اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر        The Elephant-105 سورت الفیل      Ayah No-3 ایت نمبر

وَّ اَرْسَلَ عَلَیْهِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَۙ
آسان اُردو اور اُن پر ابابیل پرندوں(کے لشکر) کو روانہ کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ان پر غول کے غول پرندے چھوڑ دیے تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے
احمد رضا خان اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں (فوجیں) بھیجیں
احمد علی اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے
فتح جالندھری اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
طاہر القادری اور ان پر اڑتی ہوئی ابابیل کو بھیج دیا ہے
علامہ جوادی اور ان پر اڑتی ہوئی ابابیل کو بھیج دیا ہے
ایم جوناگڑھی اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے
حسین نجفی ان پر (ہر سمت سے) ابابیل نامی پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے۔
=========================================
M.Daryabadi: And He sent against them birds in flocks.
M.M.Pickthall: And send against them swarms of flying creatures,
Saheeh International: And He sent against them birds in flocks,
Shakir: And send down (to prey) upon them birds in flocks,
Yusuf Ali: And He sent against them Flights of Birds,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت
علمی ایت