اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ لَیْسَتِ النَّصٰرٰى عَلٰى شَیْءٍ١۪ اور یہودی کہتے ہیں کہ عیسائی کسی(سچی) چیز پر نہیں یہود و نصاری کی باتیں 2:113
وَّ قَالَتِ النَّصٰرٰى لَیْسَتِ الْیَهُوْدُ عَلٰى شَیْءٍ١ۙ وَّ هُمْ یَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودی کسی (سچی )چیز پر نہیں ؛ اور وہ( دونوں ہی) کتاب (الہی) پڑھتے ہیں یہود و نصاری کی باتیں 2:113
لَیْسَ الْبِرَّ اَنْ تُوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیرو نیکی کی تعریف 2:177
وَ لَیْسَ الْبِرُّ بِاَنْ تَاْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ ظُهُوْرِهَا وَ لٰكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقٰى١ۚ اور(یہ )نیکی نہیں کہ تم (مسلمان) اپنے گھروں میں ان کے پیچھے (کے راستوں )سے آﺅ، بلکہ نیک وہ (انسان) ہے جو تقوی کرے محکم اور منفرد ایت 2:189
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ١ؕ تم پر گناہ نہیں اگر تم(حج کے دنوں میں) اپنے رب کا فضل (روزی، تجارت سے) چاہو حج اور عمرہ 2:198
لَیْسَ عَلَیْكَ هُدٰهُمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ اُن(لوگوں)کی ہدایت آپؐ پر( فرض) نہیں ہے، لیکن اللہ ہدایت دیتا ہے جس کو چاہتا ہے صدقات کے بارے 2:272
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ١ؕ وَ لَیْسَ الذَّكَرُ كَالْاُنْثٰى١ۚ اور اللہ (توبہتر طور پر ) اُس کوجانتا تھا جو اُس کے ہاں جنم ہوا ۔۔۔ اورمذکر (مرد) نہیں ہوتا جیسے کہ مونث(عورت) مریم کی پیدائش 3:36
فَلِمَ تُحَآجُّوْنَ فِیْمَا لَیْسَ لَكُمْ بِهٖ عِلْمٌ پھر کیوں تم اُس میں بحث کرتے ہو جس کے متعلق تمہیں کچھ علم ہی نہیں ہے؟ اہل کتاب اور ابراہیم 3:66
فَمَنْ شَرِبَ مِنْهُ فَلَیْسَ مِنِّیْ١ۚ وَ مَنْ لَّمْ یَطْعَمْهُ فَاِنَّهٗ مِنِّیْۤ اِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةًۢ بِیَدِهٖ١ۚ اور جو کوئی اس (پانی ) کو نہیں چکھے گا پھر بے شک وہ مجھ میں سے ہے، ماسوائے اس کے کہ جو کوئی اپنے ہاتھ کے چلو سے (پانی ) لے گا طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً حَاضِرَةً تُدِیْرُوْنَهَا بَیْنَكُمْ فَلَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَلَّا تَكْتُبُوْهَا ماسوائے کہ کاروبار(تجارت) موجود(حاضر) چیز کا ہو اور اس (چیز)کوتم اپنے درمیان ہاتھوں ہاتھ تبادلہ کر لوپھر( اس صورت میں) تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم اس ( ایسے لین دین) کو نہ لکھو قرضہ کی لکھائی 2:282
وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَلَیْسَ مِنَ اللّٰهِ فِیْ شَیْءٍ اِلَّاۤ اَنْ تَتَّقُوْا مِنْهُمْ تُقٰةً١ؕ پھر اُس کا اللہ سے کسی چیز میں کچھ (تعلق)نہیں ماسوائے کے کہ تم (مومنین) اُن (کافرین) سے بچاﺅ کرو ایک تحفظ(کے طور پر) حکم 3:27
لَیْسُوْا سَوَآءً١ؕ مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اُمَّةٌ قَآئِمَةٌ وہ ایک جیسے نہیں ہیں اہلِ کتاب میں سے (عقیدے کی) مستحکم (قائم) ایک اُمت ہے (اہلِ کتاب) 3:113
وَ لَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیْثَ مِنْهُ تُنْفِقُوْنَ وَ لَسْتُمْ بِاٰخِذِیْهِ اِلَّاۤ اَنْ تُغْمِضُوْا فِیْهِ١ؕ اور تم اُس(مال) میں سے برُی چیز نہ چاہو کہ تم خرچ کرواور تم اُس(بُری چیز) کو ہر گز نہیں لو گے ماسوائے کہ تم اس میں چشم پوشی کر لو خرچ کرنے کے بارے 2:267
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَیْسَ عَلَیْنَا فِی الْاُمِّیّٖنَ سَبِیْلٌ١ۚ یہ اس لیے کہ بے شک وہ کہتے ہیں: ہم پر جاہلوں ( غیر اہلِ کتاب) کے بارے میں کوئی پکڑ (الزام) نہیں اہل کتاب کے بارے 3:75
لَیْسَ لَكَ مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ اَوْ یُعَذِّبَهُمْ فَاِنَّهُمْ ظٰلِمُوْنَ آپؐ کو معاملے میں سے کسی چیز کا اختیارنہیں ( کہ) یا وہ (اللہ) اُن (کافرین)پر رحم کرے یا اُن کو عذاب دے؛ پھر بے شک وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں کافرین کے بارے 3:128
یَقُوْلُوْنَ بِاَفْوَاهِهِمْ مَّا لَیْسَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ؕ وہ (منافقین) اپنے منہ سے کہتے ہیں جواُن کے دلوں میں نہیں ہوتا ہے جنگ اُحد 3:167
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۚ پچھلی ایت سے تسلسل 3:182
وَ لَیْسَتِ التَّوْبَةُ لِلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ١ۚ توبہ (کی قبولیت) اُن کے لیے نہیں جو بُرائی (گناہ) کرتے رہتے ہیں، توبہ کے بارے 4:18
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ اَلْقٰۤى اِلَیْكُمُ السَّلٰمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا١ۚ اور تم نہ کہو اُس کو جو( انسان) تمہیں امن پیش کرتا ہوکہ تم تومومن نہیں ہو جنگ کے اصول 4:94
فَلَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَقْصُرُوْا مِنَ الصَّلٰوةِ١ۖۗ تو تم پر گناہ نہیں اگر تم نماز میں(قصر) کمی کر لو اگر کافرین کے حملے کا خوف ہو تو 4:101
لَیْسَ بِاَمَانِیِّكُمْ وَ لَاۤ اَمَانِیِّ اَهْلِ الْكِتٰبِ١ؕ نہ ہی یہ (جنت میں داخل کرنے کا فیصلہ) تمہاری (یعنی مسلمانوں کی) خواہشات اور نہ ہی اہلِ کتاب کی خواہشات کے مطابق ہو گا منفرد آیت 2:123
اِنِ امْرُؤٌا هَلَكَ لَیْسَ لَهٗ وَلَدٌ اگر ایک مرد مرجاتا ہے اس کی کوئی اولاد نہیں وراثت کے بارے 4:175
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لَسْتُمْ عَلٰى شَیْءٍ (آپؐ) کہیں: اے اہلِ کتاب! تم کسی چیز پر نہیں ہو سکتے کتب الہی کی اہمیت 5:68
لَیْسَ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جُنَاحٌ جو لوگ مانتے (تسلیم کرتے) ہیں ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں ان پر اُس میں کوئی گناہ نہیں ہے حلال و طیب کھانے میں 5:93
اَنْ اَقُوْلَ مَا لَیْسَ لِیْ١ۗ بِحَقٍّ کہ میں وہ کہتا جس کا مجھے حق نہیں تھا عیسی کا جواب 5:116
قَالَ اَلَیْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ١ؕ وہ (رب) کہے گا: کیا یہ (نئی زندگی )حق(حقیقت) نہیں ہے؟ قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:30
لَیْسَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ (کہ) اُن کے لیے اُس (رب) کے سوا (علاوہ) منفرد آیت 6:51
١ؕ اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَعْلَمَ بِالشّٰكِرِیْنَ کیا اللہ شکر کرنیوالوں کو نہیں جانتا ہے؟ نبی اکرمﷺ کے بارے 6:53
١ؕ قُلْ لَّسْتُ عَلَیْكُمْ بِوَكِیْلٍؕ (آپؐ) کہیں: کہ میں تم پرایک وکیل (ذمہ دار) نہیں ہوں آپﷺ کے متعلق 6:66
١ۖۗ لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیْعٌ١ۚ اُس (انسان) کے لیے اللہ کے سوانہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی شفاعت کرنے والا ہے منفرد آیت 6:70
لَّیْسُوْا بِهَا بِكٰفِرِیْنَ جو ان سے کافرین(انکار کرنیوالے) نہیں ہوں گے آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام 6:89
لَیْسَ بِخَارِجٍ مِّنْهَا واُس(تاریکی) سے وہ نکل ہی نہ سکے؟ ا سوالیہ آیت 6:122
لَّسْتَ مِنْهُمْ فِیْ شَیْءٍ١ؕ آپؐ کا اُن سے کسی چیز میں کچھ( تعلق) نہیں ہے محکم آیت 6:159
قَالَ یٰقَوْمِ لَیْسَ بِیْ ضَلٰلَةٌ اُس ( نوح) نے کہا: اے میری قوم! میں گمراہ نہیں ، نوح ؑ کے بارے 7:61
قَالَ یٰقَوْمِ لَیْسَ بِیْ سَفَاهَةٌ وَّ اُس ( ھود ؑ) نے کہا: اے میری قوم! مجھ میں کوئی حماقت نہیں ہے ھود ؑ کے بارے 7:67
وَ اَشْهَدَهُمْ عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ١ؕ اور اُن کو اُن کی جانوں پر گواہ بنایا:(کہ) کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ قوم موسی 7:172
وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۙ اور کہ اللہ اپنے بندوں کے لیے ظالم نہیں ہے جنگ بدر 8:51
لَیْسَ عَلَى الضُّعَفَآءِ وَ لَا عَلَى الْمَرْضٰى (تو) نہ کمزور پراورنہ مریض پراور نہ اُن جہاد سے بھاگنے والے 9:91
اَلَا یَوْمَ یَاْتِیْهِمْ لَیْسَ مَصْرُوْفًا عَنْهُمْ کیا نہیں (جس) دن یہ (عذاب) اُن کو آ ئے گا ،تو اُن سے ٹلے گانہیں موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر 11:8
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَیْسَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ یہی لوگ ہیں ،اُن کے لیے آخرت میں کچھ نہیں ہو گا دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے 11:16
قَالَ یٰنُوْحُ اِنَّهٗ لَیْسَ مِنْ اَهْلِكَ١ۚ اُس (باری تعالی) نے کہا: اے نوح ! بے شک! وہ (یعنی بیٹا) تیرے گھر والوں میں سے نہیں ہے نوحؑ کے بارے میں 11:46
فَلَا تَسْئَلْنِ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ ، پھر تُو مجھ سے نہ پُوچھ جس کے بارے تمہیں علم نہیں ہے نوحؑ کے بارے میں 11:46
اَنْ اَسْئَلَكَ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ کہ میں تجھ سے پُوچھوں جس کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے نوحؑ کے بارے میں 11:47
١ؕ اَلَیْسَ مِنْكُمْ رَجُلٌ رَّشِیْدٌ کیا تم میں سے کوئی ایک بھی اصول پرست آدمی نہیں ہے ابراہیمؑ کے بارے 11:78
اَلَیْسَ الصُّبْحُ بِقَرِیْبٍ کیا صبح قریب ہی نہیں ہے؟ لوطؑ کے بارے 11:81
وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَسْتَ مُرْسَلًا١ؕ اور جو (لوگ)کفر کرتے ہیں کہتے ہیں: آپؐ( اللہ کے )رسول نہیں ہیں آپﷺ کے بارے 13:43
وَ جَعَلْنَا لَكُمْ فِیْهَا مَعَایِشَ وَ مَنْ لَّسْتُمْ لَهٗ بِرٰزِقِیْنَ اور ہم نے تمہارے لیے اس (زمین)میں روزی کا ذریعہ بنایا ہے، اور اُن کے لیے بھی جن کو تم (لوگ) کچھ (رزق)نہیں دیتے ہو شان باری تعالی 15:20
اِنَّ عِبَادِیْ لَیْسَ لَكَ عَلَیْهِمْ سُلْطٰنٌ بے شک! میرے بندے، تیرے لیے اُن پر اختیار نہیں ہے اللہ باری تعالی کو ابلیس کو جواب 15:42
اِنَّهٗ لَیْسَ لَهٗ سُلْطٰنٌ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بے شک! اُس کا اُن لوگوں پرکوئی اختیار(طاقت) نہیں ہے جو ایمان والے ہیں (شیطان)کا 16:99
وَ لَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ اُس (چیز) کی پیروی نہ کر جس کے بارے میں تجھ کو علم نہیں ہے محکم آیت 17:36
اِنَّ عِبَادِیۡ لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ بے شک! میرے (مخلص) بندے!۔۔ اُن پر تو تیرے لیے کوئی اختیار(طاقت)نہیں، اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ 17:65
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ یَدٰكَ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ۠ (یہ کہا جائے گا):یہ(آگ میں جلنا)اُس وجہ سے ہے جو تیرے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا تھا، اور بےشک ! اللہ تو اپنے بندوں کے لئے ظالم نہیں ہے بغیر علم اللہ کے بارے بحث کرنے والا 22:10
وَّ مَا لَیْسَ لَهُمْ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ اور اُن(لوگوں) کواس بارے میں ہرگز کوئی علم بھی نہیں ہے. اللہ کے سوا عبادت کرنے والے 22:71
مَّا لَیْسَ لَكُمْ بِهٖ عِلْمٌ وَّ تَحْسَبُوْنَهٗ هَیِّنًا١ۖۗ جس کے بارے میں تمہیں علم نہیں تھا،اور(پھر)تم نے اُس (یعنی ایسا کرنے) کوایک معمولی بات جانا تاریخی واقعہ 24:15
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ مَسْكُوْنَةٍ فِیْهَا مَتَاعٌ لَّكُمْ١ؕ تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم بے آبادگھروں میں داخل ہو جاؤ اُن میں تمہارے لئے آ سانی (متاع) ہو. معاشرتی اداب 24:29
لَیْسَ عَلَیْكُمْ وَ لَا عَلَیْهِمْ جُنَاحٌۢ بَعْدَهُنَّ١ؕ اُن(تین وقتوں) کے بعدنہ تم پر اور نہ ہی اُن پر گناہ ہے، فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد 24:57
فَلَیْسَ عَلَیْهِنَّ جُنَاحٌ اَنْ یَّضَعْنَ ثِیَابَهُنَّ غَیْرَ مُتَبَرِّجٰتٍۭ بِزِیْنَةٍ پھراُن پر گناہ نہیں اگر وہ زیبائش کی نمائش کے بغیر اپنے کپڑے(چادر وغیرہ) اتار لیں محکم آیت 24:60
لَیْسَ عَلَى الْاَعْمٰى حَرَجٌ اندھے پر الزام نہیں محکم آیت 24:61
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَاْكُلُوْا جَمِیْعًا اَوْ اَشْتَاتًا١ؕ . تم پر گناہ نہیں اگر تم اکھٹے مل کر یا الگ الگ ہو کر کھاؤ. محکم آیت 24:61
وَ اِنْ جَاهَدٰكَ لِتُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا١ اور اگر وہ (والدین) تیری کوشش کریں کہ تُو مجھ سے شرک کرے جس کے بارے میں تمہیں علم نہیں تو پھر اُن(والدین) کا کہنا نہ مانو. والدین کے بارے 29:8
اَوَ لَیْسَ اللّٰهُ بِاَعْلَمَ بِمَا فِیْ صُدُوْرِ الْعٰلَمِیْنَ کیا اللہ اُس سے باخبر نہیں جوتمام مخلوق کے سینوں میں ہے؟ انسان کا دوغلاپن 29:10
اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْكٰفِرِیْنَ کیا جہنم میں کافرین کے لیے ایک گھر نہیں ہے؟ مشرکین 29:68
وَ اِنْ جَاهَدٰكَ عَلٰۤى اَنْ تُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ۙ اور اگر وہ تیرے لیے کوشش کریں کہ تُو مجھ سے شرک کرے جس کے بارے میں تجھ کو علم نہیں ہے والدین کے متعلق 31:15
وَ لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ فِیْمَاۤ اَخْطَاْتُمْ بِهٖ١ۙ وَ لٰكِنْ مَّا تَعَمَّدَتْ قُلُوْبُكُمْ١ؕ اور تم پر گناہ نہیں ہے اگر تم سے کوئی اس بارے میں (نہ چاہتے ہوئے) خطا ہو جائے، لیکن جو تمہارے دلوں نے ارادہ کر کے کی ہو (اُس پر گناہ ہے) احکامات 33:5
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَسْتُنَّ كَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ اے نبی ﷺ کی بیویو! نہیں ہو تم جیسے کہ عورتوں میں سے کوئی ایک(عورت) ہو. نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:32
اَوَ لَیْسَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اس پر طاقت نہیں رکھتا کہ وہ ان جیسوں کوپیدا کردے؟ شان باری تعالی 36:81
اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْكٰفِرِیْنَ کیا کافرین (نہ ماننے والوں) کے لیے جہنم میں ایک ٹھکانا نہیں ہو گا؟ اللہ پر ایک جھوٹ بولتا،اور سچائی کو جھٹلاتا 39:32
اَلَیْسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبْدَهٗ١ؕ وَ یُخَوِّفُوْنَكَ بِالَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟ اوروہ (کافرین) آپﷺ کو اُن سے ڈرائیں گے جو اُس(اللہ) کے سوا ہیں؟ متقین کے لیے 39:36
اَلَیْسَ اللّٰهُ بِعَزِیْزٍ ذِی انْتِقَامٍ .کیا اللہ طاقتورانتقام والا نہیں ہے؟ ایک اصول 39:37
١ؕ اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْمُتَكَبِّرِیْنَ . کیا جہنم میں ہی تکبر (غرور) کرنے والوں کے لیے ٹھکانا نہیں ہے؟ اللہ پر جھوٹ بولنا 39:60
تَدْعُوْنَنِیْ لِاَكْفُرَ بِاللّٰهِ وَ اُشْرِكَ بِهٖ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ تم مجھے اللہ سے کفر کرنے اور اُس سے شرک کرنے کی طرف بلاتے ہو مجھے اُس (یعنی ایسا کرنے)کے بارے علم نہیں ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:42
لَا جَرَمَ اَنَّمَا تَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَیْهِ لَیْسَ لَهٗ دَعْوَةٌ فِی الدُّنْیَا وَ لَا فِی الْاٰخِرَةِ واقعی، تم مجھے صرف اُس کی طرف بلاتے ہو، (کہ)نہ اُس کادنیا میں اورنہ ہی آخرت میں کوئی دعوی ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:43
لَیْسَ كَمِثْلِهٖ شَیْءٌ١ۚ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ .اُس (اللہ) کی طرح کی کوئی بھی چیزنہیں ہے؛ اور وہ سنتا دیکھتا ہے شان باری تعالی 42:11
قَالَ یٰقَوْمِ اَلَیْسَ لِیْ مُلْكُ مِصْرَ وَ هٰذِهِ الْاَنْهٰرُ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِیْ١ۚ اُس نے کہا:اے میری قوم! کیا میرے لیے ہی نہیں ہے مصر کی بادشاہی اور یہ نہریں جو میرے زیر سایہ بہہ رہی ہیں؟ موسیؑ کے بارے 43:51
وَ مَنْ لَّا یُجِبْ دَاعِیَ اللّٰهِ فَلَیْسَ بِمُعْجِزٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَیْسَ لَهٗ مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءُ١ؕ اور جو اللہ کے پکارنے والے کو جواب نہیں دیتا پھروہ زمین میں فرار نہیں ہو سکتا، اور اُس (ایسے شخص) کے لیے اُس (اللہ) کے سوا کوئی بچانے والے دوست (اولیاء) نہیں ہیں قرآن اور جنات 46:32
وَ یَوْمَ یُعْرَضُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَلَى النَّارِ١ؕ اَلَیْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ١ؕ اور (اُس) دن جب کافرین کو آگ پر سامنے کر دیا جائے گا کیا یہ حق نہیں ہے؟ (تو اُن سے پوچھا جائے گا) 46:34
یَقُوْلُوْنَ بِاَلْسِنَتِهِمْ مَّا لَیْسَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ؕ وہ اپنی زبانوں سے کہتے ہیں جواُن کے دلوں میں نہیں ہے جنگ میں نہ جانے والے 48:11
لَیْسَ عَلَى الْاَعْمٰى حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْاَعْرَجِ حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْمَرِیْضِ حَرَجٌ اندھے پر کوئی الزام نہیں ہے، نہ ہی لنگڑے پر الزام ہے، نہ ہی بیمار پر الزام ہے (کہ وہ لڑائی پر نہیں جا سکتے). تاریخی آیت 48:17
وَ اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰىۙ اورکہ انسان کے لئے نہیں ہے ماسوائے جس کی کہ وہ کوشش کرتا ہے (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا 53:39
لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌؕ اللہ کے سواکوئی بھی اُس کا ظاہر (دور)کرنے والا نہیں ہے آنے والی چیز 53:58
لَیْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌۘ اُس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں ہے۔۔ قیامت کا 56:2
وَ لَیْسَ بِضَآرِّهِمْ شَیْئًا اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ ؛ اور وہ (شیطان)اُن کو کسی چیز کا بھی نقصان نہیں دے سکتا ماسوائے کہ اللہ کا حکم ہو. احکامات 58:10
فَلَیْسَ لَهُ الْیَوْمَ هٰهُنَا حَمِیْمٌۙ پس، آج اس کے لئے یہاں بھی کوئی محبت کرنے والا نہیں ہے جس کو کتاب باہیں ہاتھ میں دی جاے گی 69:35
لِّلْكٰفِرِیْنَ لَیْسَ لَهٗ دَافِعٌۙ کافرین کے لئے، اُس کو کوئی بھی دور نہیں کر سکتا عذاب 70:2
اَلَیْسَ ذٰلِكَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یُّحْیَِۧ الْمَوْتٰى کیا وہ اس پر قادر نہیں کہ مرے ہوئے کو(دوبارہ) زندگی دے دے؟ قدرت الہی، اور سوال 75:40
لَیْسَ لَهُمْ طَعَامٌ اِلَّا مِنْ ضَرِیْعٍۙ اُن کے لئے کوئی کھانا نہیں ماسوائے کڑوے کانٹے والے جھاڑ سے قیامت کے دن 88:6
لَسْتَ عَلَیْهِمْ بِمُصَۜیْطِرٍۙ آپﷺ بالکل اُن (لوگوں) پر ایک نگہبان نہیں ہیں. (کہ وہ نصیحت کے بعد کیا کرتے ہیں) 88:22
اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠ کیا اللہ حاکمین(فیصلہ کرنے والوں) کا حاکم( فیصلہ کرنے والا) نہیں ہے؟ ایک سوال 95:8