روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللّٰهِ كَمَنْۢ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰهِ | کیاوہ (انسان)جو اللہ کی خوشنودی (رضا) کی پیروی کرتا ہے ایسا ہے جواللہ سے غصہ (غضب) حاصل کرتا ہے | منفرد ایت | 3:162 |
| اَنْ سَخِطَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ | کہ اللہ اُن پر ناراض ہو ا | اہل کتاب | 5:80 |
| وَ اِنْ لَّمْ یُعْطَوْا مِنْهَاۤ اِذَا هُمْ یَسْخَطُوْنَ | ، اور اگر اُن کو اُن میں سے کچھ نہیں دیا جاتا، اُسی وقت! وہ غصے میں آ جاتے ہیں | جہاد سے جی چرانے والے | 9:58 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمُ اتَّبَعُوْا مَاۤ اَسْخَطَ اللّٰهَ وَ كَرِهُوْا رِضْوَانَهٗ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ۠ | وہ اس لئے ہو گا کہ بے شک اُنہوں نے پیروی کی(اُس کی) جو اللہ کو غصہ دلواتی ہے، اور نفرت کی(اُس سے) جو کہ اللہ کو پسند ہے. پھراُس نے اُن کے اعمال ضائع کر دئیے. | جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں | 47:28 |