اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-25 ایت نمبر

اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ كِفَاتًاۙ
آسان اُردو کیا ہم نے زمین کو ایک اکھٹا کرنے والی نہیں بنایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا ہم نے زمین کو ایسا نہیں بنایا کہ وہ سمیٹ کر رکھنے والی ہے۔
ابو الاعلی مودودی کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا
احمد رضا خان کیا ہم نے زمین کو جمع کرنے والی نہ کیا،
احمد علی کیا ہم نے زمین کو جمع کرنے والی نہیں بنایا
فتح جالندھری کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا
طاہر القادری کیا ہم نے زمین کو سمیٹ لینے والی نہیں بنایا،
علامہ جوادی کیا ہم نے زمین کو ایک جمع کرنے والا ظرف نہیں بنایا ہے
ایم جوناگڑھی کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟
حسین نجفی کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا۔
=========================================
M.Daryabadi: Have We not made the earth a receptacle.
M.M.Pickthall: Have We not made the earth a receptacle
Saheeh International: Have We not made the earth a container
Shakir: Have We not made the earth to draw together to itself,
Yusuf Ali: Have We not made the earth (as a place) to draw together.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
علمی ایت
زمین کے بارے میں