روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ۙ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ | ،اُس( اللہ)نے کہا: کیا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا کہ میں (اللہ) آسمانوں اور زمین کا غیب جانتا ہوں؟ | اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ | 2:32 |
| اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ | کیا تم نہیں جانتے ہو کہ اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے؟ | ناسخ اور منسوخ | 2:106 |
| اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ | کیا تم(لوگ) نہیں جانتے ہوکہ بے شک اللہ ، آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اُسی کی ہے ؛ | ایمان والوں کو خطاب | 2:107 |
| : | |||
| : | |||
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ هُمْ اُلُوْفٌ حَذَرَ الْمَوْتِ١۪ | کیا تم نے اُن (لوگوں)کی طرف نہیں دیکھا(یعنی غور کیا)جو موت کے خوف سے اپنے گھروں سے نکل پڑے اور وہ (گنتی کے )ہزاروں میں تھے | تاریخی ایت | 2:243 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الْمَلَاِ مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰى١ۘ | کیا تم نے موسی ؑ کے بعد بنی اسرائیل کے (ان)سرداروں کی طرف دیکھا(غور کیا)، | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْ حَآجَّ اِبْرٰهٖمَ فِیْ رَبِّهٖۤ اَنْ اٰتٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ١ۘ | کیا آپؐ نے اُس(شخص) کی طرف دیکھاجس نے ابراہیم ؑسے اُس کے رب کے بارے میں حجت (بحث) کی کہ ﷲ نے اُس (شخص) کو بادشاہی دی ہوئی تھی | تاریخی واقعہ | 2:258 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ یُدْعَوْنَ اِلٰى كِتٰبِ اللّٰهِ | کیا آپؐ نے ان لوگوں کی طرف نہیں دیکھا(غور کیا): جن کو کتاب سے ایک حصہ دیا گیا وہ اللہ کی کتاب کی طرف بلائے جاتے ہیں | کتاب اللہ | 3:23 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ | کیا تم نے نہیں دیکھا اُن( لوگوں )کی طرف جن کو کتاب سے ایک حصہ دیا گیا | اہل کتاب | 4:44 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُزَكُّوْنَ اَنْفُسَهُمْ١ؕ | کیا تم نے نہیں دیکھا اُن( لوگوں )کی طرف جو اپنے آپ کو پاکیزہ( خیال) کرتے ہیں؟ | اپنے آپ کو پاکیزہ | 4:49 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ | کیا تم نے نہیں دیکھا ہے اُن( لوگوں)کو جنہیں کتاب سے ایک حصہ دیا گیا ، | اہل کتاب | 4:51 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یَزْعُمُوْنَ اَنَّهُمْ | کیا آپؐ نے اُن لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جو ظاہر تو کرتے ہیں | منفرد آیت | 4:60 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ قِیْلَ لَهُمْ كُفُّوْۤا اَیْدِیَكُمْ | کیا تم نے نہیں دیکھا اُن لوگوں کی طرف جن کو کہا گیا : اپنے ہاتھوں کو (لڑائی سے )روکو | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:77 |
| قَالُوْۤا اَلَمْ تَكُنْ اَرْضُ اللّٰهِ وَاسِعَةً فَتُهَاجِرُوْا فِیْهَا١ؕ | تو (فرشتے) کہیں گے: کیا اللہ کی زمین کشادہ نہیں تھی کہ تم اُس میں ہجرت کر سکتے؟ | اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے | 4:97 |
| قَالُوْۤا اَلَمْ نَكُنْ مَّعَكُمْ | وہ کہتے ہیں: کیا ہم تمہارے ساتھ نہیں ہیں؟ | منافقین | 2:141 |
| قَالُوْۤا اَلَمْ نَسْتَحْوِذْ عَلَیْكُمْ | وہ(منافقین)کہتے ہیں: کیا ہم تم پر طاقت والے نہیں تھے (کہ تمہارے خلاف لڑتے ) | منافقین | 2:141 |
| اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ | کیا تم نہیں جانتے کہ بے شک اللہ ، اُسی کی آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے؟ | چور کی سزا | 5:40 |
| اَلَمْ یَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ | کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ کسطرح ہم نے کتنی ہی بستیاں(نسلیں) اُن سے پہلے ہلاک کیں | کافرین | 6:6 |
| اَلَمْ اَنْهَكُمَا عَنْ تِلْكُمَا الشَّجَرَةِ | : کیا میں نے تمہیں اس درخت سے منع نہیں کیا تھا | آدم اور ابلیس | 7:22 |
| ١ؕ اَلَمْ یَرَوْا اَنَّهٗ لَا یُكَلِّمُهُمْ | کیا وہ (بنی اسرائیل) نہیں دیکھتے تھے کہ بے شک وہ(بچھڑا) نہ تو اُن سے بات (کلام)کر تا تھا | قوم موسی | 7:148 |
| اَلَمْ یُؤْخَذْ عَلَیْهِمْ مِّیْثَاقُ الْكِتٰبِ | کیا اُن پر(یعنی اُن کے ایماءپر بھی) کتابی عہد نہیں کیا گیا تھا | قوم موسی | 7:169 |
| اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّهٗ مَنْ یُّحَادِدِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ | کیا وہ (منافقین) نہیں جانتے کہ جو (شخص)اللہ اور اُس کے رسولؐ کا مقابلہ کرتا ہے، | جہاد پر نہ جانے والے | 9:62 |
| اَلَمْ یَاْتِهِمْ نَبَاُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ | کیا ان (منافقین) کے پاس اُن لوگوں کی خبر نہیں آئی جو ان سے پہلے تھے | منافقین کے بارے | 9:70 |
| اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ سِرَّهُمْ وَ نَجْوٰهُمْ | کیا وہ (منافقین) نہیں جانتے کہ اللہ اُن کے (دلوں کے ) رازوں اور اُن کے مشوروں کو جانتا ہے | منافقین کے متعلق | 9:78 |
| اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ هُوَ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ | کیا وہ(لوگ) نہیں جانتے کہ اللہ ، وہی اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے | توبہ کی قبولیت | 9:104 |
| ١ؕ قَالَ كَبِیْرُهُمْ اَلَمْ تَعْلَمُوْۤا | اُن کے بڑے( بھائی) نے کہا: کیاتم نہیں جانتے کہ | یوسفؑ کی کہانی | 12:80 |
| ١ۚ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ١ۙۚ | اُس (یعقوب ؑ)نے کہا: کیا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا | یوسفؑ کی کہانی | 12:96 |
| اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ | کیا تمہیں خبر نہیں پہنچی اُن لوگوں کی جو تم سے پہلے تھے | لوگوں سے سوال | 14:9 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ | کیا تم (لوگ)نہیں دیکھتے کہ بے شک اللہ نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے؟ | لوگوں سے سوال | 14:19 |
| اَلَمْ تَرَ كَیْفَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَیِّبَةً | کیا تم نہیں د یکھتے ہو کہ اللہ کسطرح سے ایک مثال دیتاہے: ایک پاک کلمہ (کلمہ طیب) کی | لوگوں سے سوال | 14:24 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ بَدَّلُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ كُفْرًا | کیا تم نے نہیں دیکھا ان لوگوں کی طرف جنہوں نے اللہ کی نعمت کو ناشکری (کفر)سے بدل لیا | ایک سوال | 14:28 |
| اَلَمْ یَرَوْا اِلَى الطَّیْرِ مُسَخَّرٰتٍ فِیْ جَوِّ السَّمَآءِ١ؕ | کیا وہ (لوگ)پرندوں کی طرف نہیں دیکھتے (وہ)آسمانی ہوامیں فرمانبردار ہوتے ہیں؟ | شان الہی | 16:79 |
| قَالَ اَلَمْ اَقُلْ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا | اُس (اللہ کے بندے) نے کہا: کیا میں نے نہیں کہا تھاکہ بے شک تہیں میرے ساتھ صبر کرنے کا ہرگز اختیار نہیں؟ | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:72 |
| قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا | اُس (اللہ کے بندے) نے کہا: کیا میں نے تمہیں (اے موسی ؑ) نہیں کہا تھا کہ بے شک! تم میرے ساتھ صبر نہیں کر سکو گے؟ | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:75 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّاۤ اَرْسَلْنَا الشَّیٰطِیْنَ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ تَؤُزُّهُمْ اَزًّاۙ | کیا تم نہیں دیکھتے ہو کہ ہم نے کافرین پرشیطانوں کو بھیج دیتے ہیں کہ وہ ان کو الجھن سے مزید الجھائیں؟ | اللہ کے سوا معبود بنانے والے | 19:83 |
| قَالَ یٰقَوْمِ اَلَمْ یَعِدْكُمْ رَبُّكُمْ وَعْدًا حَسَنًا۬ؕ | ، اور اُس نے کہا: اے میرے لوگو! کیا تمہارے رب نے تم سے ایک اچھا وعدہ نہیں کیا تھا؟ | موسیؑ کے بارے | 20:86 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یَسْجُدُ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ بے شک اللہ،اُسی کو سجدہ کرتے ہیں جو آسمانوں میں ہے ا ور جو زمین میں ہے، ا | سبحان اللہ | 22:18 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً | کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ آسمان سے پانی نازل کرتا ہے | شان باری تعالی | 22:63 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ | کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ نے تمہارے لئے فرمانبردار کیاہے جو کچھ زمین میں ہے | شان باری تعالی | 22:65 |
| لَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ؕ | کیا تم نہیں جانتے کہ بے شک اللہ!وہ جانتا ہے جو آسمانوں میں اور زمین میں ہے؟ | شان الہی | 22:70 |
| اَلَمْ تَكُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ | کیا میری آیات تم پر پڑھی نہ جاتی تھیں پھر تم تھے(کہ) تم اُن (آیات) سے کذب کیا (یعنی جھٹلا یا)کرتے تھے | جن کے وزن ہلکے ہوں گے | 23:104 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُسَبِّحُ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ الطَّیْرُ صٰٓفّٰتٍ١ؕ | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ، اُسی کی تسبیح(بڑھائی)کرتا ہے جوبھی آسمانوں اور زمین میں ہے اور پرندے پرپھیلائے (اللہ کی بڑھائی کرتے ہیں) | لوگوں سے سوال | 24:41 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُزْجِیْ سَحَابًا ثُمَّ یُؤَلِّفُ بَیْنَهٗ | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ،بادل ہانک لاتا ہے پھر اُن کے درمیان ملاپ کر دیتا ہے | شان باری تعالی | 24:43 |
| اَلَمْ تَرَ اِلٰى رَبِّكَ كَیْفَ مَدَّ الظِّلَّ١ۚ | کیا تم نے نہیں دیکھا اپنے رب کی طرف کہ کسطرح وہ سائے کو پھیلاتا ہے۔ | شان باری تعالی | 25:45 |
| قَالَ اَلَمْ نُرَبِّكَ فِیْنَا وَلِیْدًا وَّ لَبِثْتَ فِیْنَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِیْنَۙ | کہا: کیا ہم نے تمہیں اپنے درمیان ایک بچے کی طرح نہیں پالا؟ اور تُو (اے موسی ؑ) واقعی اپنی عمر کے بہت سے سال ہمارے درمیان رہا | موسی ؑ کے بارے | 26:18 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّهُمْ فِیْ كُلِّ وَادٍ یَّهِیْمُوْنَۙ | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی(عنوان، موضوع) میں آوارہ پھرتے ہیں | شاعروں کے بارے | 26:225 |
| اَلَمْ یَرَوْا اَنَّا جَعَلْنَا الَّیْلَ لِیَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا | کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ ہم نے رات کو بنایا تاکہ وہ اس (رات) میں آرام کر سکیں، اور دن کو روشن (بنایا)؟ | اللہ کی تخلیق | 27:86 |
| اَلَمْ تَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ | کیا تم (لوگ)نہیں دیکھتے کہ بے شک اللہ نے تمہارے لیے فرمانبردار کیا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے | سبحان اللہ | 31:20 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِنِعْمَتِ اللّٰهِ لِیُرِیَكُمْ مِّنْ اٰیٰتِهٖ١ؕ | کیا تم نہیں دیکھتے کہ بحری جہاز (کشتیاں) سمندر میں اللہ کی نعمت سے چلتے ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی نشانیوں میں سے دکھائے؟ | سبحان اللہ | 31:31 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ بے شک اللہ آسمان سے پانی نازل کرتا ہے | شان باری تعالی | 35:27 |
| اَلَمْ یَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ اَنَّهُمْ اِلَیْهِمْ لَا یَرْجِعُوْنَؕ | کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ اُن سے پہلے ہم نے کتنی ہی بستیوں کو ہلاک کر دیا، بے شک! وہ(ہلاک ہونے والے) ان کی طرف واپس نہیں آئیں گے؛ | لوگوں کے لیے سبق | 36:31 |
| اَلَمْ اَعْهَدْ اِلَیْكُمْ یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّیْطٰنَ١ۚ | کیا میں نے تمہاری طرف حکم نہ دیا تھا، اے آدم کی اولاد! کہ شیطان کی عبادت نہ کرنا۔ | قیامت کے دن | 36:60 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً | کیا تم نے دیکھتے بے شک اللہ آسمان سے پانی نازل کرتا ہے | شان باری تعالی | 39:21 |
| وَ قَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ | ، اور اس(جہنم) کے سنتری اُن (کافرین)سے کہیں گے: کیا تمہارے پاس تم میں ہی سے رسول نہیں آئے تھے | قیامت کے دن جہنم اور کافرین | 39:71 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ١ؕ اَنّٰى یُصْرَفُوْنَ٤ۖۛۚ | کیا تم نے نہیں دیکھا اُن لوگوں کو جو اللہ کی آیات میں جھگڑتے ہیں، کیسے وہ پھرائے (بھٹکائے)جاتے ہیں!۔۔۔ | شان باری تعالی | 40:69 |
| یُنَادُوْنَهُمْ اَلَمْ نَكُنْ مَّعَكُمْ | وہ (منافق) اُن (ایمان والوں) کو آواز دیں گے: کیا ہم تمہارے ساتھ نہیں تھے؟ | یوم حساب | 57:14 |
| اَلَمْ یَاْنِ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْ تَخْشَعَ قُلُوْبُهُمْ لِذِكْرِ اللّٰهِ وَ مَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ١ۙ | کیا ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے وقت نہیں ہے کہ ان کے دل اللہ کے ذکر کے لئے اور جو نازل ہوا ہے حق سے گڑگڑائیں . | یوم حساب | 57:16 |
| اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ بے شک اللہ جانتا ہے جوکچھ آسمانوں میں ہے ا ور جو کچھ زمین میں ہے؟ | شان باری تعالی | 58:7 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ نُهُوْا عَنِ النَّجْوٰى ثُمَّ یَعُوْدُوْنَ لِمَا نُهُوْا عَنْهُ | کیا تم نہیں دیکھا اُن کی طرف جن کو خفیہ سرگوشیوں (کھسر پھسر) سے منع کر دیا گیا تھا پھر وہ واپس اس کی طرف جاتے ہیں جس سے اُن کو منع کیا گیا تھا | تاریخی آیت | 58:8 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ تَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ | کیا تم نے اُن لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جو اُن لوگوں کو دوست بناتے ہیں جن پر اللہ کا غضب ہے | سوال کیا گیا ہے | 58:14 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ نَافَقُوْا یَقُوْلُوْنَ لِاِخْوَانِهِمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ | کیا تم نے اُن کی طرف نہیں دیکھا جو منافق ہیں وہ اپنے (اُن)بھائیوں سے کہتے ہیں جنہوں نے اہل کتاب میں سے کفر کیا: کہ | اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین | 59:11 |
| اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ | کیا تمہارے پاس اُن کی خبر نہیں آئی جنہوں نے اس سے پہلے کفر کیا تھا | شان باری تعالی | 64:5 |
| تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ | جیسے کہ یہ(جہنم) غیض (غصے، جوش)سے پھٹ پڑے گی. جب بھی ایک (نیا) گروہ اس میں ڈالا جائے گاتو اس کے سنتری ان سے پوچھتے ہیں: کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا؟ | جہنم | 67:8 |
| قَالَ اَوْسَطُهُمْ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ لَوْ لَا تُسَبِّحُوْنَ | کہا اُس نے جو اُن میں سے قدرے بہتر تھا: کیا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا: کیوں تم (اللہ کی) تسبیح نہیں کرتے ہو؟ | باغات والوں کی مثال | 68:28 |
| اَلَمْ تَرَوْا كَیْفَ خَلَقَ اللّٰهُ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًاۙ | کیا تم دیکھتے نہیں کہ کسطرح اللہ نے سات آسمانوں کو اوپر تلے پیدا کیا ہے؟ | نوح ؑ | 71:15 |
| اَلَمْ یَكُ نُطْفَةً مِّنْ مَّنِیٍّ یُّمْنٰىۙ | کیا وہ منی سے ایک قطرہ نہیں تھا جو کہ ٹپکا (نکلا)؟ | انسان کے بارے | 75:37 |
| اَلَمْ نُهْلِكِ الْاَوَّلِیْنَؕ | کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا | ایک سوال | 77:16 |
| اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۙ | کیا ہم نے تمہیں ایک بے قدرے پانی سے پیدا نہیں کیا | ایک سوال | 77:20 |
| اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ كِفَاتًاۙ | کیا ہم نے زمین کو ایک اکھٹا کرنے والی نہیں بنایا | ایک سوال | 77:25 |
| اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِهٰدًاۙ | کیا ہم نے زمین کو ایک بچھونا نہیں بنایا | عظیم خبر | 78:6 |
| اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ۪ۙ | کیا آپﷺ نے دیکھاکہ آپﷺ کے رب نے عاد والوں کے ساتھ کیسے (سلوک) کیا | ایک سوال | 89:6 |
| اَلَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ عَیْنَیْنِۙ | کیا ہم نے اُس کے لئے دو آنکھیں نہیں بنائیں | انسان سے سوال | 90:8 |
| اَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى۪ | کیا اُس نے آپﷺ کو ایک یتیم نہیں پایا تھا پھر پناہ دی؟ | آپﷺ کو تسلی | 93:6 |
| اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ | کیا ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کا سینہ کشادہ نہیں کیا | آپﷺ | 94:1 |
| اَلَمْ یَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ یَرٰىؕ | کیا وہ نہیں جانتا کہ بےشک اللہ دیکھتا ہے؟ | ایک شخص | 96:14 |
| اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِؕ | کیا آپﷺ نے نہیں دیکھا کہ آپﷺ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیسا (سلوک) کیا؟ | تاریخی آیت | 105:1 |
| اَلَمْ یَجْعَلْ كَیْدَهُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍۙ | کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو خاک میں نہیں ملا دیا | اصحاب الفیل | 105:2 |