جس(شخص) کو بھی( قرآن) پہنچے اس (قرآن)سے خبردار کروں نبی اکرمﷺ کو 6:19
فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖ پھر جب وہ ( اُس نصیحت )بھول گے جس کے بارے اُن کو یاد دہانی کی گی تھی اُپﷺسےپہلے والے لوگ 6:44
مَّنْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ یَاْتِیْكُمْ بِهٖ١ؕ تو اللہ کے سوا کون معبودہے جو تمہیں یہ (چیزیں) لادے گا؟ منفرد آیت 6:46
وَ اَنْذِرْ بِهِ الَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ اَنْ یُّحْشَرُوْۤا اِلٰى رَبِّهِمْ اوراس ( قرآن) سے (آپؐ) خبردار کریں اُن لوگوں کو جو(اس بات کا) خوف رکھتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف اکھٹے کیے جائیں گے منفرد آیت 6:51
قُلْ اِنِّیْ عَلٰى بَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّیْ وَ كَذَّبْتُمْ بِهٖ١ؕ (آپؐ) کہیں: بے شک میں اپنے رب (کی طرف) سے ایک صاف ثبوت پر ہوں اور تم (لوگ) اُس (رب) کو جھٹلاتے ہو منفرد آیت 6:57
١ؕ مَا عِنْدِیْ مَا تَسْتَعْجِلُوْنَ بِهٖ١ؕ (تو)میرے پاس(وہ چیز) نہیں جس کے بارے تم جلدی کر رہے ہو نبی اکرمﷺ کے بارے 6:57
قُلْ لَّوْ اَنَّ عِنْدِیْ مَا تَسْتَعْجِلُوْنَ بِهٖ آپؐ) کہیں: اگر میرے پاس( وہ چیز) ہوتی جس کے بارے تم (لوگ) جلدی (بے صبری) کرتے ہو نبی اکرمﷺ کے بارے 6:58
وَ كَذَّبَ بِهٖ قَوْمُكَ وَ هُوَ الْحَقُّ١ؕ اورآپؐ کے لوگوں نے اس (قرآن) کو جھٹلایا ہے اور وہ حق( سچائی)ہے قرآن کے متعلق 6:66
وَ ذَكِّرْ بِهٖۤ اَنْ تُبْسَلَ نَفْسٌۢ بِمَا كَسَبَتْ١ۖۗ اور اس(قرآن) سے یاد کروائیں کہ کہیں ایک نفس (انسان) برباد ہو جائے اُس وجہ سے جو اُس نے کیا ہو منفرد آیت 6:70
وَ لَاۤ اَخَافُ مَا تُشْرِكُوْنَ بِهٖۤ اورمیں نہیں ڈرتا جو تم اُس (اللہ) سے شرک کرتے ہو ابراہیم ؑ کے بارے 6:80
مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ عَلَیْكُمْ سُلْطٰنًا١ؕ (اور) اُس (اللہ) نے تم پر اس (شرک کرنے کے) بارے میں کوئی سند نازل نہیں کی ابراہیم ؑ کے بارے 6:81
ذٰلِكَ هُدَى اللّٰهِ یَهْدِیْ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ یہ ہدایت اللہ کی ہے وہ اس سے ہدایت دیتا ہے جس(انسان) کو وہ اپنے بندوں میں سے چاہتا ہے ابراہیم ؑ کے بارے 6:88
الَّذِیْ جَآءَ بِهٖ مُوْسٰى جو موسٰی لائے تھے کتاب موسی 6:91
وَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ اور جو لوگ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ اس (قرآن) پر بھی ایمان رکھتے ہیں قرآن کے بارے 6:92
فَاَخْرَجْنَا بِهٖ نَبَاتَ كُلِّ شَیْءٍ پھر اُس(پانی) سے ہم ہر چیزکی نباتات(بُوٹی) اُگاتے ہیں حمد باری تعالی 6:99
لَئِنْ جَآءَتْهُمْ اٰیَةٌ لَّیُؤْمِنُنَّ بِهَا کہ اگر اُن کے پاس ایک واضح نشانی (ثبوت) آ جائے تو وہ واقعی اُس پر ایمان لے آئیں گے واضح احکامات 6:108
كَمَا لَمْ یُؤْمِنُوْا بِهٖۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ جسطرح کہ وہ (مشرکین) اس (قرآن)پر پہلی بار ایمان نہیں لائے ا قرآن کے بارے 6:110
وَ جَعَلْنَا لَهٗ نُوْرًا یَّمْشِیْ بِهٖ فِی النَّاسِ اور اُس کے لیے ایک روشنی بنائی جس (روشنی) سے وہ لوگوں میں چلتا سوالیہ آیت 6:122
فَاِنَّهٗ رِجْسٌ اَوْ فِسْقًا اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ١ۚ ۔پھر بے شک وہ ایک رجس (ناپاک) ہے ۔۔یا فسق( نافرمانی) کہ غیر ﷲ کے لیے ذبح کیا گیا ہو حلال و حرام 6:145
اَلَّا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَیْئًا تم اُس (اللہ) سے کسی بھی چیز کا شرک نہ کرو حرام کیا گیا 6:151
١ؕ ذٰلِكُمْ وَصّٰكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ یہ (وہ باتیں) ہیں جن کا اس (اللہ) نے تمہیں حکم دیا ہے تاکہ تم سمجھو حرام کردہ چیز 6:151
١ؕ ذٰلِكُمْ وَصّٰكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَۙ یہ ( وہ باتیں )ہیں جن کا وہ تمہیں حکم دیتا ہے تاکہ تم یاد رکھو حرام کردہ چیز 6:152
ذٰلِكُمْ وَصّكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ یہ (وہ بات )ہے جس کااس (اللہ) نے تمہیں (واضح )حکم دیا ہے کہ شاید تم متقی بن سکو صراط مستقیم کے علاوہ 6:153
لِتُنْذِرَ بِهٖ وَ ذِكْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ ۔ کہ آپؐ اس (کتاب) سے خبردار کریں ،اور مومنین کے لیے (یہ کتاب) یاد دہانی (نصیحت)ہو قرآن 7:2
وَ اَنْ تُشْرِكُوْا بِاللّٰهِ مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ سُلْطٰنًا اور کہ تم اللہ سے شرک کرو جس کے بارے کوئی حکم (سند) نازل نہیں ہوا ہے حرام کردہ 7:33
فَاَنْزَلْنَا بِهِ الْمَآءَ پھر ہم اُس(بادل) سے پانی نازل کرتے ہیں علمی آیت 7:57
فَاَخْرَجْنَا بِهٖ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ؕ اور پھر اُس (پانی) سے تمام پھل نکالتے(پیدا کرتے) ہیں پانی سے 7:57
١ؕ قَالُوْۤا اِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلَ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ اُن (غریبوں) نے کہا: بے شک! جس (ہدایت) کے ساتھ وہ(صالح) بھیجا گیا ہے ہم ایمان رکھتے ہیں صالح کے بارے 7:74
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا بِالَّذِیْۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ کہا اُن (لوگوں) نے جوتکبر کرتے تھے: بے شک! جس (ہدایت ) پر تم ایمان رکھتے ہو، ہم تو اُس سے انکار (کفر) کرتے ہیں صالح کے بارے 7:76
مَا سَبَقَكُمْ بِهَا مِنْ اَحَدٍ مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ جو تم سے پہلے جہانوں(مخلوق)میں سے کسی نے اُس کو نہیں کیا؟ لوط کے بارے میں 7:80
مَنْ اٰمَنَ بِهٖ وَ تَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ۚ جو اس پر ایمان لے آتا ہے اور اس (راہ) کو خراب( ٹیڑھا) کرنا چاہتے ہو شعیب کے بارے میں 7:86
بِالَّذِیْۤ اُرْسِلْتُ بِهٖ وَ طَآئِفَةٌ لَّمْ یُؤْمِنُوْا جس کے ساتھ میں بھیجا گیا ہوں، اور ایک جماعت ہے( جو) ایمان نہیں لائی، شعیب کے بارے میں 7:87
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَظَلَمُوْا بِهَا١ۚ فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف بھیجا، پھر اُنہوں نے اُن (نشانیوں) سے ظلم کیا علمی آیت 7:103
قَالَ اِنْ كُنْتَ جِئْتَ بِاٰیَةٍ فَاْتِ بِهَاۤ اُس(فرعون) نے کہا: اگر توُ ( موسی ؑ) نشانی سے آیا ہے تو پھر اُسے لے آ موسی اور فرعون 7:106
قَالَ فِرْعَوْنُ اٰمَنْتُمْ بِهٖ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْ١ۚ فرعون نے کہا: کہ تم (خود ہی )اُس (اللہ) پر ایمان لے آئے ہو اس سے پہلے کہ میں تمہیں اجازت دیتا ! موسی اور فرعون 7:121
وَ قَالُوْا مَهْمَا تَاْتِنَا بِهٖ مِنْ اٰیَةٍ لِّتَسْحَرَنَا بِهَا١ۙ اور وہ (فرعون کے لوگ) کہتے: جو بھی نشانی تُو( موسی ؑ) ہمارے پاس لاﺅگے تاکہ تم اس(نشانی )سے ہم پر جادو کر و موسی اور فرعون 7:131
وَ اِنْ یَّرَوْا كُلَّ اٰیَةٍ لَّا یُؤْمِنُوْا بِهَا اور اگر وہ ہر نشانی بھی دیکھتے ہیں تو اُن پر ایمان نہیں لاتے، جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے 7:146
قَالَ عَذَابِیْۤ اُصِیْبُ بِهٖ مَنْ اَشَآءُ١ۚ (اﷲ) نے کہا: میرا عذاب ،میں جس کو چاہوں اس سے دوچار کروں دعا موسی 7:156
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِهٖ وَ عَزَّرُوْهُ وَ نَصَرُوْهُ پھر جو لوگ اُس پر ایمان لاتے ہیں، اور اُس کی عزت (حمایت) کرتے ہیں اور اُس کی مدد کرتے ہیں، نبی اکرمﷺ 7:157
یَّهْدُوْنَ بِالْحَقِّ وَ بِهٖ یَعْدِلُوْنَ وہ سچائی سے ہدایت دیتی ہے اور اس (سچائی) سے وہ انصاف کرتی ہے قوم موسی 7:159
فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖۤ پھر جب وہ اس کو بھول گے جس کے بارے میں انہیں نصیحت (یاد دہانی) کی گئی تھی قوم موسی 7:165
وَ لَوْ شِئْنَا لَرَفَعْنٰهُ بِهَا اوراگر ہم چاہتے توواقعی ہم اُس (انسان) کو اُن (آیات) سے بلند کر دیتے، آیات الہی سے بھاگنے والا 7:176
لَهُمْ قُلُوْبٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ بِهَا ، اُن (ایسوں) کے دل توہیں وہ ان(دلوں) سے( کوئی چیز) سمجھ نہیں سکتے ایک اصول 7:179
وَ لَهُمْ اَعْیُنٌ لَّا یُبْصِرُوْنَ بِهَا اور اُن کی آنکھیں ہیں وہ ان(آنکھوں) سے (کچھ) دیکھ نہیں سکتے ا لوگوں میں سے 7:179
وَ لَهُمْ اٰذَانٌ لَّا یَسْمَعُوْنَ بِهَاؕ اور اُن کے کان ہیں وہ ان(کانوں) سے (کچھ) سن نہیں سکتے، لوگوں میں سے 7:179
وَ لِلّٰهِ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى فَادْعُوْهُ بِهَا اللہ کے حسین (اچھے) نام ہیں پس اُس (باری تعالی) کو اُنہی (ناموں) سے پکارو محکم آیت 7:180
یَّهْدُوْنَ بِالْحَقِّ وَ بِهٖ یَعْدِلُوْنَ وہ حق (سچائی) سے ہدایت دیتے ہیں اور اس(حق) سے ہی انصاف کرتے ہیں معلوماتی آیت 7:181
فَمَرَّتْ بِهٖ١ۚ پھروہ (زوجہ) اس (حمل) سے چلتی پھرتی رہتی ہے شان باری تعالی 2:189
اَلَهُمْ اَرْجُلٌ یَّمْشُوْنَ بِهَا٘ کیا اُن کے پاﺅں ہیں جن سے وہ چلتے ہیں جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 2:195
اَمْ لَهُمْ اَیْدٍ یَّبْطِشُوْنَ بِهَا٘ یا کیااُن کے ہاتھ ہیں جن سے وہ (کوئی چیز) پکڑتے ہیں جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 2:195
اَمْ لَهُمْ اَعْیُنٌ یُّبْصِرُوْنَ بِهَا ، یا اُن کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہیں جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 2:195
اَمْ لَهُمْ اٰذَانٌ یَّسْمَعُوْنَ بِهَا یا اُن کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہیں؟ جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 2:195
وَ لِتَطْمَئِنَّ بِهٖ قُلُوْبُكُمْ١ۚ اور تاکہ تمہارے دل اس (بشارت) سے مطمئن ہو جائیں جنگ کے لیے 8:10
لِّیُطَهِّرَكُمْ بِهٖ وَ یُذْهِبَ عَنْكُمْ رِجْزَ الشَّیْطٰنِ تاکہ وہ تمہیں اس سے پاک کرے، اور تم سے شیطان کے خوف (رجز) کو دور کرے جنگ بدر 8:10
وَ لِیَرْبِطَ عَلٰى قُلُوْبِكُمْ وَ یُثَبِّتَ بِهِ الْاَقْدَامَؕ ، اورتاکہ تمہارے دلوں پرمضبوطی رکھے اور اس (پانی)سے (تمہارے )قدموں کوجما دے جنگ بدر 8:10
وَّ مِنْ رِّبَاطِ الْخَیْلِ تُرْهِبُوْنَ بِهٖ ا ور تیارکردہ گھوڑوں سے تم اس (جنگی سازوسامان ) سے خوف زدہ رکھو جنگی تیاری کی پالیسی 8:60
یُضَلُّ بِهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا جس سے وہ لوگ گمراہ کئے جاتے ہیں جو کفر کرتے ہیں مہینوں کا ملتوی کرنا 9:37
فَلَمَّاۤ اٰتٰهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ بَخِلُوْا بِهٖ پھر جب اُس (اللہ) نے اُن (منافقین)کو اپنے فضل سے دیا، تو وہ اس(مال) سے بخل کرنے لگے منافقین کے متعلق 9:76
فَانْهَارَ بِهٖ فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ١ؕ پھر وہ (عمارت)اس (انسان)کے ساتھ ہی جہنم کی آگ میں گر پڑے؟ مسجد کے اوصاف 9:109
فَاسْتَبْشِرُوْا بِبَیْعِكُمُ الَّذِیْ بَایَعْتُمْ بِهٖ١ؕ چنانچہ تم (مومنین) اپنے سودے پر خوشی مناﺅ جو تم نے اس (اللہ)سے کیا ہے مومنین جانوں اور مال 9:111
اِلَّا كُتِبَ لَهُمْ بِهٖ عَمَلٌ صَالِحٌ١ؕ ں، ماسوائے کہ اُن کے لیے اس(یعنی ایسا کرنے) سے ایک صالح (نیک) عمل لکھاجاتاہے جہاد کے بارے میں 9:120
وَ لَاۤ اَدْرٰكُمْ بِهٖ نہ ہی وہ (اللہ) تمہیں اس (قرآن) کے بارے میں بتاتا قرآن 10:16
فَاخۡتَلَطَ بِهٖ نَبَاتُ الۡاَرۡضِ ، پھر اُس(پانی) سے زمینی نباتات اُگتی ہیں دنیاوی زندگی کا مثال 10:24
وَ مِنۡهُمۡ مَّنۡ يُّؤۡمِنُ بِهٖ اور اُن (مشرکین )میں سے ہے جو اس (قرآن) پر ایمان رکھتا ہے قرآن اور لوگ 10:39
وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ لَّا يُؤۡمِنُ بِهٖ‌ؕ ، اور اُن میں سے ہے جو اس پر ایمان نہیں رکھتا ہے، قرآن اور لوگ 10:39
اَثُمَّ اِذَا مَا وَقَعَ اٰمَنۡتُمۡ بِهٖؕ کیا پھر جب وہ (عذاب) واقع ہو گاتم اس پر ایمان لاﺅ گے مجرمین سے سوال 10:51
اٰۤلْــٴٰـنَ وَقَدۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ کیا !اب (فاہدہ)، اور (ابھی تک تو) تم کو اس (عذاب) کے بارے میں جلدی تھی؟ مجرمین سے سوال 10:51
مَا فِى الۡاَرۡضِ لَافۡتَدَتۡ بِهٖ‌ؕ جو دنیا میں (ہر چیز)ہے تو وہ اس سے فدیہ دے گا ظالم نفس 10:54
فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ پھر وہ (لوگ ایسے) نہیں تھے کہ ایمان لے آتے اُس(چیز) پر جس کو وہ پہلے ہی جھٹلا چکے تھے نوحؑ کی کہانی 10:74
فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا قَالَ مُوْسٰى مَا جِئْتُمْ بِهِ١ۙ السِّحْرُ١ؕ پھر جب اُنہوں (یعنی جادوگروں)نے (داﺅ) ڈالا، تو موسی نے کہا: جو تم لائے ہو،جادو ہے موسی ہارون 10:81
قَالَ اٰمَنْتُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا الَّذِیْۤ اٰمَنَتْ بِهٖ بَنُوْۤا اِسْرَآءِیْلَ تو اُس نے کہا: بے شک میں ایمان لاتا ہوں کہ کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ جس پر (کہ) بنی اسرائیل ایمان رکھتے ہیں موسی ہارون 10:90
١ؕ یُصِیْبُ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ وہ اس (فضل) کو اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا دے ڈالتا ہے آپﷺ کو حکم 10:107
وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ ،اور جس (عذاب) سے یہ مذاق کرتے ہیں(وہی) اُن کو گھیرلے گا موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر 11:8
وَ ضَآئِقٌۢ بِهٖ صَدْرُكَ اور آپؐ کا سینہ اس سے تنگ ہو کافرین کی باتوں پر 11:12
اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ یہی (لوگ) ہیں (جو) اس (قرآن ) پر ایمان رکھتے ہیں کتاب موسی کے پیروکار 11:17
وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ مِنَ الْاَحْزَابِ فَالنَّارُ مَوْعِدُهٗ١ۚ اور جو( انسان) گروہوں(قبیلوں) میں سے اس (قرآن)سے کفر کرتاہے، پھر آگ ہی اُس کی مقررہ جگہ ہے قرآن سے کفر کرنے والے 11:17
قَالَ اِنَّمَا یَاْتِیْكُمْ بِهِ اللّٰهُ اِنْ شَآءَ اُس ( نوح) نے کہا: صرف اللہ ہی اُس(عذاب) کو تم پر لائے گا اگر وہ چاہے گا نوحؑ کا جواب 11:33
فَلَا تَسْئَلْنِ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ ، پھر تُو مجھ سے نہ پُوچھ جس کے بارے تمہیں علم نہیں ہے نوحؑ کے بارے میں 11:46
اَنْ اَسْئَلَكَ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ کہ میں تجھ سے پُوچھوں جس کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے نوحؑ کے بارے میں 11:47
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقَدْ اَبْلَغْتُكُمْ مَّاۤ اُرْسِلْتُ بِهٖۤ اِلَیْكُمْ١ؕ پھر اگر تم پھرتے ہو (تو تمہاری مرضی) پھر واقعی میں تمہیں (وہ پیغام) پہنچا چکا ہوں جس کے ساتھ میں تمہاری طرف بھیجا گیا تھا، ھودؑ کے بارے میں 11:57
مَا نُثَبِّتُ بِهٖ فُؤَادَكَ١ۚ (اس لیے)کہ ان سے ہم آپؐ کا دل مضبوط کریں گذشتہ بستیوں کے تباہی کے واقعات 11:120
قَالَ اِنِّیْ لَیَحْزُنُنِیْۤ اَنْ تَذْهَبُوْا بِهٖ اس (والد) نے کہا: بے شک! یہ( چیز ) واقعی مجھے غمزدہ کرتی ہے کہ تم اُس (یوسف ؑ) کو ساتھ لے جاﺅ یوسف ؑ کی کہانی 12:13
فَلَمَّا ذَهَبُوْا بِهٖ پھر جب وہ اُس (یوسفؑ) کے ساتھ چلے گے یوسف ؑ کی کہانی 12:15
وَ لَقَدْ هَمَّتْ بِهٖ١ۚ وَ هَمَّ بِهَا اُس( عورت) نے واقعی اُس (یوسف) کو چاہا ، اور وہ ( یوسف) بھی اُس (عورت) کی طلب کر لیتا یوسف ؑ کی کہانی 12:24
وَ قَالَ الْمَلِكُ ائْتُوْنِیْ بِهٖ١ۚ اور بادشاہ نے کہا: اُس (یوسف) کو میرے پاس لاﺅ یوسفؑ کی کہانی 12:50
وَ قَالَ الْمَلِكُ ائْتُوْنِیْ بِهٖۤ اَسْتَخْلِصْهُ لِنَفْسِیْ١ۚ اور بادشاہ نے کہا: اُس (یوسف ) کو میرے پاس لے آﺅ میں اُس کو اپنے لیے ہی مخصوص کر لوں یوسفؑ کی کہانی 12:54
فَاِنْ لَّمْ تَاْتُوْنِیْ بِهٖ فَلَا كَیْلَ لَكُمْ عِنْدِیْ وَ لَا تَقْرَبُوْنِ پھر اگر تم اُس (بھائی) کو میرے پاس نہ لائے، پھر میرے ہاں سے نہ تمہارے لیے پیمائش ہو گی اور نہ ہی تم میرے قریب آسکو گے یوسفؑ کی کہانی 12:60
لَتَاْتُنَّنِیْ بِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ یُّحَاطَ بِكُمْ١ۚ کہ تم واقعی اُس(بھائی) کو میرے پاس لاﺅ گے، ماسوائے کہ تم گھیرلئے جاﺅ یوسفؑ کی کہانی 12:66
وَ لِمَنْ جَآءَ بِهٖ حِمْلُ بَعِیْرٍ ، اور جو کوئی اُس کو لائے گا اُس کے لیے اونٹ کا بوجھ (اناج ) ہوگا، یوسفؑ کی کہانی 12:72
وَّ اَنَا بِهٖ زَعِیْمٌ اور میں (یعنی یوسف) اس بارے میں ذمہ دار ہوں یوسفؑ کی کہانی 12:72
سَوَآءٌ مِّنْكُمْ مَّنْ اَسَرَّ الْقَوْلَ وَ مَنْ جَهَرَ بِهٖ یکساں ہے تم میں سے جو(شخص) بات چھپائے اور جو اس (بات)سے چرچا کرے شان باری تعالی 13:10
وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ لَافْتَدَوْا بِهٖ١ؕ تو وہ اس (اتنے مال ) سے فدیہ (تاوان) دینا چاہیں گے جو اللہ کو جواب نہیں دیتے 13:18
وَ الَّذِیْنَ یَصِلُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ اور جو(لوگ) جوڑتے (مضبوط) کرتے ہیں جواللہ نے حکم دیا ہے کہ اُسے جوڑا (یا مضبوط کیا) جائے، اول الباب 13:21
وَ یَقْطَعُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ اور وہ توڑتے ہیں جو کہ اللہ نے حکم دیا ہے کہ اُس کو جوڑا جائے ان کے لیے لعنت ہے 13:25
وَ لَوْ اَنَّ قُرْاٰنًا سُیِّرَتْ بِهِ الْجِبَالُ ور اگر بے شک ایک قرآن ہوتا کہ اُس سے پہاڑ چل سکتے قرآن کے بارے 13:31
اَوْ قُطِّعَتْ بِهِ الْاَرْضُ اَوْ كُلِّمَ بِهِ الْمَوْتٰى١ؕ یا اُس سے زمین ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتی یا اُس سے مُردے بات کر سکتے قرآن کے بارے 13:31
قُلْ اِنَّمَاۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللّٰهَ وَ لَاۤ اُشْرِكَ بِهٖ١ؕ ( آپؐ) کہیں: مجھے تو صرف یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی ہی عبادت کروں اور اُس کے ساتھ شرک نہ کروں آپﷺ کے بارے 13:36
وَ قَالُوْۤا اِنَّا كَفَرْنَا بِمَاۤ اُرْسِلْتُمْ بِهٖ اور کہا: بے شک! ہم اُس سے کفر کرتے ہیں جس (چیز) کے ساتھ تم بھیجے گے ہو پہلے والے لوگوں کے احوال 14:9
اَعْمَالُهُمْ كَرَمَادِ اِ۟شْتَدَّتْ بِهِ الرِّیْحُ فِیْ یَوْمٍ عَاصِفٍ١ؕ (کہ) اُن کے اعمال جیسے راکھ ہو تیز ہوااُس(راکھ) کو ایک طوفانی دن میں اُڑا دے جو اپنے رب سے کفر کرتے ہیں 14:18
فَاَخْرَجَ بِهٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزْقًا لَّكُمْ١ۚ پھر اس (بارش) سے پھل نکالتا(پیدا کرتا) ہے (جو) تمہارے لیے رزق ہے، شان و تعریف الہی 14:32
هٰذَا بَلٰغٌ لِّلنَّاسِ وَ لِیُنْذَرُوْا بِهٖ ور یہ لوگوں کے لیے واضح بیان (اعلان) ہے اور تاکہ ان (نافرمانبرداروں) کواس سے ڈرایا جائے قرآن اور اللہ کا اصول 14:52
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اور نہیں آیا اُن(لوگوں)کے پاس کوئی رسول ماسوائے کہ وہ (لوگ) اُس (رسول) سے مذاق ہی کیا کرتے تھے رسولوں کے ساتھ لوگوں کا سلوک 15:11
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ قَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ وہ(مجرمین) اس (قرآن) پر ایمان نہیں لاتے ہیں، اور پہلے والے لوگوں (کے انجام) کا طریقہ (ان کے لیے) گزر چکا ہے قرآن کے بارے میں 15:13
لَا تَمُدَّنَّ عَیْنَیْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِهٖۤ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ اور آپؐ اپنی آنکھوں کو اُن (چیزوں) کی طرف نہ کھولیں جس سے ہم نے اُن (لوگوں) میں سے جوڑوں کو نوازا ہے، آپﷺ کو حکم 15:88
یُنْۢبِتُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ وَ الزَّیْتُوْنَ اُس (بارش) سے وہ تمہارے لیے فصلیں اور زیتون اور بارش کا پانی 16:11
وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اور وہ جس (عذاب) سے وہ مذاق کیا کرتے تھے اُسی سے وہ (آخرکار) گھیر لیے گے مشرکین کے بارے 16:34
یَتَوَارٰى مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوْٓءِ مَا بُشِّرَ بِهٖ١ؕ وہ لوگوں سے چھپتا ہے اُس برائی سے جس کی اُس کو خوشخبری ملی ہے، مشرکوں کے بارے 16:59
فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ پھر وہ اُس (پانی)سے زمین کو اِس کی موت کے بعد زندگی دیتا ہے! بارش کے ساتھ 16:65
١ؕ اِنَّمَا یَبْلُوْكُمُ اللّٰهُ بِهٖ١ؕ . اللہ صرف اُن (حلفوں) سے تمہاری آزمائش کرتا ہے محکم آیت۔ قسموں کے بارے 16:92
وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِهٖ مُشْرِكُوْنَ ، اور وہ (لوگ)جو اُس (اللہ) سے شرک کرتے ہیں (شیطان) کا 16:100
وَ مَاۤ اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ١ۚ اور جوغیر اللہ کے لیے زبح کیا گیا ہو(حرام ہے). محکم آیت 16:115
وَ اِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوْا بِمِثْلِ مَا عُوْقِبْتُمْ بِهٖ١ؕ اور اگر تم سزا دو پھر اُسطرح سزا دو جس سے کہ تمہیں سزا دی گئی تھی ایک اصول 16:126
وَ لَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ اُس (چیز) کی پیروی نہ کر جس کے بارے میں تجھ کو علم نہیں ہے محکم آیت 17:36
حْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَسْتَمِعُوْنَ بِهٖۤ میں علم ہے اُس بارے میں جو وہ اس(قرآن) سے سننا چاہتے ہیں آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن 17:46
وَ یَقْطَعُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ اور وہ(اُس چیز ، رشتے ناطے کو) توڑتے ہیں جو اللہ نے حکم دیا ہو کہ اُس کوجوڑا جائے فاسقین کے بارے میں 2:27
ثُمَّ لَا تَجِدُوْا لَكُمْ عَلَیْنَا بِهٖ تَبِیْعًا پھر تم اپنے لیے ہمارے اوپر اس(ڈبونے کی)وجہ سے (کوئی)پیچھا کرنے والانہ پاؤ؟ ایک سوال؟ 17:69
وَ مِنَ الَّیْلِ فَتَهَجَّدْ بِهٖ نَافِلَةً لَّكَ اور رات سے بھی(کچھ وقت) پس آپؐ اس (قرآن) سے جاگیں محکم آیت 17:79
ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ بِهِ عَلَيْنَا وَكِيلًا پھر آپؐ اپنے لیے اس بارے میں ہمارے خلاف کوئی محافظ نہیں پا ؤ گے آپﷺ کو حکم 17:86
قُلْ اٰمِنُوْا بِهٖۤ اَوْ لَا تُؤْمِنُوْاؕ (آپؐ) کہیں: اس (قرآن) پر ایمان لاؤ یا تم ایمان نہ لاؤ. قرآن کے بارے 17:107
مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ وَّ لَا لِآبَائِهِمْ ۚ انہیں اس بارے میں علم نہیں ہے اورنہ اُن کے باپ دادا کو تھا اللہ کا بیٹا منسوب کرنا 18:5
اَبْصِرْ بِهٖ وَ اَسْمِعْؕ للہ) اس (غیب)کے متعلق دیکھتا ہے اوروہ سنتا ہے! اصحاب الکہف 18:26
فَاخْتَلَطَ بِهٖ نَبَاتُ الْاَرْضِ پھر اس (پانی) سے زمین کی نباتات اُگتی ہے دنیاوی زندگی کی مثال 18:45
وَ یُجَادِلُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِالْبَاطِلِ لِیُدْحِضُوْا بِهِ الْحَقَّ . اور جو لوگ کفر کرتے ہیں وہ باطل سے جھگڑا کرتے ہیں تاکہ وہ اس سے حق کو جھٹلا سکیں حق سے انکاری لوگوں کا کام 18:56
وَ كَیْفَ تَصْبِرُ عَلٰى مَا لَمْ تُحِطْ بِهٖ خُبْرًا اور کسطرح تم(موسٰیؐ) صبر کر سکتے ہواُس (چیز)پر صبر جس کی خبر (علم) کا تم احاط نہیں کر سکتے؟ موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:67
فَحَمَلَتْهُ فَانْتَبَذَتْ بِهٖ مَكَانًا قَصِیًّا پس وہ (مریم ؐ) اُس (روح) سے حاملہ ہو گئی،اور وہ اس (روح) کے ساتھ ایک دور جگہ پرچلی گئی۔ مریم ؑ کے بارے میں 19:22
فَاَتَتْ بِهٖ قَوْمَهَا تَحْمِلُهٗؕ پھر وہ اُس (بیٹے)کے ساتھ اپنے لوگوں کے پاس آئی، اس کو(گود میں) اٹھایا ہوا تھا مریم ؑ کے بارے میں 19:27
قُلْ اَرُوْنِیَ الَّذِیْنَ اَلْحَقْتُمْ بِهٖ شُرَكَآءَ كَلَّا١ؕ بَلْ هُوَ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ (آپﷺ) کہیں: مجھے وہ لوگ دکھاؤ جن کو تم نے شریک بنا کر اس (اللہ) کے ساتھ ملا رکھا ہے. نہیں.: وہ اللہ ہے زبردست طاقتور عقلمند ہے سوال 34:26
قَالَ مُتْرَفُوْهَاۤ١ۙ اِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ اس (بستی) کے امیر لوگوں نے کہا: بے شک! ہم، جس کے ساتھ تم بھیجے گے ہو اُس سے کفر(انکار) کرتے ہیں ایک حقیقت 34:34
وَّ قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِهٖ١ۚ وَ اَنّٰى لَهُمُ التَّنَاوُشُ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍۚۖ اور وہ کہیں گے: اب ہم اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں اور کس طرح (اب)اُن کے لیے (ایمان کو) ایک بہت دور کی جگہ سے پہنچ ہو کافرین کے 34:52
وَّ قَدْ كَفَرُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ١ۚ وَ یَقْذِفُوْنَ بِالْغَیْبِ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ اور واقعی اُنہوں نے اس (قرآن) سے پہلے تو انکار کیا تھا.اور وہ ایک بہت دور کی جگہ سے(اب) غیب کو نشانہ بنا رہے ہیں کافرین کے 34:53
یٰحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ١ۣۚ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اے افسوس بندوں پر! نہیں آیا اُن کے پاس کوئی رسول ماسوائے کہ وہ اُس(رسول) سے مذاق ہی کرتے تھے بستی کا قصہ 36:30
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ یہ الگ لگ ہو جانے والا دن ہے، جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے لوگوں کو جواب 37:21
فَاَرَادُوْا بِهٖ كَیْدًا فَجَعَلْنٰهُمُ الْاَسْفَلِیْنَ پھر اُنہوں نے اُس (ابراہیم ؑ) کے متعلق ایک تدبیر چاہی پھر ہم نے اُن (لوگوں) کو نچلے درجے کا (یعنی ذلیل) بنا دیا۔ ابراہیمؑ کے بارے 37:98
فَكَفَرُوْا بِهٖ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ پس وہ اس سے کفر(انکار) کرتے ہیں. پھر ا ن کو معلوم ہو جائے گا (اب جبکہ قرآن آ چکا ہے) 37:170
وَ خُذْ بِیَدِكَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِّهٖ وَ لَا تَحْنَثْ١ؕ (اور یہ اُس سے کہا گیا): اپنے ہاتھ سے ایک شاخ کو پکڑ اور اُس سے مار، اور(اپنے کئے ہوئے) عہد کو نہ توڑ. ایوبؑ کے بارے 38:44
ذٰلِكَ یُخَوِّفُ اللّٰهُ بِهٖ عِبَادَهٗ١ؕ یٰعِبَادِ فَاتَّقُوْنِ (یہ) وہ ہے جس سے اللہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے. اے میرے بندو! پس مجھی سے ڈرو اللہ کے سوا عبادت کرنے والے 39:16
فَسَلَكَهٗ یَنَابِیْعَ فِی الْاَرْضِ ثُمَّ یُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُهٗ پھر اس کو زمین میں چشموں کے طور پر جذب کر دیتا ہے، پھر وہ اس سے فصلیں نکالتا ہے اُن کے مختلف رنگ ہوتے ہیں آسمانی پانی 39:21
ذٰلِكَ هُدَى اللّٰهِ یَهْدِیْ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ . یہی اللہ کی ہدایت (قرآن)ہے. وہ اس سے ہدایت دیتا ہے جس کو چاہتا ہے. کتاب اللہ 39:23
وَ الَّذِیْ جَآءَ بِالصِّدْقِ وَ صَدَّقَ بِهٖۤ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُتَّقُوْنَ اور جو کوئی سچائی سے آتا ہے اور اُس کی تصدیق بھی کرتا ہے یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ متقین ہیں سچاءی کی تصدیق 39:33
وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ لَافْتَدَوْا بِهٖ مِنْ سُوْٓءِ الْعَذَابِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اور اُس کے ساتھ اُسی طرح کا بھی ہو، تو وہ اس(سب) سے فدیہ دیں قیامت کے دن کے سخت عذاب سے ظالمین کے بارے 39:47
وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اور اُن کو نظر آئیں گی برائیاں جو اُنہوں نے کماہیں (کیں)، اور اُن کو گھیر لے گا(عذاب) جس سے وہ مذاق کیا کرتے تھے ظالمین کے بارے 39:48
وَ جٰدَلُوْا بِالْبَاطِلِ لِیُدْحِضُوْا بِهِ الْحَقَّ ں اور باطل سے جھگڑالو بحث کرتی رہی تاکہ اس(باطل) سے حق کو نیچا دکھائے کفر کرنے والے 40:5
وَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۚ اور اُس پر ایمان رکھتے ہیں اوروہ ان لوگوں کے لیے جو ایمان والے ہیں معافی مانگتے ہیں: (فرشتے) 40:7
وَ اِنْ یُّشْرَكْ بِهٖ تُؤْمِنُوْا١ؕ فَالْحُكْمُ لِلّٰهِ الْعَلِیِّ الْكَبِیْرِ اور اگر اُس سے شرک کیا جاتا تھا تو تم ایمان لاتے تھے. پس حکم(کنٹرول) تو صرف اللہ کا ہی ہے جو اعلی بڑا(کبیر) ہے کافرین کی بےبسی 40:12
فَمَا زِلْتُمْ فِیْ شَكٍّ مِّمَّا جَآءَكُمْ بِهٖ١ؕ ،پھر تم اُس(چیز) میں شک کرنے میں باز نہ آئے جو وہ تمہارے پاس لایا تھا. قوم موسیؑ کے بارے 40:34
تَدْعُوْنَنِیْ لِاَكْفُرَ بِاللّٰهِ وَ اُشْرِكَ بِهٖ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ تم مجھے اللہ سے کفر کرنے اور اُس سے شرک کرنے کی طرف بلاتے ہو مجھے اُس (یعنی ایسا کرنے)کے بارے علم نہیں ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:42
تَدْعُوْنَنِیْ لِاَكْفُرَ بِاللّٰهِ وَ اُشْرِكَ بِهٖ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ تم مجھے اللہ سے کفر کرنے اور اُس سے شرک کرنے کی طرف بلاتے ہو مجھے اُس (یعنی ایسا کرنے)کے بارے علم نہیں ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:42
الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِالْكِتٰبِ وَ بِمَاۤ اَرْسَلْنَا بِهٖ رُسُلَنَا١ۛ۫ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَۙ جو لوگ کتاب کو جھٹلاتے ہیں اور اُس کو بھی جو ہم اُس(کتاب) کے ساتھ اپنے رسولوں کو بھیجتے ہیں (یعنی نشانیاں، معجزات) پس عنقریب اُن کو معلوم ہو جائے گا کتاب سے کذب کرنا 40:70
وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ . اور وہ جس (عذاب) کا وہ مذاق بنایا کرتے تھے، اُسی نے اُن کو گھیر لیا پہلے والے لوگ 40:83
فَلَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗ وَ كَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهٖ مُشْرِكِیْنَ پھرجب اُنہوں نے ہمارا عذاب دیکھا، اُنہوں نے کہا: کہ ہم اللہ واحد پرہی ایمان لاتے ہیں اور ہم انکار کرتے ہیں اُس سے جو ہم اُس سے شرک کیا کرتے تھے پہلے والے لوگ 40:84
قَالُوْا لَوْ شَآءَ رَبُّنَا لَاَنْزَلَ مَلٰٓئِكَةً فَاِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ !اُنہوں نے کہا: اگر ہمارا رب چاہتا، تو وہ واقعی فرشتے نازل کر دیتا، پس بے شک! ہم اُس سے کفر(انکار) کرتے ہیں جس کے ساتھ تم (رسول) بھیجے گئے ہو عاد ثمود 41:14
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ ثُمَّ كَفَرْتُمْ بِهٖ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ هُوَ فِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا، کہ اگر یہ (قرآن) اللہ کی طرف سے ہے پھر تم اس سے کفر(انکار) بھی کرتے ہو۔۔۔۔ تو اُس سے زیادہ گمراہ اور کون ہو سکتا ہے جو دُور کے شک میں ہو؟ قرآن کے متعلق 41:52
شَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّیْنِ مَا وَصّٰى بِهٖ نُوْحًا وَّ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ اُس نے تمہارے لیے وہی دین (مذہب) مقرر کیا جس کا حکم اُس نے نوحؑ کو دیا،اور جو ہم نے آپﷺ کی طرف وحی کی ایک جیسا دین 42:13
وَ مَا وَصَّیْنَا بِهٖۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰۤى اور جس کا ہم نے حکم ابراہیم ؑاور موسی ؑ اور عیسی ؑ کو بھی دیا تھا: ایک جیسا دین 42:13
اَمْ لَهُمْ شُرَكٰٓؤُا شَرَعُوْا لَهُمْ مِّنَ الدِّیْنِ مَا لَمْ یَاْذَنْۢ بِهِ اللّٰهُ١ؕ کیا اُن (لوگوں)کے لیے (اللہ کے) شریک ہیں جنہوں نے اُن کے لیے مذہب سے جائز قرار دیاجس کے بارے اللہ نے اجازت نہیں دی ہے؟ شرک 42:21
وَ لٰكِنْ جَعَلْنٰهُ نُوْرًا نَّهْدِیْ بِهٖ مَنْ نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا لیکن ہم نے اس (قرآن) کو ایک نور (روشنی) بنا دیا ہم اس سے اپنے بندوں میں سے جس کو چاہیں ہدایت دیتے ہیں کتاب الہی 42:52
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ نَّبِیٍّ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اور کوئی بھی نبی اُن کے پاس نہیں آتا تھاماسوائے کہ وہ اُس (نبی) سے مذاق ہی کیا کرتے تھے پہلے والے نبی 43:7
وَ الَّذِیْ نَزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ١ۚ فَاَنْشَرْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ۚ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ اور جو آسمانوں سے پانی ایک مقدار سے نازل کرتا ہے، پھر ہم اس (بارش) سے ایک مردہ شہر(زمین) کو زندہ کرتے ہیں. اسی طرح تم (زمین سے زندہ)نکالے جاؤ گے؛ موت کے بعد زندگی 43:11
اَمْ اٰتَیْنٰهُمْ كِتٰبًا مِّنْ قَبْلِهٖ فَهُمْ بِهٖ مُسْتَمْسِكُوْنَ کیا ہم نے اُن (مشرکین)کوا س (قرآن) سے پہلے کوئی کتاب دی تھی پھر وہاس (کتاب) سے مضبوطی چمٹے ہوئے ہیں؟ (مشرکین) 43:21
قَالُوْۤا اِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ اُنہوں نے کہا: بے شک! جس کے ساتھ تم بھیجے گے ہو ہم تو اُس سے کفر (انکار) کرتے ہیں رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ 43:24
وَ لَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ وَّ اِنَّا بِهٖ كٰفِرُوْنَ اور جب اُن کے پاس حق آیا تو وہ بولے یہ ایک جادو ہے اور بےشک ہم اس سے کفر(انکار) کرتے ہیں۔ نبی اکرمﷺ کے وقت کے لوگ 43:30
اِنَّ هٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهٖ تَمْتَرُوْنَ بے شک! یہ ہے جس سے تم شک کیا کرتے تھے زیقم کے درخت سے کھانے والا 44:50
وَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ رِّزْقٍ فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اور اللہ جو آسمان سے رزق (بارش) نازل کرتا ہے اور پھر اُس سے زمین کو اُس کی موت کے بعد زندگی دیتا ہے (اللہ کی حاکمیت کی)نشانیاں 45:5
وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اور نظر آنے لگیں گی اُن کو برائیاں جو وہ کرتے تھے اور اُن کو گھیر لے گا (عذاب)جس سے وہ مذاق کیا کرتے تھے یوم قیامت 45:33
١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِمَا تُفِیْضُوْنَ فِیْهِ١ؕ كَفٰى بِهٖ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ؕ وہ جانتا ہے اُس کوجو تم اس (قرآن کے بارے)میں باتیں کرتے ہو. اس کے بارے میں وہ میرے درمیان اور تمہارے درمیان ایک گواہ کافی ہے قرآن کے بارے 46:8
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ وَ كَفَرْتُمْ بِهٖ (آپﷺ) کہیں: کیا تم (کافرین)نے دیکھا کہ اگر یہ (قرآن) اللہ کی طرف سے ہے اور تم نے اس سے کفر (انکار) کردیا ہے آپﷺ کے بارے 46:10
وَ اِذْ لَمْ یَهْتَدُوْا بِهٖ فَسَیَقُوْلُوْنَ هٰذَاۤ اِفْكٌ قَدِیْمٌ اور جب کہ ان (کافرین) کو اس(قرآن) سے ہدایت نہیں ملتی پھر وہ کہیں گے: یہ (قرآن) تو ایک پرانا (قدیم) جھوٹ ہے؛ قرآن کے بارے 46:11
وَ اُبَلِّغُكُمْ مَّاۤ اُرْسِلْتُ بِهٖ وَ لٰكِنِّیْۤ اَرٰكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُوْنَ .اورمیں تو تمہیں وہ پیغام (تبلیغ) پہنچاتا ہوں جس کے ساتھ میں بھیجا گیا ہوں، لیکن میں تو تمہیں جاہل لوگ ہی دیکھ رہا ہوں عاد کے متعلق 46:22
بَلْ هُوَ مَا اسْتَعْجَلْتُمْ بِهٖ١ؕ رِیْحٌ فِیْهَا عَذَابٌ اَلِیْمٌۙ نہیں، بلکہ یہ تو وہ ہے جس کی تمہیں جلدی تھی، ایک آندھی ہے اُس میں ایک درد ناک عذاب ہے عاد کے متعلق 46:24
اِذْ كَانُوْا یَجْحَدُوْنَ١ۙ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ جب وہ اللہ کی آیات سے انکار کرتے تھے؛ اور جس (عذاب) کا وہ مذاق کیاکرتے تھے اُس نے ہی اُن کو گھیر لیا تھا. عاد کے متعلق 46:26
یٰقَوْمَنَاۤ اَجِیْبُوْا دَاعِیَ اللّٰهِ وَ اٰمِنُوْا بِهٖ یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُجِرْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ اے ہمارے لوگو! اللہ کے پکارنے والے کو جواب دو(یعنی بات کو غور سے سنو) اور اُس (اللہ) پر ایمان لے آؤ. وہ (اللہ) تمہارے گناہوں میں سے کچھ معاف کر دے گا اور تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچائے گا قرآن اور جنات 46:31
وَ نَزَّلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَكًا فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ جَنّٰتٍ وَّ حَبَّ الْحَصِیْدِۙ اور آسمانوں سے ہم پاکیزہ پانی نازل کرتے ہیں پھر جس سے ہم باغات اور(کاٹے جانے والے) اناج کی فصلیں اُگاتے ہیں شان باری تعالی 50:9
رِّزْقًا لِّلْعِبَادِ١ۙ وَ اَحْیَیْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ؕ كَذٰلِكَ الْخُرُوْجُ (جوکہ) بندوں کے لیے رزق ہے؛ اور اس (بارش) سے ہم مردہ شہر(زمین)کو زندگی دیتے ہیں. اسطرح سے ہی (تمہارا مرنے کے بعد زمین سے) نکلنا ہو گا شان باری تعالی۔بارش کے پانی سے 50:11
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ وَ نَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهٖ نَفْسُهٗ اور ہم نے واقعی انسان کو پیدا کیا ہے اور ہم جانتے ہیں جو کچھ اس کی جان اس کو وسوسے (خیالات) کرتی ہے انسان کی تخلیق 50:16
ذُوْقُوْا فِتْنَتَكُمْ١ؕ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ (اور یہ اُن سے کہا جائے گا) چکھو اپنی آزمائش (کے عذاب)کو. یہ وہ (چیز) ہے جس کی تمہیں جلدی تھی مفروضے اور اندازے لگانے والے 51:14
اَتَوَاصَوْا بِهٖ١ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ کیا وہ اس (یعنی ایسا کہنے کی ہی) کی وصیت کرتے رہے ہیں؟ نہیں، وہ حدوں سے بڑھنے والے لوگ ہیں (یعنی سب رسولوں کو یہی کہا گیا کہ پاگل ہیں) 51:53
اَمْ یَقُوْلُوْنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهٖ رَیْبَ الْمَنُوْنِ یا کیا وہ (کافرین) کہتے ہیں: (کہ) ایک شاعر ہے، جس کے بارے میں ہم وقت کے حادثہ کا انتظار کر رہے ہیں؟ آپﷺ کے متعلق 52:30
وَ مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ١ؕ اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ اُن کے پاس اس بارے میں علم نہیں ہے. نہیں وہ پیروی کرتے ماسوائے ظن (گمان، خیالی باتوں) کی، فرشتے اور ان کے نام 53:28
یُؤْتِكُمْ كِفْلَیْنِ مِنْ رَّحْمَتِهٖ وَ یَجْعَلْ لَّكُمْ نُوْرًا تَمْشُوْنَ بِهٖ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ وہ (اللہ) تمہیں اپنی رحمت سے دگنا دے گا اوروہ تمہارے لئے ایک روشنی بنا دے گا جس سے تم چل سکو گے، اور تمہیں معاف کر دے گا. اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. 57:28
وَ اِذَا جَآءُوْكَ حَیَّوْكَ بِمَا لَمْ یُحَیِّكَ بِهِ اللّٰه اور جب وہ آپﷺ کے پاس آتے ہیں تو وہ آپﷺ کو اُس (کلمے) سے دعا دیتے ہیں جس سے اللہ آپﷺ کو دعا نہیں دیتا، تاریخی آیت 58:8
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ اور اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان رکھتے ہو احکامات 60:11
ذٰلِكُمْ یُوْعَظُ بِهٖ مَنْ كَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ . اس سے تمہیں نصیحت کی جاتی ہے جو کوئی بھی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے طلاق اور عدت 65:2
فَلَمَّا نَبَّاَتْ بِهٖ وَ اَظْهَرَهُ اللّٰهُ عَلَیْهِ عَرَّفَ بَعْضَهٗ وَ اَعْرَضَ عَنْۢ بَعْضٍ پھر جب اُس (بیوی) نے اس (بات) کو(دوسری پر) ظاہر کر دیا اور اللہ نے اُس (نبی اکرمﷺ) کو اس بارے میں بتا دیا، تو اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُس (بیوی) کو اس(بات) کا کچھ حصہ تو بتا دیا اورکچھ حصہ چھوڑ دیا. نبی اکرمﷺ کو حکم 66:3
١ۚ فَلَمَّا نَبَّاَهَا بِهٖ قَالَتْ مَنْ اَنْۢبَاَكَ هٰذَا١ؕ قَالَ نَبَّاَنِیَ الْعَلِیْمُ الْخَبِیْرُ اور جب اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُس (بیوی) کو اُس (بات) کے بارے میں بتایا تو اُس نے کہا: کس نے یہ آپﷺ کو بتایا ہے؟ تو اُس (نبی اکرمﷺ) نے کہا: مجھے بتایا ہے جاننے والے خبر رکھنے والے نے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:3
وَ اَسِرُّوْا قَوْلَكُمْ اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ اور تم اپنی بات چھپاؤ یا اس کو ظاہر کر دو، بے شک! وہ تو (انسانوں کے) سینوں کے رازوں سے بھی باخبر ہے شان الہی 67:13
وَ قِیْلَ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَدَّعُوْنَ اور (اُن سے) کہا جائے گا: یہ وہ (عذاب) ہے جس کو تم پکارا کرتے تھے وعدہ پورا ہونے کا جواب 67:27
قُلْ هُوَ الرَّحْمٰنُ اٰمَنَّا بِهٖ وَ عَلَیْهِ تَوَكَّلْنَا (آپﷺ) کہیں: وہ رحمان ہے. اُسی پر ہم ایمان رکھتے ہیں اور اُسی پر ہم بھروسہ کرتے ہیں. شان الہی 67:29
یَّهْدِیْۤ اِلَى الرُّشْدِ فَاٰمَنَّا بِهٖ١ؕ وَ لَنْ نُّشْرِكَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًاۙ ہدایت دیتا ہے ہدایت کی طرف، چنانچہ ہم اس پر ایمان لاتے ہیں اور ہم ہر گز اپنے رب سے کسی کو بھی شریک نہیں کرتے جنات اور قرآن 72:2
وَّ اَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا الْهُدٰۤى اٰمَنَّا بِهٖ١ؕ اور کہ جب ہم نے ہدایت کو سنا ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں، جنات اور قرآن 72:13
قُلْ اِنَّمَاۤ اَدْعُوْا رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِهٖۤ اَحَدًا (آپﷺ اُن سے) کہیں: کہ میں تو صرف اپنے رب کو ہی پکارتا ہوں، اور اس سے کسی کو بھی شریک نہیں کرتا ہوں تاریخی آیت 72:20
اِ۟لسَّمَآءُ مُنْفَطِرٌۢ بِهٖ١ؕ كَانَ وَعْدُهٗ مَفْعُوْلًا آسمان اس (دن) سے پھٹ جائے گا. اور اس (اللہ) کا وعدہ (ہر صورت میں) پورا ہو گا ایک سوال 73:18
لَا تُحَرِّكْ بِهٖ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهٖؕ آپﷺ اس سے اپنی زبان کو حرکت نہ دیں تاکہ اس (قرآن) کی جلدی کر لیں آپﷺ کو حکم 75:16
اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَۚ (یہ اُن سے کہا جائے گا): اُس (عذاب) کی طرف جاؤ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے؛ حکم دیا جاے گا 77:29
لِّنُخْرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّ نَبَاتًاۙ تا کہ ہم اُس (پانی) سے اناج اور نباتات (جڑی بوٹیاں) نکالیں عظیم خبر کے تناظر 78:15
وَمَا يُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِيۡمٍۙ اور اُس(جزا کے دن) کوکوئی نہیں جھٹلاتا ہے ماسوائے ہر کوئی حدوں سے بڑھنے والے گناہ گار (مجرم) کے یوم عظیم 83:12
ثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِىۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَؕ پھر (اُن سے) کہا جائے گا: یہی وہ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار) 83:17
بَلٰۤى١ۛۚ اِنَّ رَبَّهٗ كَانَ بِهٖ بَصِیْرًاؕ نہیں! بے شک! اُس کا رب اُس کو بہت زیادہ دیکھا کرتا تھا کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے 84:15
فَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًاۙ پھر، اُس سے، گردوغبار اُٹھانے والے گھوڑے 100:4
فَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ پھر اس سے یکجا ہو کر، (دشمن کی فوجوں کو) درمیان میں سے، پھاڑ دینے والے گھوڑے 100:5