|
وَ اتَّقُوْا یَوْمًا لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَیْئًا
|
اورایک دن سے ڈرو (جب) ایک نفس (جاندار)کسی (دوسرے) نفس (جاندار) کے کسی طرح بھی کام نہ آے گا
|
بنی اسرائیل کو خطاب
|
2:48
|
|
وَ اتَّقُوْا یَوْمًا لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَیْئًا
|
اور ایک دن سے ڈرو جب کوئی نفس (جاندار) کسی نفس (جاندار) کے ذرابھی کام نہیں آئے گا
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:123
|
|
فَمَا جَزَآءُ مَنْ یَّفْعَلُ ذٰلِكَ مِنْكُمْ اِلَّا خِزْیٌ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ
|
پھر کیا جزا(سزا) ہے جو تم میں سے یہ کریں ماسوائے کہ دنیاوی زندگی میں رسوائی
|
کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے
|
2:85
|
|
فَاِنْ قٰتَلُوْكُمْ فَاقْتُلُوْهُمْ١ؕ كَذٰلِكَ جَزَآءُ الْكٰفِرِیْنَ
|
پھر اگر وہ تم سے (وہاں) لڑیں تو پھر اُن کو قتل کر دو کافرین کی (ان حالات میں)یہی جزاء ہے
|
لڑائی کے بارے میں
|
2:191
|
|
اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ اَنَّ عَلَیْهِمْ لَعْنَةَ اللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَۙ
|
یہی (لوگ) ہیں اُن کی جزا یہ ہے کہ اُن پر اللہ اور فرشتوں اور لوگوں کی اجتماعی (اکھٹی) لعنت ہے
|
پچھلی ایت کا تسلسل
|
3:87
|
|
اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ مَّغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ
|
یہی( یعنی متقین) ہیں اُن کی جزاءاُن کے رب کی طرف سے مغفرت
|
سود کے تناظر میں متقین کی تعریف
|
3:136
|
|
وَ سَیَجْزِی اللّٰهُ الشّٰكِرِیْن
|
اور اللہ شکر کرنے والوں کو جزا دے گا
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:143
|
|
١ؕ وَ سَنَجْزِی الشّٰكِرِیْنَ
|
اورہم شکر کرنے والوں(شاکرین) کو جزا دیں گے
|
منفرد ایت
|
3:145
|
|
فَجَزَآؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِیْهَا
|
پھر اُس (قاتل) کی جزا (سزا) جہنم ہے وہ ہمیشہ اُس میں رہے گا
|
ارادتاََ قتل
|
2:93
|
|
مَنْ یَّعْمَلْ سُوْٓءًا یُّجْزَ بِهٖ١ۙ
|
(بلکہ) جو (انسان )بھی برائی (گناہ) کرے گا اُس کا بدلہ پائے گا،
|
منفرد آیت
|
2:123
|
|
وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَۚ
|
اور ظالمین (نافرمانبرداروں)کی یہی جزا ہے
|
آدم کے دو بیٹے
|
5:29
|
|
اِنَّمَا جَزٰٓؤُا الَّذِیْنَ یُحَارِبُوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ
|
اُن( لوگوں )کی جزا صرف یہی ہے جو اللہ اور اُس کے رسولؐ سے (لڑائی) جنگ کرتے ہیں
|
منفرد آیت
|
5:33
|
|
جَزَآءًۢ بِمَا كَسَبَا نَكَالًا مِّنَ اللّٰہ
|
(یہ) جزا(سزا) ہے اُس وجہ سے جووہ کریں اللہ کی طرف سے مثالی سزا
|
محکم آیت
|
5:38
|
|
وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
اور اسی طرح ہم محسنین کو جزا دیتے ہیں
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:84
|
|
سَیُجْزَوْنَ بِمَا كَانُوْا یَقْتَرِفُوْنَ
|
، اُن کو جزاءدی جائے گی اُس وجہ سے جو وہ کماتے تھے
|
منفرد و محکم آیت
|
6:120
|
|
١ؕ وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ
|
اور اسطرح ہم ظالمین کو جزا(بدلہ) دیتے ہیں
|
آیت کا کذب اور تکبر
|
7:41
|
|
وَ ذٰلِكَ جَزَآءُ الْكٰفِرِیْنَ
|
اور کافرین کی یہی جزا (سزا)ہے
|
تاریخی آیت
|
9:26
|
|
حَتّٰى یُعْطُوا الْجِزْیَةَ عَنْ یَّدٍ وَّ هُمْ صٰغِرُوْنَ
|
حتی کہ وہ (اپنے) ہاتھ سے جزیہ دیں اور وہ کم تر کر دیئے جائیں
|
اہل کتاب میں سے جو
|
9:29
|
|
١ؕ قَالَتْ مَا جَزَآءُ مَنْ اَرَادَ بِاَهْلِكَ سُوْٓءًا
|
اُس (عورت) نے کہا:کیا جزا ہے(اُس کی) جو(انسان) تیرے گھر والی سے بُرائی کا ارادہ کرے
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:25
|
|
قَالُوْا فَمَا جَزَآؤُهٗۤ اِنْ كُنْتُمْ كٰذِبِیْنَ
|
اُنہوں نے کہا: اگر تم(قافلے والے) جھوٹے ہوئے تو پھر اس کی کیا سزا ہو گی؟
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:74
|
|
قَالُوْا جَزَآؤُهٗ مَنْ وُّجِدَ فِیْ رَحْلِهٖ فَهُوَ جَزَآؤُهٗ١ؕ
|
اُنہوں نے کہا: اُس کی سزا یہ! کہ جس (شخص)کے تھیلے میں ( گلاس) پایا گیا،پھر وہی (شخص)اُس کی سزا( ہرجانہ) ہو گا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:75
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ
|
اسطرح ہی ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) کو سزا دیتے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:75
|
|
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَجْزِی الْمُتَصَدِّقِیْنَ
|
بے شک! اللہ صدقہ (خیرات) کرنے والوں کو اجر دیتا ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:88
|
|
لِیَجْزِیَ اللّٰهُ كُلَّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ١ؕ
|
تاکہ اللہ ہر نفس(جاندار)کوبدلہ دے جو اُس نے کمایا(کیا) ہو.
|
مجرمین
|
14:50
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ یَجْزِی اللّٰهُ الْمُتَّقِیْنَۙ
|
اسی طرح اللہ متقین کو بدلہ(جزا) دیتا ہے
|
عدن کے باغات
|
16:31
|
|
وَ لَنَجْزِیَنَّ الَّذِیْنَ صَبَرُوْۤا اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
اور واقعی ہم اُن لوگوں کو جو صبر کرتے ہیں اُن کے اجر کا اچھائی سے بدلہ دیں گے جو وہ (اعمال) کیا کرتے تھے
|
شان الہی
|
16:96
|
|
وَ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
، اور واقعی ہم اُن کے اجر کا اچھا ئی سے بدلہ دیں گے جو وہ (اعمال) کیا کرتے تھے
|
اصولی الہی
|
16:97
|
|
لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا تَسْعٰى
|
تاکہ ہر نفس (جاندار) کو بدلہ دیا جائے جو اُس(جاندار) نے کوشش کی ہو
|
موسیؑ کے بارے
|
20:15
|
|
وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا مَنْ تَزَكّٰى۠
|
اوریہ جزا (بدلہ، انعام) ہے جو (انسان گناہوں سے) پاک ہوا
|
جو مومن اور نیک اعمال والا
|
20:76
|
|
فَذٰلِكَ نَجْزِیْهِ جَهَنَّمَؕ
|
،پھر اس کے لئے ہم اُسے جہنم کی جزادیں گے.
|
عزت والے بندوں میں سے جو
|
21:29
|
|
كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ۠
|
. اسطرح ہی ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) کو جزادیتے ہیں
|
عزت والے بندوں میں سے جو
|
21:29
|
|
اِنِّیْ جَزَیْتُهُمُ الْیَوْمَ بِمَا صَبَرُوْۤا١ۙ اَنَّهُمْ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ
|
بے شک! میں نے اُن کو آج بدلہ دیا ہے اُس وجہ سے جو وہ صبر کیا کرتے تھے بے شک وہ، وہی فتح مند ہیں
|
اللہ کے نیک بندے
|
23:111
|
|
لِیَجْزِیَهُمُ اللّٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
اکہ اللہ اُن کو اچھا بدلہ دے جو اُنہوں نے کیا، اور اپنے فضل سے اُن کو مزید دے
|
اللہ کے بندے
|
24:38
|
|
كَانَتْ لَهُمْ جَزَآءً وَّ مَصِیْرًا
|
یہ اُن کے لئے بدلہ اور انجام ہوگا (یعنی آخری ٹھکانہ ہو گا)
|
تقابلی جائزہ
|
25:15
|
|
اُولٰٓئِكَ یُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوْا
|
یہی(لوگ) ہیں (کہ) انہیں اونچے محل ملیں گے اس وجہ سے جو وہ صبر کرتے ہیں،
|
رحمان کے بندے
|
25:75
|
|
لَّا یَجْزِیْ وَالِدٌ عَنْ وَّلَدِهٖ وَ لَا مَوْلُوْدٌ هُوَ جَازٍ عَنْ وَّالِدِهٖ شَیْئًا١ؕ
|
جب والدین اپنے بچے سے فاہدہ نہ لے سکیں گے اور نہ ہی بچہ، وہ اپنے والدین سے کسی چیز کا فاہدہ لے سکے گا.
|
لوگوں کو
|
31:33
|
|
لَّا یَجْزِیْ وَالِدٌ عَنْ وَّلَدِهٖ وَ لَا مَوْلُوْدٌ هُوَ جَازٍ عَنْ وَّالِدِهٖ شَیْئًا١ؕ
|
جب والدین اپنے بچے سے فاہدہ نہ لے سکیں گے اور نہ ہی بچہ، وہ اپنے والدین سے کسی چیز کا فاہدہ لے سکے گا.
|
لوگوں کو
|
31:33
|
|
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
، ایک جزا (بدلہ) کے طور پراُس وجہ سے جو وہ کیاکرتے تھے
|
اللہ ہی جانتا ہے
|
32:17
|
|
لِّیَجْزِیَ اللّٰهُ الصّٰدِقِیْنَ بِصِدْقِهِمْ
|
تاکہ اللہ سچوں کو اُن کی سچائی کی وجہ سے بدلہ دے
|
جنگ خندق
|
33:24
|
|
لِّیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ؕ
|
تاکہ وہ(اللہ) اُن (لوگوں) کو جو ایمان لاتے اور نیک اعمال کرتے ہیں، جزا (بدلہ) دے
|
ساعت کے تناظر میں
|
34:4
|
|
ذٰلِكَ جَزَیْنٰهُمْ بِمَا كَفَرُوْا١ؕ وَ هَلْ نُجٰزِیْۤ اِلَّا الْكَفُوْرَ
|
یہ،ہم نے اُن کو بدلہ دیااُس وجہ سے جو وہ کفر کرتے تھے. اورکیا ہم بدلہ(سزا) دیتے ہیں ماسوائے کافروں (ناشکروں) کو؟
|
سبا کے رہنے والے
|
34:17
|
|
ذٰلِكَ جَزَیْنٰهُمْ بِمَا كَفَرُوْا١ؕ وَ هَلْ نُجٰزِیْۤ اِلَّا الْكَفُوْرَ
|
یہ،ہم نے اُن کو بدلہ دیااُس وجہ سے جو وہ کفر کرتے تھے. اورکیا ہم بدلہ(سزا) دیتے ہیں ماسوائے کافروں (ناشکروں) کو؟
|
سبا کے رہنے والے
|
34:17
|
|
هَلْ یُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
. کیا جزا(بدلہ) دیا جا رہا ہے ان کو ماسوائے کہ جو وہ کیا کرتے تھے؟
|
قرآن پر ایمان
|
34:33
|
|
اِلَّا مَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ جَزَآءُ الضِّعْفِ بِمَا عَمِلُوْا
|
ماسوائے کہ جو (شخص) ایمان لائے گا اور نیک کام کرئے گا، پس یہی وہ ہیں، (کہ)اُن کے لیے دوگنا بدلہ ہوگا اُس وجہ سے جو اُنہوں نے کیا ہو گا
|
مال و اولاد کے مقابلے میں
|
34:37
|
|
كَذٰلِكَ نَجْزِیْ كُلَّ كَفُوْرٍۚ
|
.اسطرح ہی ہم ہر ناشکرے (کافر) کو جزا (بدلہ) دیں گے
|
کافرین کے لیے
|
35:36
|
|
فَالْیَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَیْئًا وَّ لَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
|
پس اس دن کسی نفس (جاندار)سے کسی چیز کی ناانصافی (زیادتی) نہیں ہو گی؛ اور نہیں تمہیں بدلہ دیا جائے گا ماسوائے اس کے کہ جو تم کیا کرتے تھے
|
قیامت کے دن
|
36:54
|
|
وَ مَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَۙ
|
اور نہیں تمہیں بدلہ دیا جا رہا ماسوائے کہ جو تم کیا کرتے تھے۔۔۔
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے
|
37:39
|
|
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
بے شک! اسطرح ہی ہم محسنین (اچھائی کرنے والوں) کو اجر (بدلہ) دیتے ہیں
|
نوحؑ کے بارے
|
37:80
|
|
قَدْ صَدَّقْتَ الرُّءْیَا١ۚ اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
تُو نے واقعی خواب سچا کر دکھایا ہے. بے شک! اسطرح ہی ہم نیکی کرنے والوں کو جزا (بدلہ) دیتے ہیں
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:105
|
|
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
بے شک! اسطرح ہی ہم محسنین (اچھائی کرنے والوں) کو اجر (بدلہ) دیتے ہیں
|
موسی ؑ اور ہارونؑ
|
37:121
|
|
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
بے شک! اسطرح ہی ہم محسنین (اچھائی کرنے والوں) کو اجر (بدلہ) دیتے ہیں
|
الیاس
|
37:131
|
|
لَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الْمُحْسِنِیْنَۚۖ
|
اپنے رب کے ہاں اُن کے لیے ہو گا جو وہ چاہیں گے۔ وہ محسنین (نیکی کرنے والوں) کی جزا (بدلہ) ہے
|
متقین کے لیے
|
39:33
|
|
وَ یَجْزِیَهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
، اور ان کو اُن کابدلہ دے اُس سے بھی اچھاجو وہ(اعمال) کیا کرتے تھے
|
متقین کے لیے
|
39:35
|
|
اَلْیَوْمَ تُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ١ؕ
|
اس دن، ہر نفس (جاندار)کو بدلہ ملے گا اُس وجہ سے جو اس نے کمایا (کیا)؛
|
قیامت کے دن
|
40:17
|
|
مَنْ عَمِلَ سَیِّئَةً فَلَا یُجْزٰۤى اِلَّا مِثْلَهَا١ۚ
|
جو(شخص) ایک بُرائی کرتا ہے، پھر نہیں اُس کو بدلہ دیا جائے گا ماسوائے مثل اُسی(برائی) کے
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:40
|
|
١ۙ وَّ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَسْوَاَ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
، اور واقعی ہم اُن کو بدترین بدلہ دیں گئے جو(کام) وہ کیا کرتے تھے
|
قرآن کے کافرین
|
41:27
|
|
ذٰلِكَ جَزَآءُ اَعْدَآءِ اللّٰهِ النَّارُ١ۚ لَهُمْ فِیْهَا دَارُ الْخُلْدِ١ؕ
|
یہ اللہ کے دشمنوں کا بدلہ (سزا) ہے: آگ: اُن کے لیے اُس(آگ) میں ہمیشہ رہنے کا گھر ہے
|
قرآن کے کافرین
|
41:28
|
|
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَجْحَدُوْنَ
|
بدلہ ہے اس وجہ سے جو وہ ہماری آیات سے انکار کیا کرتے تھے
|
قرآن کے کافرین
|
41:28
|
|
وَ جَزٰٓؤُا سَیِّئَةٍ سَیِّئَةٌ مِّثْلُهَا١ۚ
|
اوربُرائی کا بدلہ اُسی کی طرح بُرائی ہی ہے
|
ایک اصول
|
42:40
|
|
لِیَجْزِیَ قَوْمًۢا بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
|
تاکہ وہ (اللہ ایسی) قوم کو جزا(بدلہ) دے اُس وجہ سے جو وہ کمایا(یعنی کیا)کرتے تھے
|
جو اللہ کے دنوں کی اُمید(توقع) نہیں رکھت
|
45:14
|
|
وَ خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ
|
اور اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق (سچائی) سے پیدا کیا اور تاکہ ہر نفس(جاندار) کو بدلہ دیا جائے جو وہ کماتا(کرتا) ہے اور وہ ناانصافی نہیں پائیں گے
|
کائنات کی تخلیق کا مقصد
|
45:22
|
|
١ؕ اَلْیَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
|
کہ اس دن تمہیں بدلہ دیا جائے گا جو تم کیا کرتے تھے
|
یوم قیامت تمام امتوں کو
|
45:28
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
یہی جنت کے مالک (اصحاب) ہیں وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے، بدلہ(انعام) ہے اُس وجہ سے جو وہ کیا کرتے تھے
|
اللہ پر توکل کرنے والے
|
46:14
|
|
فَالْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُوْنِ بِمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَفْسُقُوْنَ
|
.پس آج تمہیں ذلت کا عذاب دیا جاتا ہے اُس وجہ سے جو تم زمین میں بغیر حق تکبر کیا کرتے تھے اور اس وجہ سے جو تم نافرمانی کیا کرتے تھے
|
کافرین سے کہا جاے گا
|
46:20
|
|
كَذٰلِكَ نَجْزِی الْقَوْمَ الْمُجْرِمِیْنَ
|
.اسطرح ہم مجرمین کو بدلہ (جزا)دیتے ہیں
|
عاد کے متعلق
|
46:25
|
|
اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
|
.تمہیں صرف وہی جزا (سزا) دی جا رہی ہے جو کچھ کہ تم کیا کرتے تھے
|
جھٹلانے والے
|
52:16
|
|
لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اَسَآءُوْا بِمَا عَمِلُوْا وَ یَجْزِیَ الَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا بِالْحُسْنٰىۚ
|
تاکہ وہ بدلہ دے اُن لوگوں کو جو برائی کرتے ہیں اُس کی وجہ سے جو وہ کرتے ہیں اور وہ اُن لوگوں کو جو اچھائی کرتے ہیں اچھائی سے بدلہ دے
|
اللہ کی اتھارٹی کا مقصد
|
53:31
|
|
ثُمَّ یُجْزٰهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰىۙ
|
پھر اس (انسان)کوبدلہ دیا جائے گا پورا بدلہ؛
|
(شخص) کو دیکھا جو پھرگیا
|
53:41
|
|
تَجْرِیْ بِاَعْیُنِنَا١ۚ جَزَآءً لِّمَنْ كَانَ كُفِرَ
|
وہ (کشتی) ہماری نگرانی میں تیری، ایک جزا کے طور پر اُس (نوحؑ) کے لئے جس کو ٹھکرا دیا گیا تھا
|
نوحؑ کے بارے
|
54:14
|
|
نِّعْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ مَنْ شَكَرَ
|
ہماری طرف سے ایک نعمت کے طور پر. اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں جو شکر کرتا ہے
|
لوطؑ کے بارے
|
54:35
|
|
هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ
|
کیا نیکی کی جزا نیکی کے علاوہ بھی کچھ ہے؟
|
ایک سوال
|
55:60
|
|
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
یہ ایک جزا(بدلہ) ہے اُس وجہ سے جو وہ (دنیاوی زندگی میں) عمل کیا کرتے تھے
|
المقربون
|
56:24
|
|
فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَاۤ اَنَّهُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیْنِ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَ
|
پس ان دونوں کا انجام یہ ہو گا کہ بے شک وہ دونوں (شیطان اور اس کی بات ماننے والا انسان) جہنم کی آگ میں ہیں، وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے، اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کی یہی جزا (بدلہ)ہے
|
اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین
|
59:17
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَعْتَذِرُوا الْیَوْمَ١ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠
|
(پھر یہ کہا جائے گا): اے لوگوں جو کفر کرتے ہو! آج کوئی بہانے (عذر) نہ بناؤ. صرف تمہیں بدلہ دیا جا رہا ہے جو تم کیا کرتے تھے
|
یوم قیامت
|
66:7
|
|
اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰهِ لَا نُرِیْدُ مِنْكُمْ جَزَآءً وَّ لَا شُكُوْرًا
|
(یہ کہتے تھے) ہم تمہیں صرف اللہ کی رضا کے لئے کھلاتے ہیں. ہم تم سے نہ کوئی جزا (بدلہ) اور نہ ہی شکریہ چاہتے ہیں؛
|
نیکوکار
|
76:9
|
|
وَ جَزٰهُمْ بِمَا صَبَرُوْا جَنَّةً وَّ حَرِیْرًاۙ
|
اور اُن کوبدلہ دیا ہے اُس وجہ سے جو وہ صبر کرتے تھے، ایک جنت (باغ) اور ر یشمی لباس
|
نیکوکار
|
76:12
|
|
اِنَّ هٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَآءً وَّ كَانَ سَعْیُكُمْ مَّشْكُوْرًا۠
|
(یہ اُن سے کہا جائے گا):بے شک! یہ تمہارے لئے اجر ہے. تمہاری (دنیاوی زندگی کی) کوشش مقبول ہو گئی ہے
|
نیکوکار
|
76:22
|
|
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
بے شک! اسی طرح ہم محسنین (نیک بندوں) کو اجر(بدلہ) دیتے ہیں
|
متقین کے لیے
|
77:44
|
|
جَزَآءً وِّفَاقًاؕ
|
(یہ اُن سرکشوں کے اعمال کے) موافق بدلہ ہو گا
|
جہنم
|
78:26
|
|
جَزَآءً مِّنْ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًاۙ
|
آپﷺ کے رب کی طرف سے جزا(بدلہ)۔۔۔ ایک عطا (تحفہ) حساب کے طور پر۔۔۔۔
|
متقین کے لیے
|
78:36
|
|
وَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ
|
اور کسی کی بھی اُس کے پاس کوئی نعمت نہیں ہے کہ(وہ اس کا) بدلہ دے،(یعنی کسی کے احسان کے بدلے وہ مال نہیں دیتا ہے)
|
تقوی کرنے والا
|
92:19
|
|
جَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ
|
اُن کا بدلہ (جزا) اُن کے رب کے ہاں ہے:عدن کے باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے
|
ایمان اور نیک اعمال
|
98:8
|