روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خُلَّةٌ وَّ لَا شَفَاعَةٌ١ؕ | ائے ایمان والو! خرچ کرو اُس میں سے جو (مال)ہم نے تمہیں دیا ہے اس سے قبل کہ ایک ایسا دن آجائے جس میں نہ کاروبار ہو گااورنہ دوستی ہو گی اور نہ ہی شفاعت ہو گی | محکم ایت | 2:253 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْۤا اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰوا١ۘ وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا | یہ اس لئے ہے کہ وہ کہتے ہیں : سود بھی کاروبار(تجارت) کی طرح ہی تو ہے؛ اور ﷲ نے کاروبار (تجارت) کو حلال اور سود کو حرام کیا ہے | سود کے بارے | 2:275 |
| وَ اَشْهِدُوْۤا اِذَا تَبَایَعْتُمْ١۪ وَ لَا یُضَآرَّ كَاتِبٌ وَّ لَا شَهِیْدٌ١ؕ۬ | اور جب تم سودے کرو تو گواہ رکھا کرو، اور تکلیف نہ دو کاتب (لکھنے والے) کو (لکھائی کرنے کی وجہ سے) اور نہ ہی گواہ کو | قرضہ کی لکھائی | 2:282 |
| فَاسْتَبْشِرُوْا بِبَیْعِكُمُ الَّذِیْ بَایَعْتُمْ بِهٖ١ؕ | چنانچہ تم (مومنین) اپنے سودے پر خوشی مناﺅ جو تم نے اس (اللہ)سے کیا ہے | مومنین جانوں اور مال | 9:111 |
| مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خِلٰلٌ | اس سے پہلے کے ایک دن (موت کا) آجائے اُس میں نہ کاروبار اور نہ (کوئی) دوستی ہو گی | ایمان والوں کو حکم۔ نماز قائم کرو اور رزق کو خرچ | 14:31 |
| لَّهُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ وَّ صَلَوٰتٌ وَّ مَسٰجِدُ یُذْكَرُ فِیْهَا | تو خانقاہیں (تنہائی میں عبادت کرنے کی جگہ)اور گرجے اوریہودیوں کے عبادت خانے اور مسجدیں واقعی گرا(برباد) کر دیئے جاتے | اور اگر اللہ انسانوں کو، اُن میں سے بعض کوبعضوں سے دفع نہ کروائے | 22:40 |
| رِجَالٌ١ۙ لَّا تُلْهِیْهِمْ تِجَارَةٌ وَّ لَا بَیْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ | مرد، اُن کو نہ تجارت اور نہ ہی خرید و فروخت (کاروبار) اللہ کے ذکر | شان باری تعالی | 24:37 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ یُبَایِعُوْنَكَ اِنَّمَا یُبَایِعُوْنَ اللّٰهَ١ؕ یَدُ اللّٰهِ فَوْقَ اَیْدِیْهِمْ | بے شک! جو آپﷺ سے بیعت(وفاداری کا حلف) کرتے ہیں، وہ صرف اللہ سے بیعت کرتے ہیں. اللہ کا ہاتھ اُن کے ہاتھوں کے اوپر ہے | ایک اصول | 48:10 |
| لَقَدْ رَضِیَ اللّٰهُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ | واقعی اللہ مومنین سے بہت راضی ہوا تھا جب اُنہوں درخت کے نیچے آپﷺ سے بیعت کی تھی، | تاریخی آیت | 48:18 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا جَآءَكَ الْمُؤْمِنٰتُ یُبَایِعْنَكَ عَلٰۤى اَنْ لَّا یُشْرِكْنَ بِاللّٰهِ شَیْئًا | ے نبیﷺ! اگر مومن عورتیں آپﷺ کے پاس آئیں، تو وہ آپﷺ کو اس پر حلف دیں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہیں کریں گی | مومنات کا حلف | 60:12 |
| فَبَایِعْهُنَّ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پھر آپﷺ اُن کی بیعت(حلف) لیں اور اُن کے لئے اللہ سے معافی مانگیں. بے شک! اللہ معاف درگزر کرتا ہے | مومنات کا حلف | 60:12 |
| فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَ | ، پھر اللہ کے ذکر کی طرف بھاگ آؤ اور کاروبار (سب مشغولیات) کو چھوڑ دو | صلوۃ جمعہ | 62:9 |