اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Crouching-45 سورت الجاثیہ Ayah No-7 ایت نمبر

وَیْلٌ لِّكُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ
آسان اُردو ہر گناہگار جھوٹے شخص کے لیے افسوس (برائی) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی برا ہو اس جھوٹے گنہگار کا۔
ابو الاعلی مودودی تباہی ہے ہر اُس جھوٹے بد اعمال شخص کے لیے
احمد رضا خان خرابی ہے ہر بڑے بہتان ہائے گنہگار کے لیے
احمد علی ہر سخت جھوٹے گناہگار کے لیے تباہی ہے
فتح جالندھری ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے
طاہر القادری ہر بہتان تراشنے والے کذّاب (اور) بڑے سیاہ کار کے لئے ہلاکت ہے،
علامہ جوادی بیشک ہر جھوٹے گنہگار کے حال پر افسوس ہے
ایم جوناگڑھی ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر
حسین نجفی ہلاکت ہے ہر اس بڑے جھوٹے (اور) بڑے گنہگار کے لئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Woe Unto every liar, sinner!
M.M.Pickthall: Woe unto each sinful liar,
Saheeh International: Woe to every sinful liar
Shakir: Woe to every sinful liar,
Yusuf Ali: Woe to each sinful dealer in Falsehoods:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت