اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ یُشْهِدُ اللّٰهَ عَلٰى مَا فِیْ قَلْبِهٖ١ۙ وَ هُوَ اَلَدُّ الْخِصَامِ اور وہ اللہ کو اُس پرگواہ بناتا ہے جو اُس کے دل میں ہے؛ اور(حالانکہ) وہ سخت جھگڑا لو(مخالف) ہے دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:204
وَ مَا كُنْتَ لَدَیْهِمْ اِذْ یَخْتَصِمُوْنَ اورنہ ہی آپؐ اُن کے پاس تھے جب وہ(اس سرپرستی کے لیے آپس میں) جھگڑے زکریا اور مریم کے بارے 3:44
وَ لَا تَكُنْ لِّلْخَآئِنِیْنَ خَصِیْمًاۙ اور آپؐ دھوکے باز لوگوں کے لیے ایک حمایتی نہ ہوں؛ منفرد آیت۔ کتاب کا مقصد 4:105
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ اُس نے انسان کو یک قطرے (نطفے)سے پیدا کیا پھر بھی تب! وہ(انسان) ایک کھلا جھگڑالو(مخالف)ہے انسان کے بارے 16:4
هٰذٰنِ خَصْمٰنِ اخْتَصَمُوْا فِیْ رَبِّهِمْ یہ دونوں جھگڑالو ہیں وہ اپنے رب (کے بارے) میں جھگڑتے ہیں. (یعنی مومن اور کافر) 22:19
قَالُوْا وَ هُمْ فِیْهَا یَخْتَصِمُوْنَۙ وہ (سب) کہیں گے اور وہ اس (جہنم) میں جھگڑیں گے یوم قیامت 26:96
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ فَاِذَا هُمْ فَرِیْقٰنِ یَخْتَصِمُوْنَ کہ اللہ کی عبادت کرو. پھر تب! وہ(لوگ) جھگڑنے والے دو فریق بن گے صالح ؑ اور ثمود 27:45
مَا یَنْظُرُوْنَ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً تَاْخُذُهُمْ وَ هُمْ یَخِصِّمُوْنَ نہیں وہ انتظار کرتے ماسوائے ایک چیخ کا، وہ اُن کو پکڑ لے گی اور وہ بحث میں ہوں گے (کافرین) 36:49
اَوَ لَمْ یَرَ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ کیا انسان نہیں دیکھتا کہ بے شک ہم نے اُس کو ایک قطرے سے پیدا کیا؟ پھر تب! وہ ایک واضح مخالف (جھگڑالوبنتا)ہے انسان کی فطرت 36:77
وَ هَلْ اَتٰكَ نَبَؤُا الْخَصْمِ١ۘ اِذْ تَسَوَّرُوا الْمِحْرَابَۙ اور کیا جھگڑا کرنے والوں کی کہانی آپﷺ تک پہنچی ہے؟ جب اُنہوں نے محراب(عبادت خانے) کی دیوار پھلانگی؛ داودؑ کے بارے 38:21
خَصْمٰنِ بَغٰى بَعْضُنَا عَلٰى بَعْضٍ فَاحْكُمْ بَیْنَنَا بِالْحَقِّ ہم دونوں جھگڑ رہے ہیں،ہم میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے، پس ہمارے درمیان سچائی (عدل، انصاف) سے فیصلہ کر دیں داودؑ کے بارے 38:22
اِنَّ ذٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ اَهْلِ النَّارِ بے شک! وہ حق (سچ) ہے جھگڑا کرنا آگ کے رہنے والوں کا سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:64
مَا كَانَ لِیَ مِنْ عِلْمٍۭ بِالْمَلَاِ الْاَعْلٰۤى اِذْ یَخْتَصِمُوْنَ میرے پاس علم نہیں ہے اعلی سرداروں کا جب وہ (آپس میں) جھگڑے آپﷺ کے بارے 38:69
ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُوْنَ پھر بے شک تم،قیامت کے دن اپنے رب کے ہاں تم جھگڑو گے یوم قیامت 39:31
اَوَ مَنْ یُّنَشَّؤُا فِی الْحِلْیَةِ وَ هُوَ فِی الْخِصَامِ غَیْرُ مُبِیْنٍ یا کیا وہ (لڑکی) جو ظاہری زیور میں پرورش پاتی ہے،اور وہ جھگڑے (بحث) میں غیر واضح ہے (وہ لوگ خدا کے لیے پسند کرتے ہیں)؟ بیٹی کی پیدائش 43:18
بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُوْنَ نہیں، وہ ایک جھگڑالو قوم ہیں ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:58
قَالَ لَا تَخْتَصِمُوْا لَدَیَّ وَ قَدْ قَدَّمْتُ اِلَیْكُمْ بِالْوَعِیْدِ وہ (اللہ باری تعالی) کہے گا: میری موجودگی میں نہ جھگڑو، اور میں تمہاری طرف پہلے ہی (دنیاوی زندگی میں) دھمکی بھیج چکا تھا قیامت 50:28