روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالُوْۤا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍ١ۚ | اُنہوں نے کہا: (کیا ہی) اُلجھے ہوئے خواب ہیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:44 |
| بَلْ قَالُوْۤا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍۭ | نہیں! وہ (ظالم)کہتے ہیں اُلجھائے ہوئے خواب ہیں؛ | نافرمان لوگوں کا کہنا | 21:5 |
| وَ خُذْ بِیَدِكَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِّهٖ وَ لَا تَحْنَثْ١ؕ | (اور یہ اُس سے کہا گیا): اپنے ہاتھ سے ایک شاخ کو پکڑ اور اُس سے مار، اور(اپنے کئے ہوئے) عہد کو نہ توڑ. | ایوبؑ کے بارے | 38:44 |