روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْرَبُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْتُمْ سُكٰرٰى | اے ایمان والو! جب تم نشے میں ہو تونماز کے قریب نہ جاﺅ | نماز کے احکامات | 4:43 |
| لَقَالُوْۤا اِنَّمَا سُكِّرَتْ اَبْصَارُنَا | وہ(کافرین) واقعی کہیں گے: ہماری آنکھیں تو صرف نشے والی ہیں، | کافرین کے بارے | 15:15 |
| لَعَمْرُكَ اِنَّهُمْ لَفِیْ سَكْرَتِهِمْ یَعْمَهُوْنَ | آپؐ کی عمر کی قسم بے شک! وہ (لوگ) واقعی اپنے (گناہوں کے) نشے میں اندھے تھے | لوطؑ کے بارے | 15:72 |
| تَتَّخِذُوْنَ مِنْهُ سَكَرًا وَّ رِزْقًا حَسَنًا١ؕ | ر تم اُن سے سخت مشروب(یعنی نشہ آور) اور اچھا رزق (بھی)بناتے ہو. | شان الہی | 16:67 |
| وَ تَرَى النَّاسَ سُكٰرٰى وَ مَا هُمْ بِسُكٰرٰى | اورتم لوگوں کو مدہوش دیکھو گے اور وہ (لوگ)نشے سے نہ ہوں گے | ساعت کا زلزلہ | 22:2 |
| وَ جَآءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ١ؕ ذٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِیْدُ | اور (جب) موت کی بے ہوشی (تکلیف) واقعی آتی ہے. (تو اُس سے کہا جاتا ہے: (کہ) یہ ہے تُو اُس سے بچنا چاہتا تھا | موت برحق | 50:19 |