Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-26 ایت نمبر
| اَحْیَآءً وَّ اَمْوَاتًاۙ |
| آسان اُردو | زندوں کو اور مردہ کو بھی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | زندوں کے لیے بھی اور مُردوں کے لیے بھی |
| احمد رضا خان | تمہارے زندوں اور مردوں کی |
| احمد علی | زندوں اور مردوں کو |
| فتح جالندھری | یعنی) زندوں اور مردوں کو |
| طاہر القادری | (جو سمیٹتی ہے) زندوں کو (بھی) اور مُردوں کو (بھی)، |
| علامہ جوادی | جس میں زندہ مفِدہ سب کو جمع کریں گے |
| ایم جوناگڑھی | زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی |
| حسین نجفی | زندوں کو بھی اور مُردوں کو بھی۔ |
| M.Daryabadi: | Both for the living and the dead, |
| M.M.Pickthall: | Both for the living and the dead, |
| Saheeh International: | Of the living and the dead? |
| Shakir: | The living and the dead, |
| Yusuf Ali: | The living and the dead, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت