اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ حَلَآئِلُ اَبْنَآئِكُمُ الَّذِیْنَ مِنْ اَصْلَابِكُمْ١ۙ ور تمہارے بیٹوں کی بیویاں جو تمہارے شکموں (صلبوں ) سے (پیدا )ہوں ممنوعہ عورتیں 4:23
وَ مَا قَتَلُوْهُ وَ مَا صَلَبُوْهُ وَ لٰكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ١ؕ اوراُنہوں نے نہ ہی اُس کو قتل کیا اور نہ ہی اُنہوں نے اُس کو مصلوب کیا(پھانسی دی)، اہل کتاب کے بارے 4:157
اَنْ یُّقَتَّلُوْۤا اَوْ یُصَلَّبُوْۤا کہ وہ قتل کر دیے جائیں یا وہ صلیب پر چڑھا دیے جائیں اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی 5:33
ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّكُمْ اَجْمَعِیْنَ پھر تم سب کوسولی (پر چڑھا )دوں گا موسی اور فرعون 7:124
وَ اَمَّا الْاٰخَرُ فَیُصْلَبُ اور جہاں تک دوسرا ہے اُس کوسُولی پر چڑھا دیا جائے گا یوسفؑ کی کہانی 12:41
وَّ لَاُصَلِّبَنَّكُمْ فِیْ جُذُوْعِ النَّخْلِ٘ اور میں تمہیں کھجور کے تنوں میں سولی چڑھاؤں گا. موسیؑ اور فرعون 20:71
وَّ لَاُوصَلِّبَنَّكُمْ اَجْمَعِیْنَۚ ، اور واقعی میں تم سب کو سولی پر چڑھا دوں گا موسی ؑ اور فرعون 26:49
یَّخْرُجُ مِنْۢ بَیْنِ الصُّلْبِ وَ التَّرَآئِبِؕ جو پیٹھ اور پسلیوں کے درمیان سے نکلتا ہے انسان کی تخلیق 86:7