|
اِنَّ اللّٰهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ
|
بے شک اللہ لوگوں سے واقعی نرم مزاج (اور) رحیم (درگزر کرنے والا) ہے
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:143
|
|
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ نَفْسَهُ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ رَءُوْفٌۢ بِالْعِبَادِ
|
اور لوگوں میں سے ہے جو اللہ کی رضا کو چاہتے ہوئے اپنی جان (تک)بیچ دیتا ہے؛ اور اللہ (اپنے ) بندوں سے مہربان (رﺅف) ہے
|
دو طرح کے بندوں کا موازنہ
|
2:207
|
|
وَ اللّٰهُ رَءُوْفٌۢ بِالْعِبَادِ۠
|
اور اللہ اپنے بندوں سے روف(نرم) ہے
|
روز قیامت کے بیان میں
|
3:30
|
|
١ؕ اِنَّهٗ بِهِمْ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌۙ
|
بے شک! وہ (اللہ) اُن سے بے حد نرم درگزر کرنے والا ہے،
|
رحم فرمایا
|
9:117
|
|
حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ
|
، تم پر فکر مند ہے مومنین سے نرم(اور) درگزر کرنے والا ہے
|
رسولﷺ
|
9:128
|
|
اِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌۙ
|
بے شک! تمہارا رب واقعی نرم دل (روئف اور) در گزر کرنے والا (رحیم)ہے
|
جانور مویشی کے بارے
|
16:7
|
|
١ؕ فَاِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ
|
پھربے شک! تمہارا رب واقعی نرم (اور) درگزر کرنے والا ہے
|
جو لوگ برائیاں کرتے ہیں
|
16:47
|
|
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ
|
بے شک اللہ،!لوگوں سے واقعی نرمی کرنے والا (روئف) درگزر کرنے والا (رحیم) ہے
|
شان باری تعالی
|
22:65
|
|
١۪ وَّ لَا تَاْخُذْكُمْ بِهِمَا رَاْفَةٌ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ
|
تو اللہ کے قانون (کو پورا کرنے) میں تمہیں اُن دونوں (زانی اور زانیہ) پر ترس نہ آئے
|
سورت نور
|
24:1
|
|
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠
|
اوراگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی ، اور بے شک اللہ نرم مزاج (روف) درگزر کرتا ہے
|
محکم آیت
|
24:20
|
|
وَ اِنَّ اللّٰهَ بِكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ
|
اور بے شک! اللہ تم (لوگوں) سے، واقعی بہت نرم مزاج(اور) در گزر کرنے والا ہے
|
عام حکم
|
57:9
|
|
١ۙ۬ وَ جَعَلْنَا فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ رَاْفَةً وَّ رَحْمَةً
|
، اورجنہوں نے اُس کی پیروی کی اُن کے دلوں میں رحمت اور محبت بنائی.
|
رسولوں کا سلسلہ
|
57:27
|
|
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ
|
ہمارے رب! بے شک! تُو نرم مزاج (اور)درگزر کرتا ہے
|
مہاجر اور انصار
|
59:10
|