اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر        The Elephant-105 سورت الفیل      Ayah No-2 ایت نمبر

اَلَمْ یَجْعَلْ كَیْدَهُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍۙ
آسان اُردو کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو خاک میں نہیں ملا دیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا اس نے ان لوگوں کی ساری چالیں بیکار نہیں کردی تھیں ؟
ابو الاعلی مودودی کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟
احمد رضا خان کیا ان کا داؤ تباہی میں نہ ڈالا،
احمد علی کیا اس نے ان کی تدبیر کوبے کار نہیں بنا دیا تھا
فتح جالندھری کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
طاہر القادری کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے
علامہ جوادی کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے
ایم جوناگڑھی کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟
حسین نجفی کیا اس نے ان کی تدبیر و ترکیب کو بےکار نہیں کر دیا؟
=========================================
M.Daryabadi: Put He not their stratagem to straying.
M.M.Pickthall: Did He not bring their stratagem to naught,
Saheeh International: Did He not make their plan into misguidance?
Shakir: Did He not cause their war to end in confusion,
Yusuf Ali: Did He not make their treacherous plan go astray?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت
علمی ایت