روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ یَسْتَبْشِرُوْنَ بِالَّذِیْنَ لَمْ یَلْحَقُوْا بِهِمْ مِّنْ خَلْفِهِمْ١ۙ | اور وہ خوش(مطمئن) ہیں ان لوگوں سے بھی جو اُن سے نہیں ملے ہیں اور ان کے پیچھے رہ گے ہیں | فی سبیل اللہ قتل ہونے والے | 3:170 |
| تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ | مجھے مسلمان (فرمانبردار)کی موت دینا اور مجھے نیک لوگوں سے جوڑ دینا | یوسفؑ کی کہانی | 12:101 |
| رَبِّ هَبْ لِیْ حُكْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَۙ | میرے رب! مجھے حکمت (عقل) عطا فرما. اور مجھے نیک لوگوں سے جوڑ (ملا)دے | ابراہیم ؑ کے بارے | 26:83 |
| قُلْ اَرُوْنِیَ الَّذِیْنَ اَلْحَقْتُمْ بِهٖ شُرَكَآءَ كَلَّا١ؕ بَلْ هُوَ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ | (آپﷺ) کہیں: مجھے وہ لوگ دکھاؤ جن کو تم نے شریک بنا کر اس (اللہ) کے ساتھ ملا رکھا ہے. نہیں.: وہ اللہ ہے زبردست طاقتور عقلمند ہے | سوال | 34:26 |
| اَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّیَّتَهُمْ وَ مَاۤ اَلَتْنٰهُمْ مِّنْ عَمَلِهِمْ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ | ، تو ہم اُن کو ان کی اولاد سے ملا دیں گے، اور ہم اُن کے (دنیاوی زندگی میں) کئے ہوئے عمل میں سے ذرا بھی اُن کو محروم نہیں کریں گے | ایک اصول | 52:21 |
| وَّ اٰخَرِیْنَ مِنْهُمْ لَمَّا یَلْحَقُوْا بِهِمْ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ | اور اُن میں سے دوسرے بھی جو ابھی ان (ایمان والوں) سے نہیں ملے ہیں (اُن کی طرف بھی بھیجا ہے).اور وہ طاقتور عقلمند ہے | شان باری تعالی | 62:3 |