روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ | اور ہم نے اُن (انبیاء)کے نقش قدم پر عیسٰی ؑ ابنِ مریم ؑکو پابند کیا | انجیل و عیسی ابن مریم | 5:46 |
| قَالُوْا تَاللّٰهِ لَقَدْ اٰثَرَكَ اللّٰهُ عَلَیْنَا | اُنہوں نے کہا: اللہ کی قسم، واقعی اللہ نے تمہیں ہم پر ترجیح (فضیلت)دی ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:91 |
| فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ | پھر کیا ایسا ہے (کہ) آپؐ اپنی جان کو ان (لوگوں) کے نقش قدم پر پھاڑ دیں گے | (کہ اللہ کا کوئی بیٹا نہیں) | 18:6 |
| فَارْتَدَّا عَلٰۤى اٰثَارِهِمَا قَصَصًاۙ | . پھر وہ تلاش کرتے ہوئے اپنے (قدموں کے) نشانوں پر واپس مڑے | موسیؑ کا سفر | 18:63 |
| قَالُوْا لَنْ نُّؤْثِرَكَ عَلٰى مَا جَآءَنَا مِنَ الْبَیِّنٰتِ | انہوں نے کہا: ہم تمہیں برتری نہیں دیتے اُس پر جو واضح نشانیوں سے ہم تک آ چکی ہیں | فرعون اور جادوگر | 20:72 |
| قَالَ هُمْ اُولَآءِ عَلٰۤى اَثَرِیْ | اُس (موسی ؑ) نے کہا: وہ میرے اثر (نقشِ قدم) پر ہونے کے قریب ہیں | موسیؑ کے بارے | 20:84 |
| فَقَبَضْتُ قَبْضَةً مِّنْ اَثَرِ الرَّسُوْلِ فَنَبَذْتُهَا | پھر میں نے ایک رسول کے قدموں سے مٹھی بھر قبضے کر لی، اور پھر اس (خاک) کو پھینک دیا. | موسی ؑ اس کی قوم | 20:96 |
| فَانْظُرْ اِلٰۤى اٰثٰرِ رَحْمَتِ اللّٰهِ كَیْفَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ | چنانچہ دیکھو! اللہ کی رحمت کے اثرات کی طرف: (کہ) کسطرح سے وہ زمین کو اُس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے | شان باری تعالی | 30:50 |
| اِنَّا نَحْنُ نُحْیِ الْمَوْتٰى وَ نَكْتُبُ مَا قَدَّمُوْا وَ اٰثَارَهُمْ١ۣؕ | بے شک! ہم، ہم ہی مرے ہووں کو زندہ کرتے ہیں اور ہم لکھتے ہیں جو وہ (لوگ) آگے روانہ کرتے ہیں، اور اُن کے (چھوڑے ہوئے) نشانات کو بھی | شان باری تعالی | 36:12 |
| فَهُمْ عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ یُهْرَعُوْنَ | پھر وہ اُن(باپ دادا) کے نقش قدم پر دوڑے جا رہے ہیں۔ | ظالمین | 37:70 |
| ١ؕ كَانُوْا هُمْ اَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَّ اٰثَارًا فِی الْاَرْضِ | ان (موجودہ لوگوں) سے قوت میں شدید اور زمین میں نقش چھوڑنے والے تھے | پہلے سے گذرے ہوے لوگ | 40:21 |
| ١ؕ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْهُمْ وَ اَشَدَّ قُوَّةً وَّ اٰثَارًا فِی الْاَرْضِ | وہ (پہلے والے لوگ) ان سے اکثر(زیادہ) تھے اورقوت کے شدید اور زمین میں نقش و اثار والے تھے | شان باری تعالی | 40:82 |
| بَلْ قَالُوْۤا اِنَّا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤى اُمَّةٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ مُّهْتَدُوْنَ | نہیں، وہ (مشرک)کہتے ہیں: بے شک ہم نے اپنے باپ داداکو ایک مذہب (طور طریقے) پر پایا، اور بے شک ہم ان کے نقش قدم پرہدایت پا رہے ہیں. | (مشرکین) | 43:22 |
| اِنَّا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤى اُمَّةٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ مُّقْتَدُوْنَ | بے شک ہم نے اپنے باپ داد کو ایک مذہب(طور طریقے) پر پایا اور بے شک! ہم بھی اُن کے نقش قد م پر چل رہے ہیں | رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ | 43:23 |
| اِیْتُوْنِیْ بِكِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ هٰذَاۤ اَوْ اَثٰرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ | اگر تم لوگ واقعی سچے ہو، تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یاعلم میں سے کوئی نقش میرے پاس لاؤ. | (کہ اللہ کے سوا کسی اور کو بھی پکارا جا سکتا ہے) | 46:4 |
| سِیْمَاهُمْ فِیْ وُجُوْهِهِمْ مِّنْ اَثَرِ السُّجُوْدِ١ؕ | . اُن کی نشانات اُن کے ماتھوں پر سجدے کے اثر سے ہیں. | ایک حقیقت | 48:29 |
| ثُمَّ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِرُسُلِنَا | پھر ہم نے اُن کے نقش قدم پر اپنے رسولوں کو بھیجا؛ | رسولوں کا سلسلہ | 57:27 |
| وَ یُؤْثِرُوْنَ عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ وَ لَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ١۫ؕ | اور وہ اپنے اوپر (ان مہاجرین کو) ترجیح دیتے ہیں اور چاہے غریبی ان کوآ جائے. | مہاجر اور انصار | 59:9 |
| فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُۙ | پھر اُس نے کہا: نہیں ہے یہ ماسوائے جادو کے جو پرانے وقت سے آ رہا ہے؛ | قرآن | 74:24 |
| وَ اٰثَرَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاۙ | اور دنیا وی زندگی کو ہی ترجیح دی ہو گی | قیامت | 79:38 |
| بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا٘ۖ | نہیں تم (لوگ)تو دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو | لوگوں کا رویہ | 87:16 |