روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ثُمَّ انْظُرْ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ | پھر دیکھو! کس طرح وہ(لوگ سچائی سے)پھر جاتے ہیں | مسیح ابن مریم | 5:75 |
| ذٰلِكُمُ اللّٰهُ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ | یہ تمہارا اللہ ہے پھر کسطرح سے تم بے وقوفی کرتے ہو | حمد باری تعالی | 6:95 |
| فَاِذَا هِیَ تَلْقَفُ مَا یَاْفِكُوْنَ | ! پھر اُسی وقت وہ (ڈنڈا) ہڑپ کر گیاجو وہ جھوٹ کر رہے تھے | موسی اور فرعون | 7:117 |
| قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ٘ۚ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ | اللہ انہیں غارت کرے کیسے وہ دھوکہ کھا رہے ہیں | یہودی اور عیسایوں کے عقائد | 9:30 |
| وَ اَصْحٰبِ مَدْیَنَ وَ الْمُؤْتَفِكٰتِ١ؕ | ، اور مدین کے رہنے والے اور اُجڑی اور اوندھی کی ہوئی بستیوں کی؟ | منافقین کے بارے | 9:70 |
| فَاَنّٰى تُؤۡفَكُوۡنَ | ا پھرکسطرح تم بھٹک رہے ہو | شان باری تعالی | 10:34 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ جَآءُوْ بِالْاِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنْكُمْ١ؕ | بے شک! جو لوگ جھوٹا الزام لائے تم میں سے ہی ایک ٹولہ ہیں. | تاریخی واقعہ | 24:11 |
| وَّ قَالُوْا هٰذَاۤ اِفْكٌ مُّبِیْنٌ | اور کہتے: (کہ) یہ ایک واضح بہتان (غلط الزام) ہے؟ | تاریخی واقعہ | 24:12 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اِفْكُ اِ۟فْتَرٰهُ | اور کہتے ہیں جو(لوگ) کفر کرتے ہیں: (کہ)یہ (قرآن) ماسوائے ایک جھوٹ کے کچھ نہیں ہے اُس (یعنی نبیﷺ)نے گھڑا ہے، | قرآن کے متعلق | 25:4 |
| فَاَلْقٰى مُوْسٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ تَلْقَفُ مَا یَاْفِكُوْنَۚۖ | پھر موسی ؑ نے اپنا ڈنڈا گرا دیا پھر تب وہ (ڈنڈا) کھا گیا جو وہ(جادوگر) جھوٹ موٹ کر رہے تھے | موسی ؑ اور فرعون | 26:45 |
| تَنَزَّلُ عَلٰى كُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ | وہ ہر جھوٹے گناہگار پر نازل ہوتے ہیں | شیاطین کا نازل ہونا | 26:222 |
| اِنَّمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْثَانًا وَّ تَخْلُقُوْنَ اِفْكًا١ؕ | تم اللہ کے سوا صرف بتوں کی عبادت کرتے ہواور تم صرف جھوٹ پیدا کرتے ہو. | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 29:17 |
| وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ١ۚ فَاَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ | اور سورج اور چاند کو فرمانبردار کیاہے؟ وہ واقعی کہیں گے: اللہ نے. پھر وہ کسطرح سے پھر جاتے ہیں؟ | اللہ نے | 29:61 |
| مَا لَبِثُوْا غَیْرَ سَاعَةٍ١ؕ كَذٰلِكَ كَانُوْا یُؤْفَكُوْنَ | (کہ) وہ نہیں رہے ماسوائے ایک گھڑی (بھر) کے۔۔۔ اسطرح وہ دھوکے کھاتے تھے | قیامت کے دن | 30:54 |
| وَ قَالُوْا مَا هٰذَاۤ اِلَّاۤ اِفْكٌ مُّفْتَرًى١ؕ | اور وہ کہتے ہیں: کیا ہے یہ (قرآن) ماسوائے ایک خود گھڑے ہوئے جھوٹ کے. | مشرکین جب اُن پر واضح آیات پڑھی جاتیں | 34:43 |
| ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ | کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی، پھر تم (اے لوگو) کس طرح بھٹکتے جاتے ہو؟ | شان الہی | 35:3 |
| اَئِفْكًا اٰلِهَةً دُوْنَ اللّٰهِ تُرِیْدُوْنَؕ | کیا جھوٹے معبود۔۔۔۔۔اللہ کے سوا۔۔۔۔۔۔ ہیں (جو) تم چاہتے ہو؟ | اللہ کے سوا | 37:86 |
| اَلَاۤ اِنَّهُمْ مِّنْ اِفْكِهِمْ لَیَقُوْلُوْنَۙ | کیا نہیں!بے شک! وہ اپنے جھوٹ سے (جو)وہ واقعی کہتے ہیں | سوال کیا گیا ہے | 37:151 |
| ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ١ۘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ٘ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ | یہی اللہ ہے جو تمہارا رب ہے، تمام چیزوں کو پیدا کرنے والا (خالق) ہے. کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی. پھر تم کیسے دھوکہ کھاتے ہو | حکم | 40:62 |
| كَذٰلِكَ یُؤْفَكُ الَّذِیْنَ كَانُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ | اسطرح ہی دھوکہ کھاتے ہیں وہ لوگ،جو اللہ کی آیات سے انکار کرتے ہیں | حکم | 40:63 |
| وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَهُمْ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ فَاَنّٰى یُؤْفَكُوْنَۙ | اور اگر آپﷺ اُن سے پوچھیں: کہ اُن کو کس نے پیدا کیا ہے، تو وہ واقعی ہی کہیں گے: اللہ نے. پھر وہ کہاں سے دھوکہ کھاتے ہیں؟ | سوال | 43:87 |
| وَیْلٌ لِّكُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ | ہر گناہگار جھوٹے شخص کے لیے افسوس (برائی) ہے | جھوٹا بندہ | 45:7 |
| وَ اِذْ لَمْ یَهْتَدُوْا بِهٖ فَسَیَقُوْلُوْنَ هٰذَاۤ اِفْكٌ قَدِیْمٌ | اور جب کہ ان (کافرین) کو اس(قرآن) سے ہدایت نہیں ملتی پھر وہ کہیں گے: یہ (قرآن) تو ایک پرانا (قدیم) جھوٹ ہے؛ | قرآن کے بارے | 46:11 |
| قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِتَاْفِكَنَا عَنْ اٰلِهَتِنَا١ۚ | انہوں نے کہا : کیا تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہو کہ ہمارے خداؤں سے ہمیں برگشتہ کرو ؟ | عاد کے متعلق | 46:22 |
| بَلْ ضَلُّوْا عَنْهُمْ١ۚ وَ ذٰلِكَ اِفْكُهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ | .نہیں، وہ (معبود) تو اُن سے جاتے رہے.اور وہ اُن کا جھوٹ تھا، اورجو وہ خود گھڑا کرتے تھے | اللہ کے سوا معبود | 46:28 |
| یُّؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ اُفِكَؕ | اُس انسان کو ہی اس (سچائی، حق) سے موڑ دیا جاتا ہے جو (خود ہی) مخالف ہوتا ہے۔ | حقیقت | 51:9 |
| وَ الْمُؤْتَفِكَةَ اَهْوٰىۙ | اور اُلٹی ہوئی بستی (قوم لوطؑ) کو اُسی نے تباہ کیا | رب کریم کی شان | 53:53 |
| هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُمْ١ؕ قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ | . وہ دشمن ہیں، پس (آپﷺ) اُن سے محتاط رہیں. اللہ اُنہیں ہلاک کرے!کسطرح سے وہ اُلٹے پھر ے جاتے ہیں | منافقین | 63:4 |
| وَ جَآءَ فِرْعَوْنُ وَ مَنْ قَبْلَهٗ وَ الْمُؤْتَفِكٰتُ بِالْخَاطِئَةِۚ | اور فرعون اور جو اُس سے پہلے تھے، اور اُلٹی پڑی بستیاں، خطاؤں (گناہوں) سے آئے (یعنی انہوں نے گناہ کئے تھے) | فرعون اور دوسرے | 69:9 |